counter easy hit

Cairo

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، قاہرہ ائرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، قاہرہ ائرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی منگل کو دو روزہ دورے پر مصر کے شہر قاہرہ پہنچ گئے۔ قاہرہ ہوائی اڈے پر قاہرہ کے اسسٹنٹ فارن منسٹر ایمبیسڈر طارق الوسیمی، پاکستانی سفارتخانہ قاہرہ کے ناظم الامور شاہ نذر خان اور وزارت خارجہ مصر کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا […]

مصری سائیکل سوار عالمی فٹ بال کپ کیلئے قاہرہ سے روس روانہ

مصری سائیکل سوار عالمی فٹ بال کپ کیلئے قاہرہ سے روس روانہ

قاہرہ: مصری سائیکل سوار نے فٹبال ورلڈ کپ میں 28 سال بعد مصر کی نامزدگی کے بعد خوشی کے اظہار کے طور پر ہزاروں کلومیٹر دور روس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قاہرہ کے التحریر اسکوائر سے اپنی سائیکل پر سوار 24 سالہ محمد ابنِ نوفل نے اپنی والدہ کو خدا حافظ کہا اور ایک ایسے سفر کا […]

قاہرہ: دہشت گردوں سے جھڑپ، فوج اور پولیس کے 35 اہلکار ہلاک

قاہرہ: دہشت گردوں سے جھڑپ، فوج اور پولیس کے 35 اہلکار ہلاک

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب دہشت گردوں سے جھڑپ میں فوج اور پولیس کے 35 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بعض حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔ جھڑپیں دارالحکومت قاہرہ کے قریب الواحات کے نخلستان میں ہوئیں ۔مصری حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ انتہا پسند گروہ حسم نے حملے […]

قاہرہ کی صدیوں پرانی مساجد

قاہرہ کی صدیوں پرانی مساجد

جامع سلطان حسن کی تعمیر 757 ھ میں شروع ہوئی، اسے قاہرہ کی سب سے خوبصورت مسجد قرار دیا جاسکتا ہے لاہور: اس وقت قاہرہ میں 900 سے زیادہ مساجد ہیں جنہیں دیکھنے کیلئے کئی ماہ درکار ہوتے ہیں۔جب قاہرہ دارالخلافہ بنا تو 351ھ میں جامع ازہر کی تعمیر شروع ہوئی ۔ سب سے بڑی […]

قاہرہ میں بم دھماکا، پولیس اہلکار ہلاک، 4 زخمی

قاہرہ میں بم دھماکا، پولیس اہلکار ہلاک، 4 زخمی

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میںدھماکے سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے ۔ مصری وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا قاہرہ کے مضافاتی علاقے میں سڑک کنارے ہوا۔ ایک علامیے کے مطابق ضلع المادی میں اوٹوسٹراڈ رروڈ پر ہونے والے بم دھماکے کا نشانہ ایک پولیس وین تھی جو پولیس افسران کے گروپ کو لے […]