By MH Kazmi on December 25, 2016 14, another, attack, bomb, Car, in, iraq, killed, personnel, security, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

عراق کے مغربی شہر رمادی میں خودکش کاربم دھماکے کے نتیجے میں 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ داعش نے ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق پک اپ پر سوار خودکش حملہ آور نے رمادی کے مغرب میں واقع گودام کے قریب عراقی فوج اور فورسز کے مجمع کے نزدیک دھماکا […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 concert, manchester, Music بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, مقامی خبریں

مانچسٹر (یس اردو نیوز) موسیقی کسی بھی تہذیب کا لازمی جزو ہے اور بات جب برصغیر پاک و ہند کی ہو تو موسیقی ہماری شب و روز زندگی کا حصہ ہے۔سجدہ سسٹرز بھارتی گلوکارائیں جو کہ برطانیہ کا فائیو سٹی ٹور کر رہی ہیں۔ سجدہ سسٹرز ایکس فیکٹر انڈیا اور سارے گا ما پا کی […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 as, Celebrity, famous, indias, Khan, Most, Salman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اس سال مشہور جریدے فوربزکی جانب سے جاری کی گئی مشہورشخصیت کی فہرست میں شاہ رخ اورعامر خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبرپرجگہ بنائی ہے۔ برطانوی جریدے فوربزکی جانب سے بھارت میں مشہورشخصیت کی فہرست جاری کی گئی، جس میں سال 2016 میں پہلے نمبر پرمشہورشخصیت کی جگہ […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 ali, decided, film, Khan, leave, nagri, Saif, to بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

ممبئی: سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ اور بیٹے تیمور کو وقت دینے کے لیے فلم نگری کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان نے 1993 میں فلم ’’پرم پرا‘‘ سے فنی کیرئیر کا آغاز کیا اور فلم ’’عاشق آوارہ‘‘ سے شہرت حاصل کی جب کہ انہوں نے متعدد بلاک […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 around, Arrival, Christmas, Day, Events, in, one, organized, remaining, the, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کی آمد میں صرف ایک روز باقی رہ گیا ہے اور ہر گزرتا لمحہ لوگوں کے جوش و خروش میں اضافہ کررہا ہے۔ کرسمس کی مناسبت سے دنیا بھر میں رونقیں اور رنگینیاں جاری ہیں اور کئی شہروں میں کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریبات کا انعقاد بھی کیا […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 building, council, demand, israel, of, security, settlements, stopped, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سلامتی کونسل نے قرارداد منظور کرلی ہے جس میں اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اسرائیل نے قرارداد مسترد کردی جبکہ امریکا نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ سلامتی کونسل میں چھتیس برس بعد اسرائیل کی غیرقانونی بستیوں کی تعمیرات کے خلاف قرارداد منظور کی گئی ہے۔نو منتخب امریکی صدرٹرمپ […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 $, 618, A, approval, billion, defense, of, spending, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدر براک اوباما نے اگلے سال کے کے لیے دفاعی اخراجات کے بل کی منظوری دے دی ۔سن2017 کے دوران 618 ارب ڈالرزکے دفاعی اخراجات کی منظوری دی گئی ۔ صدراوباما کا کہنا ہے کہ ان کے دور صدارت میں 175 قیدیوں کو خلیج گوانتانامو سے دیگر جگہوں پر منتقل کیاگیا، وہ اپنی صدارت […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 devices, night, pakistan, sell, to, Us, vision, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا کی وزارت دفاع نے پاکستان کو نائٹ وژن آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ نائٹ وژن آلات کی تیاری اور کوبرا ہیلی کاپٹرز میں تنصیب کا معاہدہ لوک ہیڈ مارٹن کو دیا گیا ہے۔2022 میں ٹارگٹ سائٹ سسٹم پاکستان کے حوالے کیا جائے گا۔ پینٹاگون کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اس […]
By F A Farooqi on December 23, 2016 arrested, beuro, capital, case, chief, France, fraud, Mony loandring, pakistan, TV اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

پیرس (پریس ریلیز) خفیہ پولیس فرانس نے کاروائی کرتے ہوئے دو درجن سے زائد پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق، دسمبر کے پہلے ہفتہ میں فرانس کی خفیہ پولیس نے منی لانڈرنگ اور ٹیکس دھوکہ دہی کے علاوہ مختلف جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران، پاکستان کیپٹل ٹی وی کے بیوروچیف اور […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 hijacked, Libyan, passenger, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

