counter easy hit

ترجمان دفتر خارجہ

کوٹ لکھپت جیل میں قید بھارتی جاسوس طبعی موت مرا: ترجمان دفتر خارجہ

کوٹ لکھپت جیل میں قید بھارتی جاسوس طبعی موت مرا: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ پٹھانکوٹ حملے پر پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں اسلام آباد (یس اُردو) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید بھارتی جاسوس طبعی موت مرا ہے ، ہر واقعہ کو شک کی نگاہ […]

پاکستان میں داعش کا سایہ بھی برداشت نہیں کرینگے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان میں داعش کا سایہ بھی برداشت نہیں کرینگے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے کہا کہ پاکستان داعش کے عالمی خطرے سے آگاہ ہے، پاکستان میں داعش کا سایہ بھی برداشت نہیں کرینگے، آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہر قسم کے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ دہشتگردی کیخلاف […]

پاکستان اور امریکہ کے مابین کسی ڈیل پر بات نہیں ہو رہی: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور امریکہ کے مابین کسی ڈیل پر بات نہیں ہو رہی: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے وزیر اعظم کے دورہ امریکا سے متعلق میڈیا کی خبروں سے متعلق ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف 20 اکتوبر کو سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر اعظم کے […]

افغان امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ ملتوی کر دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

افغان امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ ملتوی کر دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور اشرف غنی حکومت کے درمیان جمعے کو ہونے والے امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ ملتوی کردیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملا عمر کی ہلاکت کے بعد افغان […]

سفارتی اہلکار کو واپس بھیجنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

سفارتی اہلکار کو واپس بھیجنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : دفتر خارجہ نے واضح کر دیا کہ بھارتی میڈیا جھوٹا پراپیگنڈہ کر رہا ہے پاکستانی سفارتی اہلکار کو بھارت سے واپس بھیجنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ محمد ادریس پاکستان میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق دفتر خارجہ کے افسر ادریس کو کچھ ماہ قبل بھارت تعینات کرنے کا […]

پاکستان یمن تنازع کا پرامن حل چاہتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان یمن تنازع کا پرامن حل چاہتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف سعودی قیادت سے یمن مسئلے کے پرامن حل کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ یمن کے تنازع کے حل کیلئے ہماری کوششیں سب کے سامنے ہیں اور ہم انہیں کامیاب ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا […]