By Yes 1 Webmaster on October 19, 2015 deal, Foreign Office spokesperson, pakistan, Qazi Khaleeullah, talk, United States, امریکہ, بات, ترجمان دفتر خارجہ, قاضی خلیل اللہ, مابین, پاکستان, ڈیل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے وزیر اعظم کے دورہ امریکا سے متعلق میڈیا کی خبروں سے متعلق ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف 20 اکتوبر کو سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر اعظم کے […]
By Yes 1 Webmaster on October 19, 2015 democracy, Nawaz Sharif, pakistan, Representatives, symbolized, US House, امریکی ایوان نمائندگان, جمہوریت, علامت قرار, نواز شریف, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن : وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ سے پہلے امریکی ایوان نمائندگان میں ایک قرار داد پیش کی گئی ہے جس میں جمہوریت کی مضبوطی اور دوسرے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو بڑھانے پر زور دیا گیا۔ قرار داد سینئر رکن کانگریس شیلا جیکسن لی کی طرف سے پیش کی گئی، […]
By Yes 1 Webmaster on October 18, 2015 departure, Islamabad..., likely, London, Prime Minister, visited USA, اسلام آباد, امکان, دورہ امریکا, روانگی, لندن, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کی دورہ امریکا کے لیے آج روانگی کا امکان ہے۔ وزیراعظم پہلے مرحلے میں لندن پہنچیں گے۔ وہ دورے کے دوران اوباما سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورہ امریکا کے دوران صدربارک اوباما سے ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف انہیں پاکستان کی اقتصادی بحالی پرآگاہی دیں گے، وہ […]
By Yes 1 Webmaster on October 18, 2015 Khurshid Shah, Nawaz Sharif, political, Prime Minister, thinking, خورشید شاہ, سوچ, سیاسی, نواز شریف, وزیراعظم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد لے کر امریکا جاتے تو بہتر ہوتا تھا لیکن نواز شریف میں سیاسی سوچ نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگروزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد لے کر امریکا […]
By Yes 1 Webmaster on October 18, 2015 dignitaries, Indian intelligence agency, law, Prime Minister, Punjab Home Department, RAW, بھارتی خفیہ ایجنسی, را, شخصیات, قانون, محکمہ داخلہ پنجاب, وزیر اعظم اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور حافظ سعید سمیت اہم شخصیات بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے نشانے پر ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے وزیر اعظم نواز شریف […]
By Yes 1 Webmaster on October 17, 2015 Claims, left, Nabeel Gabol, party, Rashid Godail, unfounded, بے بنیاد, دعویٰ, رشید گوڈیل, نبیل گبول, پارٹی, چھوڑ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ کے رہنما اور ایم این اے رشید گوڈیل نے صحت یابی کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے حوالے سے باتیں کی گئیں کہ میں پارٹی چھوڑ رہا ہوں ایسا ہرگز نہیں میں کل بھی ایم کیو ایم کے ساتھ تھا اور آج بھی ایم کیو ایم کے ہمراہ […]
By Yes 1 Webmaster on October 17, 2015 bilawal bhutto, Chinese President, meeting, PPP Chairman, بلاول بھٹو, ملاقات, پی پی پی, چیئرمین, چینی صدر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

