counter easy hit

altimatem

امریکا نے کیوبا کے 15سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم دیدیا

امریکا نے کیوبا کے 15سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم دیدیا

واشنگٹن: امریکا نے اپنے سفارتکاروں کو پراسرار صوتی حملے سے بچانے میں ناکامی پر کیوبا کے 15سفارتکاروں کو ملک بدرکرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے کیوبا کے 15 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکا نے گزشتہ […]