counter easy hit

Nabeel Gabol

نواز شریف کے کلچ پلیٹ۔۔۔ لائیو پروگرام میں نبیل گبول کی زبان پھسل گئی ایسی بات کہہ ڈالی کہ پاس بیٹھے سبھی لوگ ہنس ہنس کر دوہرے ہو گئے

نواز شریف کے کلچ پلیٹ۔۔۔ لائیو پروگرام میں نبیل گبول کی زبان پھسل گئی ایسی بات کہہ ڈالی کہ پاس بیٹھے سبھی لوگ ہنس ہنس کر دوہرے ہو گئے

کراچی (ویب ڈیسک) نجی ٹی نیوز چینل کے پروگرام میں پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کی زبان پھسل گئی، ایسی بات کہہ ڈالی کہ پاس پیٹھے سبھی لوگ ہنس ہنس کر روہرے ہو گئے۔ دنیا نیوز ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے نواز شریف کے خستہ حالات کو بیان کر ڈالا۔   […]

پارٹی نہیں چھوڑ رہا، نبیل گبول کا دعویٰ بے بنیاد ہے: رشید گوڈیل

پارٹی نہیں چھوڑ رہا، نبیل گبول کا دعویٰ بے بنیاد ہے: رشید گوڈیل

کراچی : متحدہ کے رہنما اور ایم این اے رشید گوڈیل نے صحت یابی کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے حوالے سے باتیں کی گئیں کہ میں پارٹی چھوڑ رہا ہوں ایسا ہرگز نہیں میں کل بھی ایم کیو ایم کے ساتھ تھا اور آج بھی ایم کیو ایم کے ہمراہ […]

این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں بدامنی گورنر راج کی راہ ہموار کر سکتی ہے، نبیل گبول

این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں بدامنی گورنر راج کی راہ ہموار کر سکتی ہے، نبیل گبول

کراچی (جیوڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں خون خرابا ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ نبیل گبول کا کہنا ہے کہ کہنا ہے کہ لیاری کے عوام مجھے ایم کیو ایم میں نہیں دیکھنا چاہتے تھے اس لئے استعفیٰ دیا، لیاری کے لوگ جس پارٹی […]

نبیل گبول پارٹی میں شمولیات کیلئے مسلسل رابطے کر رہے ہیں: شرجیل میمن

نبیل گبول پارٹی میں شمولیات کیلئے مسلسل رابطے کر رہے ہیں: شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے مختلف جماعتوں کے رہنماوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے کراچی میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شہید بھٹو گروپ، جے یو آئی، اے این پی ، تحریک انصاف اور پاسبان سمیت کئی جماعتوں کے 28 مقامی […]

اسلام آباد: نبیل گبول کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد: نبیل گبول کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق وزیرِ نبیل گبول کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔ نبیل گبول الیکشن دوہزار تیرہ میں این اے دوسوچھیالیس کراچی سے منتخب ہوئے تھے، اُن کا استعفیٰ قومی اسمبلی کے اسپیکر نے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیا ہے۔ نبیل گبول نے چند روز قبل اپنا استعفیٰ دیا تھا۔ […]

میرے پاس بہت سے بم ہیں جو پھوڑنے ہیں، نبیل گبول

میرے پاس بہت سے بم ہیں جو پھوڑنے ہیں، نبیل گبول

لاہور (یس ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ وزیراعظم کرفیو لگا کر کراچی کو اسلحہ سے پاک کر دیں میں نے لیاری کے لیے قربانی دی ہے، الیکشن لیاری سے ہی لڑوں گا، ایم کیو ایم سے کوئی اختلاف نہیں۔ انھوں نے کہ مجھے کسی نے پریس کانفرنس کرنے سے […]

نبیل گبول قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی، ایم کیو ایم بھی چھوڑنے کا اعلان

نبیل گبول قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی، ایم کیو ایم بھی چھوڑنے کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا، کہتے ہیں ایم کیو ایم بھی چھوڑ دی، آئندہ کونسی سی پارٹی جوائن کروں گا اس کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا۔ ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

ایم کیو ایم کا نبیل گبول کو رکن قومی اسمبلی سے ہٹانے پر غور

ایم کیو ایم کا نبیل گبول کو رکن قومی اسمبلی سے ہٹانے پر غور

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے اپنے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کو اسمبلی رکنیت سے ہٹانے پر غور شروع کر دیا۔ رابطہ کمیٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نبیل گبول کی جانب سے مسلسل پارٹی نظم وضبط کی خلاف ورزی کی جارہی تھی اور اس حوالے سے انہیں کئی بار نوٹسز بھی جاری […]

جب جمہوریت کو خطرہ ہو تو وزیراعظم قومی اسمبلی میں آ کر بیٹھ جاتے ہیں، نبیل گبول

جب جمہوریت کو خطرہ ہو تو وزیراعظم قومی اسمبلی میں آ کر بیٹھ جاتے ہیں، نبیل گبول

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول کا کہنا ہےکہ جب جمہوریت کو خطرہ ہو تو وزیراعظم بھی قومی اسمبلی میں آکر بیٹھ جاتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ دھرنے کے وقت ہمیں استعمال کرکے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں […]