By F A Farooqi on December 14, 2015 اہم ترین, تارکین وطن, گجرات

(نمائندہ یس اردو)محمد اشفاق آف مہنوال کے والد بہاول بخش صا حب رضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں،ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل 15/12/2015 صبح 10 بجے مسجد قباء ویلیئرلابیل پیرس میں ادا کی جائے گی۔ رابطہ نمبر برائے محمد اشفاق آف مہنوال0660298918 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 949
By Yesurdu on December 14, 2015 سندھ ہائی کورٹ ، ،چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے حلف لے لیا اہم ترین

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سندھ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا، تقریب میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر ، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی ، ہائی کورٹ کے ججز اورسنئیر وکلا کی بڑی تعداد میں شرکت کراچی (یس اُردو) گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے سندھ […]
By Yesurdu on December 14, 2015 وزیراعظم کا قائم علی شاہ سے رابطہ تبادلہ خیال اہم ترین

وزیراعظم نواز شریف نے وزیر اعلٰی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کی جانب سے رینجرز اختیارات سمیت صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کیلئے باہمی تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ کے درمیان ٹیلی […]
By Yesurdu on December 14, 2015 وزیر اعظم آج شنگھائی ،روانہ ہونگے اہم ترین

وزیر اعظم نواز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہان حکومت کا چودہواں اجلاس چین کے شہر چنگ ژو میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر اعظم نواز شریف کریں […]
By Yesurdu on December 14, 2015 رینجرز اختیارات میں عدم توسیع،تاجر بھی میدان میں اہم ترین

کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں اضافہ نہ ہونے پر سیاسی جماعتیں اور تاجر برادری بھی میدان میں آ گئیں۔ تحریک انصاف نے کل سے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ سابق مشیر حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ کراچی: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا […]
By Yesurdu on December 14, 2015 نواز شریف سے بھارتی نائب صدر کی ملاقات،ثابت قدمی پر اتفاق اہم ترین

وزیر اعظم نواز شریف نے ترکمانستان سے واپسی پر طیارے میں دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاپی گیس منصوبہ خطے میں گیم چینجر ثابت ہو گا، بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں، آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو دنیا بھر نے سراہا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر […]
By Yesurdu on December 13, 2015 نیب نے ڈاکٹر عاصم سے،تفتیش کا آغاز کر دیا اہم ترین

کراچی میں نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم کا ابتدائی بیان ریکارڈ کر لیا، نیب نے ڈاکٹر عاصم کا میڈیکل چیک اپ بھی کروا لیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) نیب نے ڈاکٹر عاصم سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے، ڈاکٹر عاصم کا ابتدائی بیان بھی قلمبند کر لیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق ڈاکٹر […]
By Yesurdu on December 13, 2015 سردار ایاز صادق کے بیان کی،شدید مذمت اور تردید اہم ترین

الیکشن کمیشن کی سردار ایاز صادق کے بیان کی شدید مذمت اور تردید، اداروں کو ذاتی مقاصد کے لیے تنقید کا نشانہ بنانا بدقسمتی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ کمیشن اپنی آئینی […]
By Yesurdu on December 13, 2015 پارا چنار میں دہشتگردوں کی کارروائی،، 22 افراد جاں بحق، متعدد زخمی اہم ترین

لوگ لنڈا بازار سے گرم ملبوسات کی خریداری میں مصروف تھے کہ اچانک زوردار دھماکا ہو گیا۔ زخمیوں اور نعشوں کو کرم ایجنسی ہیڈ کوارٹرز منتقل کر دیا گیا، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک پارا چنار: (یس اُردو ویب ڈیسک) پارا چنار کے عید گاہ لنڈا بازار میں دھماکا اس وقت ہوا جب لوگوں کی […]
By Yesurdu on December 13, 2015 عوام کو صاف پانی نہ ملا ،وزارت خطرے میں پڑ سکتی ہے اہم ترین

پشاور میں اسلامیہ کالج کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب تحریک انصاف کے جلسے میں تبدیل ہو گئی، طلباء سے زیادہ تحریک انصاف کے کارکن کرسیوں پر قابض رہے، پارٹی ترانے بھی بجے اور نعرے بازی کا شوق بھی خوب پورا کیا گیا۔ پشاور: (یس اُردو) اسلامیہ کالج پشاور کی صد سالہ تقریبات کے […]
By Yesurdu on December 13, 2015 الیکشن کمیشن نااہل ہے، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اہم ترین

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہمیں سنے بغیر کیس الیکشن ٹربیونل کو بھیج دینا الیکشن کمیشن کی نااہلی اور بددیانتی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن پیار نہیں بلکہ دھمکیوں کی زبان سمجھتا […]
By Yesurdu on December 13, 2015 اہم کردار ادا کرے گا :نواز شریف, تاپی گیس منصوبہ خطے کی اہم ترین

خطے میں ترقی کا نیا باب کھلے گا ، پاکستان میں امن اور تجارتی شعبوں کو فروغ ملے گا :وزیر اعظم کا ترکمانستان میں منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب ترکمانستان (یس اُردو) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس منصوبہ خطے کی ترقی کیلئے سنگ بنیاد ہوگا ، میری […]
By Yesurdu on December 13, 2015 پیرس میں عالمی ماحولیاتی،،معاہدہ طے پا گیا اہم ترین

