الیکشن کمیشن کی سردار ایاز صادق کے بیان کی شدید مذمت اور تردید
الیکشن کمیشن کی سردار ایاز صادق کے بیان کی شدید مذمت اور تردید، اداروں کو ذاتی مقاصد کے لیے تنقید کا نشانہ بنانا بدقسمتی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ کمیشن اپنی آئینی […]








