کراچی: نیب نے ڈاکٹر عاصم سے تفتیش کا آغاز کر دیا
کراچی میں نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم کا ابتدائی بیان ریکارڈ کر لیا، نیب نے ڈاکٹر عاصم کا میڈیکل چیک اپ بھی کروا لیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) نیب نے ڈاکٹر عاصم سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے، ڈاکٹر عاصم کا ابتدائی بیان بھی قلمبند کر لیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق ڈاکٹر […]








