counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

ای میلز اسکینڈل، ہلیری کی سیکریٹری ہما عابدین کا لیپ ٹاپ قبضے میں لیے جانے کا انکشاف

ای میلز اسکینڈل، ہلیری کی سیکریٹری ہما عابدین کا لیپ ٹاپ قبضے میں لیے جانے کا انکشاف

واشنگٹن: صدارتی انتخابات سے پہلے سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کیخلاف متنازع تحقیقات کی وجوہات سامنے آگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی نے ہلیری کلنٹن کی دست راست ہماعابدین کا لیپ ٹاپ قبضے میں لے لیا تھا۔ ایف بی آئی کو یقین تھا کہ ہلیری کی سیکرٹری ہماعابدین کے لیپ ٹاپ سے اہم […]

شامی حکومت کو للکارنے والی 7 سالہ ٹوئٹر گرل کی ترک صدرسے ملاقات

شامی حکومت کو للکارنے والی 7 سالہ ٹوئٹر گرل کی ترک صدرسے ملاقات

 انقرہ: اپنے ٹوئٹس کے ذریعے بشارالاسد حکومت کو للکارنے والی 7 سالہ بچی  اپنے والدین کے ہمراہ ترکی پہنچ گئی جہاں اس نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات بھی کی۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے مشہور ہونے والی حلب سے انخلا کرنے والی 7 سالہ بچی باناالبید  بالاخر ترکی پہنچ گئی جہاں انہوں نے اپنے […]

دھرنے کی وجہ سے وقت ضائع نہ ہوتا تو 2017 میں بجلی کا مسئلہ حل ہو جاتا، نوازشریف

دھرنے کی وجہ سے وقت ضائع نہ ہوتا تو 2017 میں بجلی کا مسئلہ حل ہو جاتا، نوازشریف

سرائیوو: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر دھرنے کی وجہ سے وقت ضائع نہ ہوتا تو 2018 کے بجائے 2017 میں بجلی کا بحران حل ہو جاتا۔ بوسنیا ہرزے گوینا کے دارالحکومت سرائیوو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور آصف علی زرداری سے اچھا […]

مہاراشٹرا: یورینئم لے جاتے ہوئے2 افراد گرفتار

مہاراشٹرا: یورینئم لے جاتے ہوئے2 افراد گرفتار

بھارت میں 2افراد کو تقریبا 9کلو خام یورینئم لے جاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دونوں افراد 9کلو خام یورینئم کھلے بازار میں فروخت کرنا چاہتے تھے۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع تھین میں 24کروڑ مالیت کا 9کلوخام یورینئم لے جانے والے دونوں افراد کو خفیہ اطلاع پر پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ دونوں ملزمان […]

نائیجیریا: کسٹم کی کارروائی، پلاسٹک سے بنے چاول برآمد

نائیجیریا: کسٹم کی کارروائی، پلاسٹک سے بنے چاول برآمد

نائیجیریا میں کسٹم حکام نے ڈھائی ٹن کے پلاسٹک سے بنے چاول اپنے قبضے میں لے لئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ چاول ایک بے ایمان تاجر کی جانب سے ملک میں اسمگل کئے جارہے تھے۔ لاگوس کسٹم کے سربراہ نے بتایا کہ ان چاولوں کو تہوار کے سیزن کے دوران مارکیٹ میں بیچا جانا […]

ترکی: تفتیش کاروں کا روسی سفیر قتل کی تحقیقات کا آغاز

ترکی: تفتیش کاروں کا روسی سفیر قتل کی تحقیقات کا آغاز

ترک تفتیش کاروں نے روسی سفیر کے قتل کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ روسی سفیر کے قاتل کو زندہ کیوں نہیں پکڑا جا سکا تھا؟ اسے مار کیوں دیا گیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ […]

بھارت: میزائل کا تجربہ چوتھی بار بھی ناکام

بھارت: میزائل کا تجربہ چوتھی بار بھی ناکام

بھارت کا جوہری صلاحیت رکھنے والا نربھے کروز میزائل کا تجربہ چوتھی بار بھی ناکام ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیوکلیئر وار ہیڈ لے جانے والا نربھے کروز میزائل ایک ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مارچ 2013 سے اب تک اس کے 4تجربے ناکام ہوچکے ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

تھرلر فلم ’اے کیور فار ویلنیس‘کا نیاٹریلر

تھرلر فلم ’اے کیور فار ویلنیس‘کا نیاٹریلر

خوف اور دہشت سے بھرپور امریکن تھرلر فلم ’اے کیور فار ویلنیس‘کا نیاٹریلرجاری کردیا گیا۔ گور ویربنسکی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک ایسے ملازم کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے باس کو مشکل سے بچانے کیلئے نکل پڑتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں ڈین ڈیہان،میا گوتھ،جیسن ایساکس،ایڈرین شلر اور […]

