counter easy hit

accountable

عوام ذاتی مفادات والے سیاستدانوں کا احتساب کریں گے، شہباز شریف

عوام ذاتی مفادات والے سیاستدانوں کا احتساب کریں گے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ذاتی مفادات کی سیاست کرنے والے سیاستدانوں کا عوام محاسبہ کریں گے کیونکہ ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دینے والے کبھی ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔ وزیراعلیٰ  پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے سیاست کو ہمیشہ عوام کی خدمت […]

جمہوریت کو لپیٹنا نہیں چاہتے اب احتساب ہوگا، شاہ محمود قریشی

جمہوریت کو لپیٹنا نہیں چاہتے اب احتساب ہوگا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ ہم جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے اور ہر خطرے میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاناما لیکس کے حوالے سے عدلیہ کا فیصلہ طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا، […]

نواز شریف اور حسین نواز کا احتساب ہونا چاہیے، جاوید ہاشمی

نواز شریف اور حسین نواز کا احتساب ہونا چاہیے، جاوید ہاشمی

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اور حسین نواز کا احتساب ہونا چاہیے، وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادے آئین سے بالاتر نہیں ہیں۔ملتان پریس کلب میںپریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ان کے خاندان کے خلاف دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات درج کیے گئے۔جاوید ہاشمی نے کہا […]

عبدالقادر نے بورڈ حکام کے احتساب کا مطالبہ کردیا

عبدالقادر نے بورڈ حکام کے احتساب کا مطالبہ کردیا

 لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے پی سی بی حکام کے احتساب کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین بننے سے عہدہ چھوڑنے تک کا مکمل حساب کتاب ہونا چاہیے۔ سابق’’گگلی ماسٹر‘‘ گزشتہ روز بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ کے پیٹرن انچیف کی نگرانی میں قائم کمیٹی اچھا کام کرنے کی […]

ضمنی الیکشن ن کا احتساب

ضمنی الیکشن ن کا احتساب

مارچ کا تیسرا عشرہ شروع ہو گیا، ضمنی الیکشن حلقہ پی پی تیئس کے امیدواران اور انکے سپورٹرو ں نے حلقے کی عوام کے دروازوں پر حا ضریاں دینا شروع کر دی ہیں اور سیاسی ڈیروں کی رونقیں بحال ہو گئی ہیں اور اپوزیشن جماعتوں نے بھی لنگوٹ کس لیے ہیں ۔کاغذات نامزدگی اور سکروٹنی […]

پاناما لیکس میں صرف وزیراعظم کا نہیں سب کا احتساب ہونا چاہئے، مولانا فضل الرحمان

پاناما لیکس میں صرف وزیراعظم کا نہیں سب کا احتساب ہونا چاہئے، مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس مصنوعی مسئلہ ہے اور صرف پاکستان میں موضوع بحث بنا ہوا ہے، اگر احتساب کرنا ہی ہے تو صرف وزیراعظم کا نہیں سب کا اور تمام صوبوں میں ہونا چاہیئے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ مولانا فضل […]

عمران سیاسی و اخلاقی طور پر ختم ہو چکے، اب ان کا احتساب ہونا چاہئے، فضل الرحمن

عمران سیاسی و اخلاقی طور پر ختم ہو چکے، اب ان کا احتساب ہونا چاہئے، فضل الرحمن

سکھر : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کی شکست سے عمران خان کی سیاسی و اخلاقی موت واقع ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز جے یو آئی […]