counter easy hit

considering

کرونا کے باوجود صدر ٹرمپ کی جی سیون اجلاس کی میزبانی کی پیشکش

کرونا کے باوجود صدر ٹرمپ کی جی سیون اجلاس کی میزبانی کی پیشکش

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا وائرس کے باعث عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد حالات کو معمول کے مطابق دکھانے کے لیے جی-سیون ممالک کے سربراہان کے سالانہ اجلاس کی میزبانی کی پیشکش ہے۔ صدر ٹرمپ کرونا وائرس سے متاثر ہونے والی امریکہ کی معیشت کو رواں سال صدارتی انتخابات سے قبل درست […]

فیس بک نے پاکستان میں اچانک بڑی تبدیلی لانے پر غور شرور ع کر دیا

فیس بک نے پاکستان میں اچانک بڑی تبدیلی لانے پر غور شرور ع کر دیا

نیویارک (ویب ڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کی طرف سے شیٔر کی گئی پوسٹوں پر سے لائک کا اختیار (option) ختم کرنے پر غور کرنا شروع کر دیاہے،فیس بک کا کہنا ہے کہ پوسٹوں پر سے لائک کا آپشن ختم کرنے کا مقصد صارفین کی زندگیوں میں ذہنی سکون اور قلبی […]

ملک کی اہم پارٹی کا قومی جماعت بننے کیلئے نام تبدیل کرنے پر غور، ممکنہ نام کیا ہوگ

ملک کی اہم پارٹی کا قومی جماعت بننے کیلئے نام تبدیل کرنے پر غور، ممکنہ نام کیا ہوگ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کو ملک گیر سطح پر متعارف کرانے کیلئے پارٹی کا نام تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا گیا، نیا نام ممکنہ طور پر ’’خوشحال پاکستان پارٹی‘‘ ہوگا، آئندہ بلدیاتی انتخابات اور جون میں فاٹا کے انتخابات میں بھرپور حصہ لیا جائے گا، متعدد اہم سیاسی شخصیات کی شمولیت کا […]

نکاح نامے میں ہی تھیلیسیمیا ٹیسٹ کی شق شامل کرنے پر غور کررہے ہیں: عارف علوی

نکاح نامے میں ہی تھیلیسیمیا ٹیسٹ کی شق شامل کرنے پر غور کررہے ہیں: عارف علوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے بتایاہے کہ نکاح نامے میں ہی تھیلیسیمیا ٹیسٹ کی شق شامل کرنے پر غو ر کررہے ہیں، ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کیلئے تمام بچوں کو تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کرنے پر زوردیا ہے پاکستان بیت المال کے زیراہتمام بچوں کے عالمی دن کے سلسلے […]

امریکہ کا پاکستان پر نئی سفارتی حدود و قیود عائد کرنے پر غور

امریکہ کا پاکستان پر نئی سفارتی حدود و قیود عائد کرنے پر غور

اسلام آباد:  پاک امریکہ سفارتی تناؤ میں اضافہ، امریکہ پاکستان پر نئی سفارتی حدود وقیود عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفارتی عملے پر پابندیوں کا امکان ہے۔ امریکہ میں تعینات پاکستانی عملہ سفارتخانے کے 40 کلومیٹر کے اندر گھوم سکتا ہے۔ 40 کلومیٹر سے […]

بلوچستان میں حلقہ بندیوں پر تحریک انصاف نے اعتراض اٹھا دیا، الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت جانے پر غور

بلوچستان میں حلقہ بندیوں پر تحریک انصاف نے اعتراض اٹھا دیا، الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت جانے پر غور

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) تحریک انصاف حلقہ بندیوں کے حوالے سے ناقص کارکردگی پر الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے پر غور کررہی ہے۔ یہ بات تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کے حلقہ بندیوں کے عمل پر گہری […]

(ن) لیگ کا شہباز شریف کو پنجاب میں ہی رکھنے پر غور

(ن) لیگ کا شہباز شریف کو پنجاب میں ہی رکھنے پر غور

مری: مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کو پنجاب میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد توقع ہے کہ شاہد خاقان عباسی ہی آئینی مدت پوری ہونے تک ملک کے مستقل وزیراعظم رہیں گے۔ مری میں مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، نواز شریف، شہباز […]

پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، سرفراز

پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، سرفراز

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم پشاور زلمی کے خلاف ایونٹ کا پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلے گی۔ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نے کہا کہ ہم مثبت ذہن کے ساتھ میدان میں اتریں گے جیسے کہ یہ سیمی […]