امریکا آج جاپان کا زیر قبضہ علاقہ واپس کردے گا

امریکا آج جاپان کا زیر قبضہ علاقہ واپس کردے گا

جاپانی شہریوں کے شدید احتجاج کے بعد امریکا آج اوکیناوا کا زیر قبضہ کچھ علاقہ جاپان کے حوالے کردے گا۔یہ علاقہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے امریکا کے پاس تھا۔ زیر قبضہ علاقے کا رقبہ 4 ہزار ہیکٹرہے ۔معاہدے کے تحت زمین کے بدلے میں جاپانی حکومت اوکیناوا جزیرے پر امریکی فوج کے استعمال […]

فریال مخدوم کی وہ فحش تصویر منظر عام پر آگئی جسے دیکھ کر عامر خان کے والدین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

فریال مخدوم کی وہ فحش تصویر منظر عام پر آگئی جسے دیکھ کر عامر خان کے والدین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کی 25سالہ اہلیہ فریال مخدوم اپنے سسرالیوں سے ”آن لائن“ جھگڑے کے باعث ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ اب تک فریال، اس کی نند اور دیور انٹرنیٹ پر ایک دوسرے کو کوسنے دیتے نظر آ رہے تھے لیکن اب ان کے […]

بھارتی اداکارہ نے تمام حدیں پار کردیں، جسم کے ایسے حصے پر پاکستانی جھنڈا پینٹ کردیا کہ جان کر آپ کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی

بھارتی اداکارہ نے تمام حدیں پار کردیں، جسم کے ایسے حصے پر پاکستانی جھنڈا پینٹ کردیا کہ جان کر آپ کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی

ممبئی (آن لائن) کچھ لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے ایسی اوچھی حرکتیں کرتے ہیں کہ ان حرکتوں کی وجہ سے انہیں شہرت تو مل جاتی ہے لیکن عزت ایک ٹکے کی بھی نہیں رہتی ۔ ایسا ہی معاملہ بھارتی ماڈل گرل عرشی خان کا ہے جس نے پہلے شاہد آفریدی پر الزامات لگا کر […]

سلمان کو سالگرہ پرمیری محبت اوراحترام ملے گا، لولیاوینٹر

سلمان کو سالگرہ پرمیری محبت اوراحترام ملے گا، لولیاوینٹر

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی دوست لولیا وینٹر نے کہاہے کہ سلمان خان کو ان کی سالگرہ پر میری محبت اور احترام ملے گا ایک تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لولیا وینٹر کا کہناتھا کہ سلمان ہمیشہ سالگرہ اپنے خاندان والوں کے ساتھ مناتے ہیں اور اس مرتبہ امید ہے […]

کولمبیا:طیارہ حادثے میں 5افراد ہلاک ،ایک زندہ بچ گیا

کولمبیا:طیارہ حادثے میں 5افراد ہلاک ،ایک زندہ بچ گیا

کولمبیا میں مال بردار طیارہ فضا میں بلند ہونے سے قبل ہی ایئرپورٹ کی باڑ سے ٹکر تباہ ہوگیا، حادثے میں 5افراد ہلاک جبکہ ایک زندہ بچ گیا ۔ کولمبیا کے جنوب میں واقعے پیرٹو کاررینو ایئرپورٹ سے بگوٹا کے لئے روانہ ہونے والا طیارہ ٹیک آف کے بعد ایئرپورٹ کی باڑ سے ٹکرایا اور […]

امریکی سیاسی تجزیہ کار خاتون جسمانی تلاشی پر رو پڑیں

امریکی سیاسی تجزیہ کار خاتون جسمانی تلاشی پر رو پڑیں

امریکی سیاسی تجزیہ کارڈیٹرائٹ ایئرپورٹ پرمبینہ غیراخلاقی جسمانی تلاشی پردھاڑیں مارمارکرروپڑی۔ خاتون تجزیہ کار انجیلارائے کاکہناہےکہ چند افراد میں سے صرف اسے تلاشی کے عمل سے گزارا گیا، جس پر اس نے اپنے ساتھی کو موبائل فون دے کر تلاشی کایہ عمل محفوظ کرالیا ۔ تلاشی لیڈی اہلکارنے لی تھی تاہم انجیلا رائے کا دعویٰ […]

