counter easy hit

Fraudulent

برطانوی شہزادہ چارلس کو بھی نوسرباز نے ماموں بنا ڈالا ،مگر کیسے؟؟؟ حیران کن خبر آگئی

برطانوی شہزادہ چارلس کو بھی نوسرباز نے ماموں بنا ڈالا ،مگر کیسے؟؟؟ حیران کن خبر آگئی

لندن (ویب ڈیسک) مصوری کے دلدادہ شہزادہ چارلس کو عظیم فرانسیسی مصور پکاسو کے نام پر جعلی پینٹنگز بنا کر 104 ملین پاﺅنڈز میں فروخت کردی گئیں تاہم یہ فریب زیادہ دیر نہیں چل سکا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصوری کو دل و جان سے چاہنے والے شہزادہ چارلس ’واٹر کلر پینٹنگ‘ […]

جھوٹے اور فریبی عوامی نمائندوں کو کیسے سیدھا کریں ، میکسیکو کے عوام نے عملی مثال پیش کردی ، محرومی کے مارے پاکستانیوں کے کام کی خبر

جھوٹے اور فریبی عوامی نمائندوں کو کیسے سیدھا کریں ، میکسیکو کے عوام نے عملی مثال پیش کردی ، محرومی کے مارے پاکستانیوں کے کام کی خبر

لندن (ویب ڈیسک) الیکشن جیتنے کے لیے طرح طرح کے وعدے کرنا، اور الیکشن جیت جانے کے بعد وہ وعدے پورے نہ کرنا سیاستدانوں کی پرانی عادت ہے۔ سیاستدانوں کی اس وعدہ خلافی پر عوام شور تو بہت مچاتے ہیں اور احتجاج بھی کرتے ہیں، لیکن انہیں سزا نہیں دیتے۔ لیکن میکسیکو کے ایک قصبے […]

نیب جعلی دستاویزات رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے یا نہیں ؟ سپریم کورٹ نے وضاحت کر دی

نیب جعلی دستاویزات رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے یا نہیں ؟ سپریم کورٹ نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب جعلی دستاویزات پرتعیناتی کرنے اوراس سے فائدہ لینے والوں کیخلاف کارروائی کرسکتا ہے، نیب قوانین کے تحت جعلی دستاویزات پر14 سال سزا ہوسکتی ہے، تفصیلات کے مطابق جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں بنچ نے جعلی دستاویزات کیس […]

بحریہ ٹاؤن ریاست کے ساتھ فراڈ کر رہا ہے: چیف جسٹس آف پاکستان

بحریہ ٹاؤن ریاست کے ساتھ فراڈ کر رہا ہے: چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ بحریہ ٹاؤن دراصل اسٹیٹ کے ساتھ فراڈ کرتا ہے، بحریہ ٹاؤن پلاٹ ٹرانسفر لیٹر سے کس طرح ٹرانسفر کرتا ہے؟ پلاٹ ٹارنسفر کی بجائے رجسٹری ہونی چاہیئے، بحریہ ٹاؤن میں ٹرانسفر ڈیڈ کی مد میں 14 ارب روپے اکٹھے […]

تعلیم کا بیڑا غرق کر دیا ، یہ لوگوں کے ساتھ فراڈ کر رہے ہیں۔۔۔ چیف جسٹس نے پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے حوالے سے سخت ریمارکس دے ڈالے

تعلیم کا بیڑا غرق کر دیا ، یہ لوگوں کے ساتھ فراڈ کر رہے ہیں۔۔۔ چیف جسٹس نے پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے حوالے سے سخت ریمارکس دے ڈالے

لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹسں آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پنجاب بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں سے متعلق ازخود نوٹس لے کر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو یونیورسٹیوں اور ملحقہ کالجز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے لاہور رجسٹری میں یونیورسٹی […]

الیکشن 2018 کے لئے امیدواروں کے نامزدگی فارم میں خُفیہ تبدیلی  

الیکشن 2018 کے لئے امیدواروں کے نامزدگی فارم میں خُفیہ تبدیلی  

ن لیگ ، پی پی پی ، تحریکِ انصاف ، جماعتِ اسلامی ، ایم کیو ایم اور دیگر سب جماعتوں نے متفقہ طور پر آئینی ترمیم میں حصّہ لیا مطلب اپنے مفادات کے لئےسب ایک جیسائی سوچتے اور عمل کرتے ہیں، یہ گالیاں صرف دکھاوے کے ہیں 1- موجودہ اثاثے بتانے کی شک ختم ۔ […]

حنا ربانی کھر اور ان کے والد پر جعلسازی کا مقدمہ درج

حنا ربانی کھر اور ان کے والد پر جعلسازی کا مقدمہ درج

مظفر گڑھ: سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے بھائی نے اپنی بہن اور والد پر جعلسازی کا مقدمہ درج کرادیا۔ مظفر گڑھ میں سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، ان کے والد پیپلز پارٹی کے ایم این اے نور ربانی کھر سمیت 28 افراد کیخلاف اینٹی کرپشن میں جعلسازی کا مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔ […]

ملتان: باردانہ جعلسازی سے لینے کی کوشش، 2 ملزمان زیر حراست

ملتان: باردانہ جعلسازی سے لینے کی کوشش، 2 ملزمان زیر حراست

ملتان:  بستی ملوک گندم خریداری مرکز پر جعل سازی سے بار دانہ حاصل کرنے کی کوشش میں 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن سے متعدد شناختی کارڈ اور درخواستیں بھی برامد کی لی گئیں۔ ملتان کے قریبی نواحی علاقے بستی ملوک میں گندم خریداری مرکز پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جعل […]

روس، دنیا کی گہری ترین جھیل تباہی سے دوچار

روس، دنیا کی گہری ترین جھیل تباہی سے دوچار

روس میں واقع دنیا کی گہری ترین جھیل تباہی سے دوچار ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیکال جھیل حالیہ تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہی ہے جبکہ روس کی حکومت نے سگنیچرماہی کے شکار پر پابندی عائد کردی ہے جودنیا کی اس گہری ترین جھیل میں صدیوں سے پائی جاتی ہے لیکن اب […]

حج کے نام پر کروڑوں کا فراڈ کرنے والے ٹریول ایجنسیوں کے مالکان گرفتار

حج کے نام پر کروڑوں کا فراڈ کرنے والے ٹریول ایجنسیوں کے مالکان گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے نے حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں  ایف آئی اے نے حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے صبا اورہاشمی  ٹریول ایجنسیوں کے دفاتر پر چھاپے مارے جس […]

فن اور فنکار کے ساتھ دھوکا دہی

فن اور فنکار کے ساتھ دھوکا دہی

ممتاز ماہر تعلیم، جامعہ کراچی کے سابق شیخ الجامعہ اور قائم گنج (اترپردیش) کے علمی وادبی خانوادے کے چشم وچراغ ڈاکٹرمحمود حسین مرحوم کہا کرتے تھے کہ علم کے چار مآخذ ہوا کرتے ہیں۔یعنی ابجد، ہندسہ، عکس وترتیب اور آہنگ۔ان مآخذوں کی تشریح وہ یوں کیا کرتے تھے کہ ابجد تحریر وتقریرمیں الفاظ اور جملوں […]