ایپل کمپنی کا بھارت میں پلانٹ لگانے پر غور

ایپل کمپنی کا بھارت میں پلانٹ لگانے پر غور

ایپل کمپنی اور بھارتی حکومت کے درمیان ملک میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ امریکی کمپنی خطے میں اپنی موجودگی اور پیداوار بڑھانے کیلئے بھارت میں پلانٹ لگانے کی خواہشمند ہے۔ گزشتہ ماہ بھارتی حکومت کو لکھے گئے خط میں ایپل نے اپنے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا اور بھارتی حکومت […]

عمران خان کی جلن کے لیے دوائی تیار کرنے پر غور کررہے ہیں، سعد رفیق

عمران خان کی جلن کے لیے دوائی تیار کرنے پر غور کررہے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے نام کی ضد ہے اور ان کی سیاست میں لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے اور بغیر ثبوت الزام لگانے کے علاوہ کچھ نہیں جب کہ عمران خان صاحب کی جلن کے لیے کونسی برنول  تیار کرنی پڑے گی اس پر غور کررہے ہیں۔ سپریم […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ کیلئے مثبت اشارہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ کیلئے مثبت اشارہ

نئی دلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ کے لیے مثبت اشارہ دے دیا۔ سیکریٹری بی سی سی آئی راجیوشکلا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پی ایس ایل میں بھارتی کھلاڑیوں کی شمولیت کا کہا تو غور کریں گے۔ راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ ابھی پاکستان کی جانب سے ایسی کوئی درخواست نہیں […]

پڈھ بیڑ فضائیہ کمپ میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

پڈھ بیڑ فضائیہ کمپ میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

اسلام آباد : بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان نے افغانستان کے سرحدی علاقوں میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کے خلاف از خود کاروائی پرغور شروع کردیا ہے۔ بڈھ بیر کیمپ حملے اور اس سے قبل آرمی پبلک اسکول پشاور پر ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے […]

قابل غور رکوع

قابل غور رکوع

فرانس (شاہ بانو میر) قرآن پیغام ہدایت ہے، تو یہ چیز جو ابھی تمہارے اندر پھیلائی گئی تھی بدترین نتائج ڈھا دیتی اے لوگو جو ایمان لائے ہو شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو اس کی پیروی کوئی کرے گا تو اسے فحش اور بدی ہی کا حکم دے گا۔ Post Views – پوسٹ […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، کراچی آپریشن ، بھارتی جارحیت کے موثر جواب پر غور

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، کراچی آپریشن ، بھارتی جارحیت کے موثر جواب پر غور

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات ، کراچی آپریشن اور دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ، بھارت جارحیت کا بھی موثر ترین جواب دیا جائے گا۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف یک زبان ، کراچی آپریشن منطقی انجام […]

وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر غور

وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر غور

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات ، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے ، خطےکی سلامتی اور افغان مصالحتی امور پر بھی غور کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف سے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد میں موجود ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے وزیر اعظم […]

تمام جماعتیں پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ نہ کرنے پر متفق، پارلیمنٹ میں نئی قرارداد کیلئے غور

تمام جماعتیں پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ نہ کرنے پر متفق، پارلیمنٹ میں نئی قرارداد کیلئے غور

اسلام آباد : تمام سیاسی جماعتیں تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ نہ کرنے پر متفق ہیں ، جے یو آئی کے بعد ایم کیو ایم بھی تحریک واپس لینے پر رضا مند ہو گئی۔ پارلیمنٹ میں نئی قرارداد منظور کرانے کے بعد تحاریک واپس ہونگی جس کے لیے پارلیمانی رہنمائوں کا غور خوص […]

نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ، لوڈ شیڈنگ ، بجلی کی ترسیل پر غور

نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ، لوڈ شیڈنگ ، بجلی کی ترسیل پر غور

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران لوڈشیڈنگ، کراچی میں بجلی کی ترسیل سے متعلق معاملات زیر غور آئے۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا 16واں اجلاس وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ سیکرٹری پانی و بجلی […]

امریکا کا پاکستان کو دی جانے والی امداد میں کمی پر غور

امریکا کا پاکستان کو دی جانے والی امداد میں کمی پر غور

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا کے نئے مالی سال کے بجٹ میں پاکستان کے لئے مختص امدادی رقم میں 10 فیصد کمی پر غور کیا جا رہا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے زیر اہتمام مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران معاون وزیر برائے انتظامی اور وسائل ہیتھر ہجنباٹم اور امریکی امدادی ادارہ’’یو ایس ایڈ‘‘ کے […]