2050 تک درجہ حرارت میں اضافہ 2 ڈگری تک محدود رکھنے پر اتفاق، سمجھوتہ ٹرننگ پوائنٹ ہے، دنیا محفوظ ہو گی، اوبامہ پیرس (یس اُردو) پیرس میں عالمی ماحولیاتی معاہدہ طے پا گیا ، 2050 تک درجہ حرارت میں اضافہ 2 ڈگری تک محدود رکھنے پر اتفاق کیا گیا، امریکی صدر براک اوباما نے کہا […]
By Yesurdu on December 13, 2015 پاراچنار میں دھما کے سے ،10افراد جاں بحق، 30سے زائد زخمی اہم ترین

پاراچنار…….پاراچنار میں عیدگاہ مارکیٹ میں دھما کے سے 10افراد جاں بحق اور 30سے زائد زخمی ہیں،بعض کی حالت تشویش ناک ہے۔جاں بحق افراد میں بچے بھی شامل ہیں۔پولیٹیکل حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال متنقل کیا جارہا ہے ، عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی جگہ سے 2مشتبہ دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔ […]
By Yesurdu on December 13, 2015 ایک شخص کے معاملے کو اچھالنا ٹھیک نہیں, خورشید شاہ اہم ترین

سکھر……قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ ایک شخص کے معاملے کو اچھالنا ٹھیک نہیں، وزیراعظم جب پاکستان کے دورے پر آئیں گے تو ان سے پوچھوں گا کہ کیا سندھ کو دھمکی دینے میں ان کا ہاتھ ہے؟سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ ایک بھی ستون […]
By Yesurdu on December 13, 2015 بحیثیت قوم ہم اپنی سمت سے ہٹ چکے ہیں, چیف جسٹس اہم ترین

کراچی………….چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نےکہا ہےکہ بحیثیت قوم ہم اپنی سمت سے ہٹ چکے ہیں،ہمیں جومسائل درپیش ہیں اس کی وجہ کرپشن،نااہلی اوربری حکمرانی ہے، مسائل کا حل ہڑتالوں سے نہیں بلکہ بات چیت سے نکلتا ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ عشائیے میں […]
By Yesurdu on December 13, 2015 3طرح کی اسکرینگز ہوئی, تاشفین ملک کی اہم ترین

واشنگٹن…..امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ کیلیفورنیا فائرنگ واقعے کے ملزمان تاشفین ملک یا رضوان میں سے کوئی ایک یادونوں ہی کسی غیر ملکی دہشت گرد سے رابطے میں تھے۔ تاشفین ملک کی امریکا آنے سے قبل 3طرح کی اسکرینگز ہوئی۔کیلیفورنیا کے شہر سان برناڈینو میں دہشت گردی کے واقعے کی چھان بین جاری […]
By Yesurdu on December 12, 2015 گیمبیا کو اسلامی جمہوریہ ،قرار دے دیا گیا اہم ترین

افریقی ریاست گیمبیا کے صدر یحییٰ جامح نے مسلم اکثریت ہونے کے باعث ملک کو اسلامی جمہوریہ قرار دے دیا۔ لاہور: (یس اُردو) صدر یحییٰ جامح نے ریاستی ٹیلی وژن سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس اعلان سے گیمبیا کی مذہبی شناخت اور اقدار کا اظہار ہوتا ہے اور اس اقدام سے ریاست کے […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ڈاکٹر عاصم کو کلیئر قرار دیا، ڈی ایس پی اہم ترین

ڈی ایس پی الطاف حسین نے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا کہ جان کے خطرے پر ڈاکٹر عاصم کو کلیئر قرار دیا۔ جے آئی ٹی نے متفقہ طور پر ڈاکٹر عاصم پر عائد الزامات کو درست قرار دیا تھا۔ اسلام آباد: (ویب ڈیسک، یس اُردو) ذرائع کے مطابق ڈاکڑ عاصم کیس میں تفتیشی افسر ڈی […]
By Yesurdu on December 12, 2015 وزیر داخلہ ملک میں ،انارکی پھیل جائے اہم ترین

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا چودھری نثار نے چھوٹے صوبے کو دھمکی دی ہے۔ وزیر داخلہ ملک میں چاہتے ہیں کہ انارکی پھیل جائے اگر اسی طرح لڑنا ہے تو وفاقی وزیر پھر آ جائیں۔ لاہور: (یس اُردو) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں دنیا نیوز […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا اہم ترین

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عید میلاد النبی چوبیس دسمبر جمعرات کو ہو گی اور ملک بھر میں کل یکم ربیع الاول ہو گی۔ کراچی: (ویب ڈیسک، یس اُردو) ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے اور ملک بھر میں کل یکم ربیع الاول ہو گی۔ چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال […]
By Yesurdu on December 12, 2015 سندھ کا بیان ایک سلطانی گواہ ،سراج الحق اہم ترین

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کا بیان ایک سلطانی گواہ کا اعترانی بیان ہے، انہوں نے دل کی بات زبان پر لا کر اسٹیٹس کو کی نمائندگی کا حق ادا کر دیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور سے جاری کئے جانے والے بیان میں امیر […]