counter easy hit

سانحہ منیٰ

بے حسی کی معراج

بے حسی کی معراج

تحریر :عبدالرزاق چودھری گزشتہ کچھ ہفتوں میں ایسے دلخراش سانحات رونماہوے جنہوں نے پوری امت مسلمہ کو افسردہ اور غمزدہ کر دیا۔ایک تو سانحہ منیٰ کا دردناک واقعہ جو ابھی تک عالم اسلام کے لیے دکھ اور تکلیف کا باعث بنا ہوا ہے اور دوسرا اسرائیلی جارحیت کا تازہ ترین واقعہ جس میں موصولہ اطلاعات […]

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانیوں کی تعداد 102 ہو گئی

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانیوں کی تعداد 102 ہو گئی

اسلام آباد : سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد ایک سو دو ہو گئی۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پندرہ پاکستانی حجاج تاحال لاپتہ ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانی حجاج کرام کی تعداد ایک سو دو ہو گئی ہے جبکہ پندرہ پاکستانی حجاج اب […]

سانحہ منیٰ، سازشوں کا خاتمہ ہونا چاہئے

سانحہ منیٰ، سازشوں کا خاتمہ ہونا چاہئے

تحریر: محمد شاہد محمود سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے واضح کیا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف سرگرم خفیہ سازشی ہاتھ اپنی ریشہ دوانیوں میں کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے۔ سعودی عرب میں بدامنی، سیاسی انارکی، فرقہ واریت اور عالم اسلام میں انتشار پھیلا کر سعودی عرب کو […]

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 93 ہو گئی

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 93 ہو گئی

اسلام آباد : وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 93 ہو گئی، سرکاری سکیم کے تحت چار جبکہ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت جانے والے دس اور سعودی عرب میں مقیم نو پاکستانی بھی سانحہ کے بعد لاپتہ ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ […]

سانحہ منیٰ میں 87 پاکستانیوں کے شہید ہونیکی تصدیق، 54 ابتک لاپتہ

سانحہ منیٰ میں 87 پاکستانیوں کے شہید ہونیکی تصدیق، 54 ابتک لاپتہ

لاہور : سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر منظور الحق نے کہا کہ سانحہ منٰی میں پاکستانی شہدا کی تعداد 87 ہو گئی ہے جبکہ 54 ابھی تک لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام تیزی سے جاری ہے۔ انہوں نے کہا 7 پاکستانی حجاج مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں اور 40 زخمی پاکستانی حجاج […]

سعودی یوم الوطنی کی تقریب اور سانحہ منیٰ

سعودی یوم الوطنی کی تقریب اور سانحہ منیٰ

تحریر: حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کے 85ویں قومی دن کی تقریب اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں انتہائی سادگی سے منعقدکی گئی ۔ سعودی ایمبیسی کی دعوت پر میں پچھلے سال تقریب میں شریک ہوا تو سعودی ثقافت کو قریب سے دیکھنے کو ملاتاہم امسال سانحہ منیٰ کے باعث ماحول سوگوار رہا اور […]

سانحہ منیٰ :شیر افضل بھی شہید، پاکستانیوں کی تعداد 24 ہوگئی

سانحہ منیٰ :شیر افضل بھی شہید، پاکستانیوں کی تعداد 24 ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے رہائشی حاجی شیرافضل کی شہادت کی تصدیق ہونے کے بعد منیٰ سانحے شہید پاکستانیوں کی تعداد 24ہوگئی ہے۔اہلیہ نے حاجی شیرا فضل کی شہادت کی تصدیق کی ہے جو واقعے میں محفوظ رہیں۔ منیٰ سانحے میں لاپتہ ہونے والے پشاور کے 8 حاجیوں میں سے سردار احمد جان کالونی کے حاجی […]

سانحہ منیٰ اور سوگوارعالمِ اسلام ..!!

سانحہ منیٰ اور سوگوارعالمِ اسلام ..!!

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم ابھی اُمتِ مسلمہ جمعہ 11 ستمبر کو سرزمین مقدس سعودی عرب میں حرم شریف کے توسیعی کاموں کے سلسلے میں کئی سالوں سے نصب سب سے بڑی اور اُونچی کرین کے گرنے کے ناگہانی واقعے میں پاکستانیوں سمیت 107 عازمین حج کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے کے غم […]

سانحہ منیٰ سال ٢٠١٥ئ

سانحہ منیٰ سال ٢٠١٥ئ

تحریر: میر افسر امان، کلامسٹ گزرے سالوں میں بھی حج کے موقعوں پر منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے حادثات ہوتے رہے ہیں لیکن اس سال حج کے موقعہ پر دو سانحوں کی مشکلات سے حجاج کرام کو گزرنا پڑا۔ ایک سانحہ سعودی عرب کے ٹھیکدار، بن لادن کی حرم میں لگائی ہوئی کئی […]

سانحہ منیٰ, ,انتظامات ,عجلت پسندی, حبیب اللہ سلفی,شیطان ,بھگدڑ ,پاکستانی

سانحہ منیٰ, ,انتظامات ,عجلت پسندی, حبیب اللہ سلفی,شیطان ,بھگدڑ ,پاکستانی

تحریر: حبیب اللہ سلفی حج کے موقع پرمنیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے پیش آنے والے سانحہ میں شہید ہونے والے حجاج کرام کی تعداد 769 ہو چکی ہے جن میں انیس پاکستانی ہیں۔ اسی طرح کئی حجاج کرام تاحال لاپتہ ہیںجنہیں تلاش کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔برطانوی اخبار […]

سانحہ منیٰ: شہید حجاج کی تعداد 769 ہو گئی، 19 پاکستانی بھی شامل

سانحہ منیٰ: شہید حجاج کی تعداد 769 ہو گئی، 19 پاکستانی بھی شامل

ریاض : سانحہ منیٰ میں اب تک 19 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق ہو چکی ہے اور 309 اب بھی لاپتہ ہیں جب کہ برطانوی اخبار دی گارجین نے دعوی کیا ہے کہ سانحہ میں 230 سے زائد پاکستانی شہید ہو چکے ہیں۔ سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے 19 پاکستانیوں کی تصدیق ہوچکی ہے […]