counter easy hit

Asia’s

ایشیاء کی 10 پرکشش خواتین کی تازہ ترین فہرست میں پاکستانی کی کونسی 2 خواتین شامل ہیں ؟ تصاویر آپ کو حیران کر دیں گی

ایشیاء کی 10 پرکشش خواتین کی تازہ ترین فہرست میں پاکستانی کی کونسی 2 خواتین شامل ہیں ؟ تصاویر آپ کو حیران کر دیں گی

لاہور (ویب ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے براعظم ایشیاء میں خوبصورت، پرکشش اور جاذب نظر خواتین کی فہرست میں پاکستانی اداکارائیں بھی نمایاں رہیں۔ایشیاء کی پرکشش خواتین کی ٹاپ ٹین فہرست میں مہوش حیات اور ماہرہ خان کا نام شاملبرطانوی جریدے ’ایسٹرن آئی ‘کی جانب سے تیار کی گئی ایک فہرست میں ایشیاء کی […]

بریکنگ نیوز: پاکستان میں ایشیا کا سب سے بڑا بائیو ٹیکنالوجی پلانٹ لگانے کا اعلان۔۔۔ کس اہم ملک نے کتنی سرمایہ کاری کی ؟ جانیے

بریکنگ نیوز: پاکستان میں ایشیا کا سب سے بڑا بائیو ٹیکنالوجی پلانٹ لگانے کا اعلان۔۔۔ کس اہم ملک نے کتنی سرمایہ کاری کی ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں ایشیا کا سب سے بڑا بائیو ٹیکنالوجی پلانٹ لگانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ ہم ایشیا کا سب سے بڑا بائیو ٹیکنالوجی پلانٹ جہلم میں لگانے جا رہے ہیں جس کے لیے چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری […]

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایشیا کے 8 روزہ دورے پر روانہ

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایشیا کے 8 روزہ دورے پر روانہ

واشنگٹن: 8 روزہ غیر ملکی دورے میں امریکی وزیر خارجہ سب سے پہلے سعودی عرب پہنچیں گے، پاکستان، بھارت اور قطر کا دورہ بھی کریں گے۔ امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن ایشیا کے 8 روزہ دورے کیلئے روانہ ہوگئے، وہ دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچیں گے، اس کے بعد قطر، پاکستان اور بھارت بھی […]

آرمی چیف نے واہگہ بارڈر پر ایشیا کا سب سے بلند پرچم لہرا دیا

آرمی چیف نے واہگہ بارڈر پر ایشیا کا سب سے بلند پرچم لہرا دیا

واہگہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جشن آزادی کے موقع پر بھارت سے ملحقہ واہگہ بارڈر پر ایشیا کا سب سے بلند پرچم لہرا دیا۔ 12 بجتے ہی جنرل قمر جاوید باجوہ نے واہگہ بارڈر پر بٹن دبا کر ایشیا کے سب سے بلند پرچم کی کشائی کی۔ واہگہ بارڈر پر لہرائے جانے والے سبز […]

جاپان: ایشیاء کے سب سے بڑے الیکٹرانک میلے کا انعقاد

جاپان: ایشیاء کے سب سے بڑے الیکٹرانک میلے کا انعقاد

جاپان میں ایشیاء کے سب سے بڑے الیکٹرانک میلے کی رعنائیاں عروج پرہیں۔ٹیبل ٹینس روبوٹ، ہوم اسسٹنٹ روبوٹ اور مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹس لوگوں کی توجہ کا مرکزبنے ہوئے ہیں۔ ٹوکیو میں ہونیوالےCEATECنامی اس میلے کیلئے دنیا بھر سے 500کمپنیوں اور اوگنائزیشنز نے شرکت کی اور ہزاروں اشیاء نمائش کا حصہ بنائیں۔ کمبائینڈایگزبیشن آف […]