counter easy hit

رینجرز اختیارات میں عدم توسیع،تاجر بھی میدان میں

رینجرز اختیارات میں عدم توسیع پر سیاسی جماعتیں اور تاجر بھی میدان میں آ گئے

رینجرز اختیارات میں عدم توسیع پر سیاسی جماعتیں اور تاجر بھی میدان میں آ گئے

کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں اضافہ نہ ہونے پر سیاسی جماعتیں اور تاجر برادری بھی میدان میں آ گئیں۔ تحریک انصاف نے کل سے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ سابق مشیر حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ کراچی: (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا […]