counter easy hit

جان کو آجاتا ہے، مجھے رومانس پسند نہین، دیپکا پیڈوکون

مجھے رومانوی رشتے کیوں پسند نہیں ؟ دیپکا نے انکشاف کر کے شائقین کو حیران کر دیا

Depika Pedukone, hates, romantic, relations

Depika Pedukone

مجھے رومانوی رشتے کیوں پسند نہیں ؟دیپکا نے انکشاف کر کے شائقین کو حیران کر دیازندگی میں رومانوی رشتے بہت پیچیدہ ہوتے ہیں : دیپکا پڈوکونممبئی:بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ زندگی میں رومانوی رشتے بہت پیچیدہ ہوتے ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ ایک اداکار کے لئے خود کو نمبر ایک کی پوزیشن پر برقرار رکھنا آسان نہیں ہوتا اور جہاں تک رومانوی تعلقات کی بات ہے تووہ بہت پیچیدہ ہوتے ہیں کیونکہ زندگی میں ایک ایسے شخص کی تلاش بہت مشکل ہوتی ہے جو آپ کی کامیابی، کام، جذبات اور معاملات کو سمجھے۔ انہوں نے کہا کہ سٹارڈم اور قربانی کا وقت ایک جیسا نہیں رہتا اور ان کو اپنے مقاصد کے حصول کے لئے وقف کرنا ضروری ہوتا ہے

 

 

 

 

 

 

Must Watch…..New viral videos