counter easy hit

وزیراعظم کا قائم علی شاہ سے رابطہ تبادلہ خیال

وزیراعظم کا قائم علی شاہ سے رابطہ، رینجرز اختیارات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کا قائم علی شاہ سے رابطہ، رینجرز اختیارات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف نے وزیر اعلٰی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کی جانب سے رینجرز اختیارات سمیت صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کیلئے باہمی تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ کے درمیان ٹیلی […]