counter easy hit

اوباما

داعش کا خاتمہ پہلی ترجیح ہے: اوباما

داعش کا خاتمہ پہلی ترجیح ہے: اوباما

صدر اوباما کا کہنا تھا داعش کی قیادت ، ان کے مالی نیٹ ورکس اور ان کے بنیادی ڈھانچے پر حملے جاری رکھیں گے واشنگٹن (یس اُردو) امریکا کے صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ داعش کی تباہی انکی پہلی ترجیح ہے ، انکے گرد گھیرا تنگ کر دیں گے اور انہیں شکست دیں […]

دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ

دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ

تحریر : سید انور محمود امریکی صدر براک اوباما نے 12 جنوری کو سٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ شدت پسندی کی وجہ سے پاکستان اگلی کچھ دہائیاں عدم استحکام کا شکار رہے گا۔ امریکی صدر اوباما نے اپنی تقریر میں یہ دعویٰ کیا کہ پاکستان کے کچھ حصوں میں […]

اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس اسکول پہنچ گئے

اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس اسکول پہنچ گئے

واشنگٹن …..امریکی صدر باراک اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس کے لیے اسکول پہنچ گئے۔ امریکی صدر باراک اوباما اور خاتون اول مشیل اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس کے لیے واشنگٹن ڈی سی کے اسکول پہنچے، جہاں انہوں نے قطارو ں میں کھڑے بچوں میں کتابیں تقسیم کیں ۔ صدر […]

اوباما کا طیب اردوگان سے رابطہ، روس کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

اوباما کا طیب اردوگان سے رابطہ، روس کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

انقرہ : امریکی صدر براک اوباما نے اپنے ترک ہم منصب طیب اردوگان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ جس میں روس کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ترکی کے صدارتی دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے روس اور ترکی درمیان روسی جنگی طیارہ […]

اوباما کی شاہ سلمان سے ملاقات ، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اوباما کی شاہ سلمان سے ملاقات ، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

انطالیہ: امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر اوباما اور سعودی فرماں روا کے درمیان یہ ملاقات ترکی کے شہر انطالیہ میں جی 20 اجلاس کی سائڈ لائنز پر ہوئی۔ ملاقات کے […]

مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کے ساتھ ہیں، اوباما

مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کے ساتھ ہیں، اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےکسی بھی واقعے کے خلاف مکمل تیار ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کےساتھ ہیں، تحقیقات میں تعاون کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ صرف پیرس یا فرانس کے لوگوں کے ہی نہیں یہ انسانیت اور […]

اسلامی جمہوریہ پاکستان یا لبرل جمہوریہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ پاکستان یا لبرل جمہوریہ پاکستان

تحریر: میر افسرامان ہمارے محترم وزیر اعظم نواز شریف صاحب نے ایک بہت بھاری بیان داغ دیا ہے کہ پاکستان کو ایک لبرل پاکستان بنائیں گے اسی پر جگالی کرتے ہوئے بے اختیار محترم صدر ممنون صاحب نے بھی اس کی تاہید میں بیان دے دیا ہے۔نہ معلوم یہ صاحبان پاکستانی تاریخ سے ناواقف ہیں […]

اوباما نے مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا، انسداد دہشت گردی میں کامیابی کو سراہا

اوباما نے مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا، انسداد دہشت گردی میں کامیابی کو سراہا

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف نے امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کو انتہائی مثبت قرار دیا۔ کہتے ہیں امریکی صدر نے دہشتگردی کیخلاف کامیابیوں کوسراہتے ہوئے مبارکباد دی۔ اوباما نے پاک امریکا تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے بتایا کہ ملاقات میں بھارت کی جانب سے سرحدی […]

وزیراعظم بلوچستان دہشتگردی میں را کے ملوث ہونے کا معاملہ اوباما کے سامنے اٹھائینگے، سرفراز بگٹی

وزیراعظم بلوچستان دہشتگردی میں را کے ملوث ہونے کا معاملہ اوباما کے سامنے اٹھائینگے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کارروائیوں میں را اور این ڈی ایس کے ملوث ہونے کا معاملہ وزیر اعظم امریکی صدر کے سامنے اٹھائیں گے۔ میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم انٹرنیشنل کمیونٹی سے ملاقات میں را اور این ڈی […]

وزیراعظم نواز شریف امریکہ روانہ ، اوباما سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر بات ہو گی

وزیراعظم نواز شریف امریکہ روانہ ، اوباما سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر بات ہو گی

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف چار روزہ دورہ امریکہ کیلئے روانہ ہ وگئے، امریکی صدر اوباما سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے بالخصوص افغانستان کی صورتحال، بھارتی اشتعال انگیزی پر بات چیت ہوگی۔ وزیراعظم نواز شریف آج امریکہ کے چار روزہ دورے کیلئے روانہ ہوگئے ، خاتون اول کلثوم نواز اور وزیراعظم کی صاحبزادی […]

طالبان کو مذاکرات پر قائل کرنے کیلئے نواز شریف سے بات ہو گی: باراک اوباما

طالبان کو مذاکرات پر قائل کرنے کیلئے نواز شریف سے بات ہو گی: باراک اوباما

واشنگٹن : امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ مذاکرات افغانستان میں امن کا واحد حل ہے۔ طالبان کو مذاکرات کے لئے قائل کرنے کے لئے وزیراعظم نواز شریف سے بات ہو گی۔ امریکی صدر براک اوباما کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں پر دباؤ آنے کے بعد وہ افغانستان […]