نیویارک:مسلمانوں سے مذہبی منافرت کاایک اور دلخراش واقعہ

نیویارک:مسلمانوں سے مذہبی منافرت کاایک اور دلخراش واقعہ

امریکا میں  مسلمانوں سے مذہبی منافرت کا ایک اور دلخراش واقعہ رونما ہوا ہے،نیویارک میں فوڈاسٹورکےباہرمسلمان لڑکی کےچہرےپرکھولتی ہوئی کافی پھینک دی گئی۔ واقعہ نیو یارک کے پوش ترین علاقے مین ہٹن کے سیونتھ ایونیوپر پیش آیا، 34برس کےنیتھن گرےنے21برس کی مسلم لڑکی کواپنا بیگ بھی دے مارا اور اسکا گلادبوچ لیا، ملزم کو گرفتارکرلیا […]

روسی تحقیقاتی ٹیم ترکی پہنچ گئی،ترک اور امریکی وزرار خارجہ کا رابطہ

روسی تحقیقاتی ٹیم ترکی پہنچ گئی،ترک اور امریکی وزرار خارجہ کا رابطہ

سفیر کے قتل کی تحقیقات کے لئے روس کی ٹیم ترکی پہنچ گئی ہے جبکہ آندرے کارلوف کا جسد خاکی ماسکو پہنچادیا گیا ہے، دوسری طرف ترک وزیر خا رجہ نے امریکی وزیرخارجہ جان کیری سے فون پر بات کی ہے۔ مقتول روسی سفیر آندرے کارلوف کا جسد خاکی طیارے کے ذریعے ماسکو پہنچا دیا […]

ماسکو: روسی سفارتکار کی لاش برآمد

ماسکو: روسی سفارتکار کی لاش برآمد

روسی سفارتکار پٹر پولشیکوف کی گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ ان کی موت سر میں پراسرار طور پر لگنے والی گولی سے ہوئی ہے۔ روسی سفارتکار پولشیکوف کی موت انقرہ میں روسی سفیر کارلوف کے قتل کے چند گھنٹے بعد ہوئی ہے۔ پٹر پولشیکوف کے کمرے سے گولی کے 2خول اور باتھ روم کے […]

سعودی عرب: شمالی علاقوں میں شدید برف باری

سعودی عرب: شمالی علاقوں میں شدید برف باری

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں شدید برف باری شروع ہوگئی ہے۔ برف باری کے باعث نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے۔ محکمہ شہری دفاع کہنا ہے کہ برف باری طریف، عرعر، جوف، قریات اور صوبہ حائل کے چند علاقوں میں ہوئی ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب […]

کینیڈا: بازاروں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

کینیڈا: بازاروں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

برلن ٹرک حملے کے بعد کینیڈا کے دو بڑے شہروں مونٹریال اور ٹورنٹو میں بازاروں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ کرسمس بازاروں کے داخلی مقامات پر سیمنٹ کے بلاک رکھ دیئے گئے ہیں۔ لوگوں کی تلاشی بھی لی جارہی ہے۔ ادھر لندن پولیس نے خبر دار کیا ہے کہ دہشتگرد کرسمس اور نئےسال پر […]

میکسیکو: آتش بازی مارکیٹ میں دھماکے، 29افراد ہلاک

میکسیکو: آتش بازی مارکیٹ میں دھماکے، 29افراد ہلاک

میکسیکو کے شہر ٹولٹ پک کی آتش بازی کے سامان کی مارکیٹ میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں 29افراد ہلاک اور 70زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکوں کے بعد بازار میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ٹولٹ پک شہر میکسیکو کے […]

جکارتا:دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،3ہلاک،1گرفتار

جکارتا:دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،3ہلاک،1گرفتار

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس ایکشن میں 3 مشتبہ افراد ہلاک جبکہ ایک کوگرفتار کرلیا گیا۔ جکارتا پولیس کے مطابق ملزمان کی طرف سے پولیس پر پھینکے گئے بم پھٹ نہ سکے، پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے جکارتا کے جنوبی علاقے میں ایک گھر […]

ایکشن فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ 2016کی نمبر ون فلم

ایکشن فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ 2016کی نمبر ون فلم

ہولی وڈ ایکشن فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ 2016کی بہترین فلم قرار پائی گئی، جس میں سپرمین کی موت کے بعد نئی ٹاسک فورس خطرناک مجرموں کا خاتمہ کر دیتی ہے۔ سپر ہیرو کی کہانی ’کیپٹن امریکا سول وار‘ رواں سال کی دوسری بہترین فلم رہی ہے۔ فلم میں آئرن مین اور کیپٹن امریکا دنیا کو آفات […]