counter easy hit

افراد زخمی

انقرہ میں دھماکا،متعدد افراد زخمی

انقرہ میں دھماکا،متعدد افراد زخمی

انقرہ……ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکا ہوا ہے ،جس کے نتیجہ میں متعدد افرادزخمی ہو گئے ہیں اور ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ ترکی کی مقامی خبررساں ایجنسی کے مطابق انقرہ میںہونے والا دھماکا فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی بس کے قریب ہوا ،جو اہلکاروں کے لے جا رہی تھی۔دھماکے کے مقام سے دھویں […]

سعودی عرب: مسجد پر فائرنگ سے متعدد افراد زخمی، جوابی کارووائی میں حملہ آور ہلاک

سعودی عرب: مسجد پر فائرنگ سے متعدد افراد زخمی، جوابی کارووائی میں حملہ آور ہلاک

ریاض : سعودی عرب کے مشرقی شہر صحیت کی مسجد میں شہری معمول کے مطابق عبادت میں مصروف تھے کہ اچانک ایک نوجوان نے آ کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ سے ہر طرف کہرام مچ گیا اور متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حملہ آور کی عمر بیس سے بائیس سال کے […]

چارسدہ میں مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی

چارسدہ میں مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی

چارسدہ : شب قدر میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور مسجد کا سابق پیش امام تھا۔ چارسدہ کے علاقے شب قدر کی کونڑا کالونی میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کرکے زخمیوں کو […]

کوئٹہ: ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کوئٹہ: ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے سے تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قمبرانی روڈ سے ایف سی کا قافلہ گزر رہا تھا کہ سڑک پر کھڑے رکشے میں نصب ریموٹ کنٹرول بم انتہائی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے […]

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پشاور میں جی ٹی روڈ پر کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں […]

کراچی : گولیمار سے دو لاشیں برآمد، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی

کراچی : گولیمار سے دو لاشیں برآمد، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پرانا گولیمار سے دو لاشیں ملی ہیں، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی ہوئے۔ کراچی میں پاک کالونی تھانے کے علاقے پرانا گولیمار میں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو فائرنگ کر کے قتل کے بعد لاشیں پھینکی گئی ہیں ۔ مقتولین کی […]