counter easy hit

حجاج

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانیوں کی تعداد 102 ہو گئی

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانیوں کی تعداد 102 ہو گئی

اسلام آباد : سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد ایک سو دو ہو گئی۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پندرہ پاکستانی حجاج تاحال لاپتہ ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانی حجاج کرام کی تعداد ایک سو دو ہو گئی ہے جبکہ پندرہ پاکستانی حجاج اب […]

سانحہ منیٰ، سازشوں کا خاتمہ ہونا چاہئے

سانحہ منیٰ، سازشوں کا خاتمہ ہونا چاہئے

تحریر: محمد شاہد محمود سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے واضح کیا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف سرگرم خفیہ سازشی ہاتھ اپنی ریشہ دوانیوں میں کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے۔ سعودی عرب میں بدامنی، سیاسی انارکی، فرقہ واریت اور عالم اسلام میں انتشار پھیلا کر سعودی عرب کو […]

سانحہ منیٰ کیوں پیش آیا؟؟؟

سانحہ منیٰ کیوں پیش آیا؟؟؟

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد سانحہ منی میں سیکڑوں حجاج جمرات کی رمی کرتے ہوئے شہید ہوئے ۔یہ امر جہاں مرنے والوں کے لئے باعث فخر ہے وہیں پر ملت اسلامیہ کے لئے یہ حادثہ المیہ عظیم اور دکھ و غم میں مبتلا ہوگئے کہ وہ حج کے موقع پر اس قدر انسانیت کے بڑے سانحہ […]

مسلم امہ میں باہمی اتفاق و اتحاد کی ضرورت

مسلم امہ میں باہمی اتفاق و اتحاد کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں امام کعبہ مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے حجاج کرام کو خطبہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن عالم اسلام کے خلاف مختلف سازشوں میں مصروف ہے، مگر مسلمان گمراہ کن قوتوں کے ایجنڈا پر عمل نہ کریں۔ داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں […]

بلوچستان کے 205 حجاج کو لے کر پہلی فلائٹ کوئٹہ پہنچ گئی

بلوچستان کے 205 حجاج کو لے کر پہلی فلائٹ کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ : سعودی عرب سے فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد بلوچستان کے 205 حجاج کو لیکر پہلی حج پرواز 3 گھنٹے تاخیر کے بعد کوئٹہ پہنچ گئی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق جدہ سے پہلی حج پروازپی کے 6363 رات 2 بجے کوئٹہ ائر پورٹ پہنچنا تھا، لیکن جدہ سے روانگی میں تاخیر […]

منیٰ حادثے میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہوگئی

منیٰ حادثے میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہوگئی

ریاض : منیٰ حادثے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی جب کہ 60 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب میں پاکستانی سفیرمنظورالحق نے 40 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کردی جب کہ ان کا کہنا تھا کہ 63 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش […]

منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید حجاج کرام اور 450 زخمی ہونے پر شدید دکھ کا اظہار۔ روحی بانو

منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید حجاج کرام اور 450 زخمی ہونے پر شدید دکھ کا اظہار۔ روحی بانو

پیرس : پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو نے منی کے مقام پر بھگدڑ کی وجہ سے 310 شہید اور 450 زخمی حجاج کرام پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ حج کے دوران دوسرا ہولناک سانحہ ہے۔ ان میں ایک پاکستانی شہید ہوئے ہیں اور چھ […]