counter easy hit

Foreign Office spokesperson

امریکا اپنے تحفظات کو بھارت کی دہشت گردی پر مرکوز کرے، دفتر خارجہ

امریکا اپنے تحفظات کو بھارت کی دہشت گردی پر مرکوز کرے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت کی طرف سے ہچکچاہٹ کے نتیجے میں ممبئی کیس میں قانونی عمل ابھی تک تعطل کا شکار ہے لہٰذا امریکا اپنے تحفظات دہشت گردی کی بھارتی منصوبہ بندی اور فروغ کے لیے رکھے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ذکی الرحمان لکھوی کی سزا پر امریکہ کے ردعمل کے جواب میں کہا ہے […]

بھارت اپنی عالمی ذمہ داریوں سے ہمیشہ راہ فرار اختیار کرتا رہا ہے، لکھوی کیس میں پاکستانی نظام عدل کا مثالی کردار، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت اپنی عالمی ذمہ داریوں سے ہمیشہ راہ فرار اختیار کرتا رہا ہے، لکھوی کیس میں پاکستانی نظام عدل کا مثالی کردار، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اپنی عالمی ذمہ داریاں پوری کرنے میں اپنے دستورکی مکمل پاسداری کے عزم پر سختی سے کاربند ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے سلسلہ وار پیغامات میں کہا ہے کہ عملی اقدامات کے ذریعے تحقیقات ، مقدمات کی کارروائی اوراس سزا کا عمل پاکستان […]

بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے میں مادر وطن پر جان قربان کرنے والے سات جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے میں مادر وطن پر جان قربان کرنے والے سات جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے میں مادر وطن پر جان قربان کرنے والے سات جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ک وزارت خارجہ نے ہرنائی بلوچستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنیوالے 7 سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مخالف عناصر کی […]

مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی برانڈ جمہوریت جعلی اور محض دکھاوا ہے، زاہد حفیظ چوہدری

مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی برانڈ جمہوریت جعلی اور محض دکھاوا ہے، زاہد حفیظ چوہدری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مقبوضہ جموں کشمیر کی صورتحال کے بارے میں بھارتی وزیر اعظم کے متعصبانہ دعوؤں کو مسترد کرتا ہے۔ ترجمان دفت خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیر میں “ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل” کے نام نہاد انتخابات کے بعد وادی […]

بابائے قوم کا اتحاد، ایمان اورنظم وضبط کا پیغام ترقی وخوشحالی کی ضمانت دیتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کایوم ولادت پرپیغام

بابائے قوم کا اتحاد، ایمان اورنظم وضبط کا پیغام ترقی وخوشحالی کی ضمانت دیتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کایوم ولادت پرپیغام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ہم 20ویں صدی کے عظیم راہنما قائداعظم محمد علی جناح کی ولادت باسعادت انتہائی عقیدت و احترام کے جذبات کے ساتھ مناتے ہیں۔ یہ بات ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بابائے قوم کے 144ویں یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کہی۔ ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اس دن […]

پاکستان کی قومی ترقی میں مسیحی بھائیوں ہمیشہ اہم اور قابل قدر کردار ادا کیا ہے، دفتر خارجہ

پاکستان کی قومی ترقی میں مسیحی بھائیوں ہمیشہ اہم اور قابل قدر کردار ادا کیا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کرسمس کے پرمسرت موقع پر ہم پاکستان اور پوری دنیا میں اپنے مسیحی بھائیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کرسمس 2020 کے موقع پر پاکستان اور پوری دنیا میں مسیحی بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسیحی بھائیوں کی پاکستان کی قومی ترقی […]

بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت کی طرف سے کسی بھی طرح کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائیگا،بین الاقوامی سرحد پر شرانگیزی سے بھارت کو 2019 کی طرح عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا پڑ سکتا ہے۔ بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے خطے کے امن کو داؤ پر لگا رہا […]

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کردیا

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت اسلامی تعاون تنظیم کی قرارداد میں ظاہر کی جانے والی عالمی برادری کی تشویش پر اعتراض کی بجائے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں اپنی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ بند کرے۔ وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے اعلامیے پر بھارتی اعتراض کو غیرمنطقی قرار دیا ہے اور […]

پاکستان نے صنف ، مذہب اور نسل کی بنیاد پر بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک ، ان کے استحصال کے خاتمے کے لئے ادارہ جاتی اور قانونی اقدامات اٹھائے ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے صنف ، مذہب اور نسل کی بنیاد پر بچوں کے ساتھ امتیازی سلوک ، ان کے استحصال کے خاتمے کے لئے ادارہ جاتی اور قانونی اقدامات اٹھائے ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان بچوں کے حقوق سے متعلق معاہدے اور اس کے دو آپشنل پروٹوکول کے ممبر کی حیثیت سے تمام بچوں کے حقوق کے فروغ اور تحفظ کو برقرار رکھنے اور اس سلسلے میں اپنی قومی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کو نبھانے کے لئے پرعزم ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ […]

پاکستان اور امریکہ کے مابین کسی ڈیل پر بات نہیں ہو رہی: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور امریکہ کے مابین کسی ڈیل پر بات نہیں ہو رہی: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے وزیر اعظم کے دورہ امریکا سے متعلق میڈیا کی خبروں سے متعلق ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف 20 اکتوبر کو سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر اعظم کے […]

افغان امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ ملتوی کر دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

افغان امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ ملتوی کر دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور اشرف غنی حکومت کے درمیان جمعے کو ہونے والے امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ ملتوی کردیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملا عمر کی ہلاکت کے بعد افغان […]