طرابلس: لیبیا کی سرکاری ایئرلائن کےمسافر طیارے کو ہائی جیک کرلیا گیا جب کہ طیارے میں 118 افراد سوار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا کی سرکاری ایئرلائن افریقیا کا مسافر طیارہ سبہا سے دارالحکومت طرابلس جا رہا تھا کہ اسے اغوا کرلیا گیا، طیارے میں 118 افراد سوار ہیں جب کہ طیارے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 46, afghanistan, claimed, forces, have, killed, militants, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے 46 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغانستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 46 شدت پسند ہلاک اور43 زخمی ہوگئے جبکہ دھماکا خیز مواد پھٹنے کے واقعات میں 4 بچوں اور 5 طالبان رہنماؤں سمیت 11 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 ban, Cooperation, in, India, issues, Ki-moon, offered, Pak, resolving اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کریں، اگر دونوں ممالک چاہیں تو ہم کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے صحافیوں سے گفتگو میں […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 23, 8, A, bombing, Car, city, in, including, Iraqi, killed, Mosul, people, policemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بغداد: عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کی مارکیٹ میں ہونے والے یکے بعد دیگرے 3 کار بم دھماکوں میں 23 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر موصل میں ہونے والے 3 بم دھماکوں میں اب تک 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 alive, burned, ISIS, soldiers, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

عالمی شدت پسند تنظیم داعش نے شام کے شہر حلب میں یرغمال بنائے گئے ترک فوجیوں کو زندہ جلا ڈالا اور اس اندوہناک واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شائع کردیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق کالعدم تنظیم داعش نے شام میں 2 ترک فوجیوں کو آگ لگا کر زندہ جلا ڈالا اور اس انسانیت […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 7%, attacks, in, kills, on, Pakistani, rocket, Ships, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

صنعا: یمن کی سمندری حدود میں ایرانی کارگو شپ پر راکٹ حملے میں 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم وی جویا ایرانی جہاز مصر سے دبئی جا رہا تھا کہ یمنی حدود میں نامعلوم سمت سے راکٹ حملہ کیاگیا جس کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی اور وہ سمندر میں […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 cancel, deportation, muslims, of, program, residing, the, un-legally, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اوباما انتظامیہ نے نائن الیون حملوں کے بعد مسلمانوں اور عرب باشندوں پر نظر رکھنے کے لیے شروع کیا گیا پروگرام منسوخ کردیا ہے ۔ اس فیصلے کا مقصد نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے امریکا داخلے سے قبل سخت اسکروٹنی کے منصوبے کو روکنا ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 7%, arrested, people, plan, planning, sydney, terror, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

آسٹریلوی پولیس نے کرسمس پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سڈنی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں آسٹریلوی پولیس نے 7افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد میلبرن شہر کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ گرفتار افراد ریلوے اسٹیشن، فیڈریشن اسکوائر اور چرچ کو نشانہ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 13, building, fire, kills, new, people, york اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی شہر نیویارک میں مین ہیٹن کے علاقے کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ امریکی میڈیا کہتا ہے کہ آگ کثیر المنزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے سبب 3فائر فائٹرز سمیت 13افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ آگ ایک کمرے میں لگی تھی، جو تیزی سے پھیلی اور تیسرے اور چوتھے فلور کو […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 against, egypt, israel, on, postpone, resolution, the, voting اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت پر مصر نے غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر پر مجوزہ قرارداد پر ووٹنگ ملتوی کی ۔ ووٹنگ رکوانے کیلئے ٹرمپ نے مصری صدر سے بھی بات کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اس قرارداد میں ووٹ ڈالنے سے گریز کرنے پر غور کر رہا تھا جس صورت […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 attacked, candidate, flour, French, presidential, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

فرانسیسی صدارتی امیدوار مینیول والزپر ایک کیفے کے باہر شہری نے آ ٹا پھینک دیا، سیکورٹی حکام نے اس شخص کو حراست میں لے لیا۔ فرانس کے سابق وزیر اعظم اور صدارتی امیدوار اسٹراس برگ میں مہم کے دوران ایک کیفے پہنچے ،اندر دا خل ہونے کیلئے دروازے کی جانب بڑھتے سابق وزیر اعظم پر […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 attcked, cargo, Pakistani, ship, yemen اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

یمن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) یمن کی سمندری حدود میں کارگو شپ پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 7پاکستانی جاں بحق ہو گئے ۔ جیو نیوز کے مطابق ایرانی جہاز مصر سے دبئی جا رہا تھا کہ یمنی حدود میں نامعلوم سمت سے راکٹ حملہ کیا گیا جس کے بعد جہاز […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 again, against, america, in, laws, muslims, once, signaled, tougher, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

فلوریڈا: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی اور ترکی میں ہونے والے حملوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لئے سخت قوانین متعارف کرانے کا واضح عندیہ دے دیا ہے۔ فلوریڈا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلمانوں پر پابندی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ڈونلڈ ٹرمپ کا […]