counter easy hit

بھارت:تری پورا میں رکن اسمبلی کا انوکھا احتجاج

India: Unique protest of member assembly in Tripura

India: Unique protest of member assembly in Tripura

بھارت کی تریپورا اسمبلی میں انوکھا واقعہ پیش آیا ، جب رکن پارلیمنٹ اسپیکر کا علامتی گرز لے اسمبلی سے بھاگ نکلے اور دیگرارکان انھیں بس روکتے رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تریپورا اسمبلی کے اسپیکر نے ایک معاملے پر بحث سے انکار کیا، جس پر رکن اسمبلی سدیپ رائے ان کا گرز اٹھا کر بھاگ نکلے دیگر اراکین انھیں روکنے اور پکڑنے کی کوشش میں ناکام رہے۔پارلیمنٹ اسٹاف سدیپ رائے سےاسپیکرکاگرز دروازے کےباہر لینےمیں کامیاب ہو گیا ۔ تریپورا اسمبلی میں اسپیکر کا گرز لے کر بھاگنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website