بیجنگ : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بیجنگ میں جاری ایشیئن پولیٹیکل پارٹیز کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں کی عوام اور سیاسی […]
By Yes 1 Webmaster on October 17, 2015 Mena tragedy, number, pakistanis, Pilgrims, Shaheed, تعداد, حجاج, سانحہ منیٰ, شہید, پاکستانیوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد ایک سو دو ہو گئی۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پندرہ پاکستانی حجاج تاحال لاپتہ ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانی حجاج کرام کی تعداد ایک سو دو ہو گئی ہے جبکہ پندرہ پاکستانی حجاج اب […]
By Yes 1 Webmaster on October 17, 2015 committee established, Complaints, government, MQM, redress, ازالے, ایم کیو ایم, حکومت, شکایات, قائم, کمیٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق مسلم لیگ نون نے وعدے کے مطابق ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی کے ارکان میں جسٹس(ر) ناصر اسلم زاہد، جسٹس(ر) خلیل الرحمان، جسٹس(ر) اجمل میاں، فروغ نسیم ایڈووکیٹ شامل ہیں۔ وفاقی […]
By Yes 1 Webmaster on October 17, 2015 injuring, karuuayy back, killing attacker, mosque, opened fire, saudi arabia, افراد زخمی, جوابی کارووائی, حملہ آور ہلاک, سعودی عرب, فائرنگ, مسجد اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ریاض : سعودی عرب کے مشرقی شہر صحیت کی مسجد میں شہری معمول کے مطابق عبادت میں مصروف تھے کہ اچانک ایک نوجوان نے آ کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ سے ہر طرف کہرام مچ گیا اور متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حملہ آور کی عمر بیس سے بائیس سال کے […]
By Yes 1 Webmaster on October 16, 2015 finalized, gas pipeline project, intergovernmental agreement, pakistan, russia, بین الحکومتی, روس, طے, معاہدہ, منصوبے, پاکستان, گیس پائپ لائن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے بین الحکومتی معاہدہ طے پا گیا۔ روس منصوبے پر دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے بین الحکومتی معاہدہ طے پا گیا ہے ، منصوبے کا پہلا مرحلہ دسمبر […]
By Yes 1 Webmaster on October 16, 2015 anniversary, celebrated, Liaquat Ali Khan, pakistan, Prime Minister, today, آج, لیاقت علی خان, منایا, وزیر اعظم, پاکستان, یوم شہادت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت نواب زادہ لیاقت علی خان کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ آج سولہ اکتوبر کا وہ افسوسناک دن ہے جب ملک کے پہلے وزیرِ اعظم کو قتل کر دیا گیا، پاکستان کے قیام میں نوابزادہ لیاقت علی خان کا کردار سنگ […]
By Yes 1 Webmaster on October 16, 2015 government, NAB announced, Provincial, reference, اعلان, حکومت, خیبر پختونخوا, ریفرنس, نیب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : مسلم لیگی رہنماء دانیال عزیز کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت کیخلاف ریفرنس تیار ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخوا حکومت کیخلاف قومی احتساب بیورو (نیب) جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے چیلنج کیا کہ پی ٹی آئی کے پاس ہمارے خلاف […]
By Yes 1 Webmaster on October 16, 2015 Nawaz Sharif, obama, respect, taliban, talks, اوباما, طالبان, قائل, مذاکرات, نواز شریف اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن : امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ مذاکرات افغانستان میں امن کا واحد حل ہے۔ طالبان کو مذاکرات کے لئے قائل کرنے کے لئے وزیراعظم نواز شریف سے بات ہو گی۔ امریکی صدر براک اوباما کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں پر دباؤ آنے کے بعد وہ افغانستان […]
By Yes 1 Webmaster on October 16, 2015 Chaudhry Nisar, conflict, khawaja asif, leadership, worried, تنازع, خواجہ آصف, قیادت, پریشان, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے تعلقات میں دراڑیں اس وقت پڑنا شروع ہوئیں جب میاں برادارن کی جلا وطنی کے بعد وطن واپسی ہوئی۔ راستے مکمل طور پر تب جدا ہوئے جب خواجہ آصف کی جانب سے چودھری نثار کو ہٹا کر قائد […]
By Yes 1 Webmaster on October 16, 2015 Advertising, conspiracy, detection, Investigation, karachi, Rangers, اشتہارات, انکشاف, تحقیقات, رینجرز, منظم سازش, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز کے خلاف کراچی پولیس کی طرف سے شائع کرائے گئے اشتہارات ایک منظم سازش تھی۔ تحقیقاتی کمیٹی نے ایس پی انوسٹی گیشن ویسٹ لطیف صدیقی اور ڈی ایس پی فخرالاسلام کو براہ راست ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ رپورٹ آج وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کی جائے گی۔ ایڈیشنل آئی جی مشتاق […]
By Yes 1 Webmaster on October 16, 2015 Announced, commercial, government Rest Houses, imran khan, khyber pakhtunkhwa, اعلان, خیبر پختونخوا, سرکاری ریسٹ ہاؤسز, عمران خان, کمرشل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مزید کہا ہے کہ اب کوئی سیاستدان یا سرکاری افسر ان ریسٹ ہاؤسز میں بلا معاوضہ قیام نہیں کر سکے گا۔ ان ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لئے کھولا جا رہا ہے۔ ان ریسٹ ہاوسزکی آمدن اسی علاقے کی ترقی پرخرچ کی جائے گی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 15, 2015 candidates, Competition, decision, incorrect, Okara, Prime Minister, امیدواروں, اوکاڑہ, غلط, فیصلہ, مقابلہ, وزیراعظم اہم ترین, مقامی خبریں

کوٹلی :وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اوکاڑہ میں دو لیگی امیدواروں کامقابلہ پارٹی کاغلط فیصلہ تھا، کہا کہ ٹانگیں کھینچنے والے ٹانگیں کھینچتے رہ جائیں گے لیکن کھینچ نہیں پائیں گے، دوبارہ ہونیوالے انتخاب کے نتائج تسلیم نہ کرنا سنجیدگی نہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے کوٹلی آزاد کشمیر میں 100 میگاواٹ کے […]
By Yes 1 Webmaster on October 15, 2015 ban decision, banned, declared, Farmers Package, Islamabad..., process, اسلام آباد, عملدرآمد, فیصلہ, قرار, پابندی, کالعدم, کسان پیکج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آبا:اسلام آباد ہائی کورٹ نے کسان پیکج پر عملدرآمد پرپابندی کافیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کسان پیکج پر پابندی کے خلاف وفاق کی اپیل منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق نےاپیل کی سماعت کی۔ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز سماعت مکمل […]
By Yes 1 Webmaster on October 15, 2015 Afghans, Balochistan, campaign, Foreign Office, India, Islamabad..., man, اسلام آباد, افغان, بلوچستان, بھارت, دفتر خارجہ, شخص, مہم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان سمیت دیگر ہمسایہ ملکوں میں عدم استحکام میں ملوث ہیں، بھارت میں بلوچستان کی آزادی کی مہم چلانے والا شخص افغانستان کا شہری ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہاکہ بھارت اپنی […]
By Yes 1 Webmaster on October 15, 2015 accountable, election, Fazlur Rehman, imran, karachi, moral, political, Sindh, احتساب, اخلاقی, الیکشن, سندھ, سکھر, سیاسی, عمران, فضل الرحمٰن اہم ترین, مقامی خبریں

سکھر : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کی شکست سے عمران خان کی سیاسی و اخلاقی موت واقع ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز جے یو آئی […]
By Yes 1 Webmaster on October 15, 2015 charge, ISI, money, Nawaz Sharif, rejection, taking, الزام, آئی ایس آئی, لینے, مسترد, نواز شریف, پیسے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کا الزام مسترد کر دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے اصغر خان کیس میں ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن ونگ کو بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ بیان کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلیں۔ بیان کے مطابق نواز شریف نے آئی ایس آئی سے […]