counter easy hit

پیسے

نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کا الزام مسترد کر دیا

نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کا الزام مسترد کر دیا

اسلام آباد: نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کا الزام مسترد کر دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے اصغر خان کیس میں ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن ونگ کو بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ بیان کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلیں۔ بیان کے مطابق نواز شریف نے آئی ایس آئی سے […]

آسکر ایوارڈ یافتہ جینیفر لارنس پیسے کمانے میں سب سے آگے نکل گئیں

آسکر ایوارڈ یافتہ جینیفر لارنس پیسے کمانے میں سب سے آگے نکل گئیں

ہالی ووڈ : آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ جینیفر لارنس نے پیسے کمانے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پچھلے سال 5کروڑ 20لاکھ ڈالر کما کر سب سے زیادہ پیسے کمانے والے اداکاراوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئیں۔ امریکی جریدے فوربس نے زیادہ پیسے کمانے والی ٹاپ ٹین اداکاراوں کی فہرست شائع کردی […]

الطاف حسین کو 1994 سے بھارت سے پیسے ملنے لگے تھے، طارق میر

الطاف حسین کو 1994 سے بھارت سے پیسے ملنے لگے تھے، طارق میر

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کا انٹرویو منظر عام پر آ گیا ہے جس میں انھوں نے بھارت کی جانب سے تربیت اور مالی امداد کا اعتراف کیا ہے۔ بھارت سے پیسے ملنے کا معاملہ پارٹی سے خفیہ رکھاگیا تھا، دوسری جانب ایم کیو ایم نے اس بیان پر تبصرہ […]

ایم کیو ایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے، عمران خان

ایم کیو ایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے، عمران خان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے اور حکومت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ بی بی سی کی رپورٹ میں ایم کیو ایم […]

خیبرپختونخوا حکومت پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسوں کا حساب دے، پرویز رشید

خیبرپختونخوا حکومت پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسوں کا حساب دے، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت وفاق سے مزید پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسوں کا حساب دے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو گرانے والے آج اسی سے مانگنے آرہے ہیں، کل جو ہماری گردن پکڑتے […]

بجلی 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز

بجلی 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کے ترجمان کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنیکی تجویز موصول ہوئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے موصول ہونے والی درخواست میں فروری کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ نیپرا 9 […]

حکومت کی ذمہ داری

حکومت کی ذمہ داری

تحریر : روہیل اکبر شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور انہیں زندہ رہنے کے لیے سہولیات فراہم کرنا حکومت وقت کا کام ہوتا ہے مگر یہاں الٹ کام چل پڑا ہے عوام حکومت کو اپنے ٹیکسوں سے زندہ رکھ رہی ہے جبکہ حکومت اور حکومتی ادارے عوام کو خطرناک تباہی کی طرف دھکیل […]

پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

پشاور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں۔ پشاور میں سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات کو مویشیوں کا میلہ بنایا جارہا ہے۔ […]

سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، سینیٹ انتخابات پیسے کا کھیل ہے، عمران خان

سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، سینیٹ انتخابات پیسے کا کھیل ہے، عمران خان

شکارپور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سندھ حکومت سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کا تعین کرے، سینٹ انتخابات میں پیسہ چل رہا ہے، ہماری حکومتیں دہشتگردوں کو تحفظ دیتی ہیں۔ سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے موقع پر میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]