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اوباما کا خطاب اور دنیا میں امن کا قیام

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اوباما کا خطاب اور دنیا میں امن کا قیام

تحریر: محمد صدیق پرہار اقوام متحدہ کے ٧٠ ویں اجلاس کے موقع پرامریکی صدر باراک اوباما نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کے لیے ہمیںجمہوریت کاتحفظ کرناہوگا۔جبکہ اقوام متحدہ کے اصولوںنے جمہوریت کوفروغ دینے میںمدددی ہے۔امریکی صدرکی طرف سے جمہوریت کے تحفظ کاعزم بظاہراچھی بات ہے ۔ تاریخی حقائق اوباما کی اس […]

اسرائیلی وزیراعظم کی مخالفت: دو ریاستی حل کے امکانات تاریک ہو گئے : اوباما

اسرائیلی وزیراعظم کی مخالفت: دو ریاستی حل کے امکانات تاریک ہو گئے : اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے مسئلے کے حل کے لئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ان کا اختلاف ذاتی نہیں سیاسی ہے۔ امریکہ کے اسرائیل کے ساتھ بہترین تجارتی تعلقات ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم اپنے ملک کے مفادات بارے سوچتے ہیں اور اپنے ملک کو ترجیح دیتے ہیں۔امریکی […]

جرمن مسافر طیارہ حادثہ:اوباما سمیت عالمی رہنمائوں کا اظہار افسوس

جرمن مسافر طیارہ حادثہ:اوباما سمیت عالمی رہنمائوں کا اظہار افسوس

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما سمیت عالمی رہنماوں نے جرمن مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، فرانسیسی اور یورپی یونین پارلیمنٹ میں مرنے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ امریکی صدر باراک اوباما نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو ٹیلی فون کیااور […]

صدر اوباما نے ڈیوڈ ہیل کو پاکستان کیلئے سفیر نامزد کر دیا

صدر اوباما نے ڈیوڈ ہیل کو پاکستان کیلئے سفیر نامزد کر دیا

واشنگٹن (یس ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پچپن سالہ ڈیوڈ ہیل ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں۔ وہ اس وقت لبنان میں امریکا کے سفیر ہیں۔ وہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں سفارتکاری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہو گا کہ […]

ہوئے تم دوست جس کے

ہوئے تم دوست جس کے

تحریر:پروفیسر رفعت مظہر۔ بارک اوباما نے جب پہلی بار امریکہ کے صدارتی انتخاب میں حصّہ لیا تو مسلمان بہت خوش تھے کیونکہ اوباما کے نام کے ساتھ حسین کا ”لاحقہ”بھی لگا ہواتھا اور دنیابھر کے مسلمان یہی سمجھتے تھے کہ بارک حسین ”اندر کھاتے”مسلمان ہی ہیں۔اسی لیے مسلمانوں نے”چوری چوری” اُن کی کامیابی کی دعائیں […]

حکمران دوست اور دشمن کو کب پہچانیں گے؟

حکمران دوست اور دشمن کو کب پہچانیں گے؟

تحریر: میر افسر امان اوباما کے دورہ بھارت پر پاکستان میں بحث ہو رہی ہے۔ کوئی کہہ رہا ہے یہ بھارت اور امریکا کا معاملہ ہے وہ جانیں اور ان کا کام جانے۔ کوئی کہہ رہا ہے ہر ملک کے اپنے اپنے مفادات ہوتے ہیں وہ دوسرے ملکوں سے اپنے مفادات کے مطابق دوستی یا […]

سعودی وزیر خارجہ کی صدر اوباما سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر خارجہ کی صدر اوباما سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (یس ڈیسک) وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے سعودی وزیر خارجہ نائف نے دورہ امریکا کے دوران وائٹ ہاؤس میں صدر اوباما سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی وعالمی مسائل بالخصوص شام کے بحران، ایران کے جوہری پروگرام، یمن میں جاری کشیدگی اور القاعدہ کے […]

صدر اوباما کی محبت کی کہانی جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی

صدر اوباما کی محبت کی کہانی جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر اوباما کی محبت کی کہانی بہت جلد سلور اسکرین پر پیش کی جائیگی، صدر اوباما کی میشل اوباما سے ملاقات اور محبت پر مبنی ساوتھ سائیڈ ود یو کہانی ہے 1989 کی جب فرسٹ ایئر کے طالبعلم اوباما نے شکاگو میں خاتون اول سے محبت کا اظہار کیا۔ شادی کی […]

صدر اوباما نے ایشٹن کارٹر کو نیا امریکی وزیر دفاع نامزد کر دیا

صدر اوباما نے ایشٹن کارٹر کو نیا امریکی وزیر دفاع نامزد کر دیا

واشنگٹن (یس ڈیسک) صدر اوباما نے ایشٹن کارٹر کو نیا امریکی وزیر دفاع نامزد کردیا ہے، انہیں چک ہیگل کے مستعفی ہونے کے بعد اس عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے، اس فیصلے کی حتمی منظوری کانگریس دے گی۔ تاہم اس بات کا کوئی خدشہ نہیں کہ کانگریس میں ان کے نام کی مخالفت […]