By Yesurdu on December 18, 2015 6، دہشتگرد گرفتار اہم ترین

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور کے علاقوں ٹاؤن شپ اور بیدیاں روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور کے علاقوں ٹاؤن شپ اور بیدیاں روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار دہشتگردوں کے […]
By Yesurdu on December 18, 2015 کمال احمد رضوی، انتقال کر گئے اہم ترین

الف نون کا الن بھی ننھےکے پاس چلا گیا، معروف ٹی وی فنکار اور ڈرامہ نگار کمال احمد رضوی انتقال کر گئے۔ لاہور: (یس اُردو) پچاسی سال کی عمر میں اجل کو لبیک کہنے والے کمال احمد رضوی طویل عرصے سے علیل تھے، شہرہ آفاق ٹی وی سیریل الف ن سے شہرت کی بلندیوں پر […]
By F A Farooqi on December 17, 2015 اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن

چیف آرگنائزر پاکستان پیپلزفرانس قاری فاروق احمد فاروقی کاجشن عید میلاد النبی کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 302
By Yesurdu on December 17, 2015 انشورنس پروگرام مرحلہ ،وار شروع کیا جائے نواز شریف اہم ترین

وزیراعظم نے نیشنل ہیلتھ انشورنس پروگرام کیلئے آگاہی مہم شروع کرنے کی ہدایت شروع کر دی۔ کہتے ہیں غریب بیمار کا علاج کیے بغیر غربت کا خاتمہ ممکن نہیں۔ اسلام آباد : (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں نیشنل ہیلتھ انشورنس پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ پروگرام کو حتمی شکل […]
By Yesurdu on December 17, 2015 دہشتگردی کیخلاف جنگ، ابھی تک ختم نہیں ہوئی :چودھری نثار علی خان اہم ترین

دہشتگرد سرحد پار بھاگ رہے ہیں اور موقع کی تلاش میں ہیں ، آج اسلام آباد میں کسی غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کا کوئی اہلکار نہیں: قومی اسمبلی میں خطاب اسلام آباد (یس اُردو) چودھری نثار نے قومی اسمبلی میں بات کرتے ہوئے کہا ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی ، […]
By Yesurdu on December 17, 2015 پنجاب:سانحہ پشاور کے ،بعد 287 قیدیوں کو لٹکایا جا چکا اہم ترین

دہشتگردوں کو پھانسیوں سے حساس جیلوں کو کالعدم تنظیموں کی دھمکیوں میں بھی کمی آ چکی ہے لاہور(یس اُردو ، رپورٹ) سانحہ پشاور کے بعد حکومت کی طرف سے سزائے موت پر عائد پابند ی ختم کرنے کے نتیجہ میں ایک سال میں پنجاب کی جیلوں میں بند سزائے موت کے منتظر خطرناک دہشتگردوں سمیت […]
By Yesurdu on December 17, 2015 ترکی غیر قانونی طور پر، آنے والے چار پاکستانی ملک بدر اہم ترین

ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ترکی کی طرف سے ملک بدر کیے گئے چار پاکستانی ترکی سے آنے والی پرواز کے ذریعہ بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچا دیا گیا تاہم ائیرپورٹ حکام نے ان پاکستانیوں کو جہاز سے باہر آنے سے روک دیا اسلام آباد (یس اُردو) ترکی نے غیرقانونی طور پر آنے والے چار پاکستانیوں […]
By Yesurdu on December 17, 2015 ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ میں ،مزید سات روز کی توسیع اہم ترین

آئندہ سماعت پر چیئرمین نیب کا اتھارٹی لیٹر پیش کرنے کا حکم ، زیادہ اثر والی دوائیں لینے سے جسم پر زخم ہوگئے ہیں :ڈاکٹر عاصم کراچی (یس اُردو) احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ میں سات روز کی توسیع کر دی ، نیب ڈاکٹر عاصم کے ریمانڈ میں مزید توسیع کے لئے احتساب […]
By Yesurdu on December 17, 2015 مریکی قانون سازوں کی, پاکستانی امداد بند کرنے کی دھمکی اہم ترین

امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی تیسری بڑی ایٹمی قوت بننے کی کوشش میں ہے اس لئے اس کی امداد بند کی جائے ، تا ہم نمائندہ خصوصی اولسن نے کہا کہ اوباما انتظامیہ کے خیال میں پاکستان کی معاونت امریکا کے بہترین مفاد میں ہے کیونکہ یہ ملک […]
By Yesurdu on December 17, 2015 پنجاب کے 21 اور، سندھ کے 16 اضلاع میں پولنگ شروع اہم ترین

پنجاب /سندھ (یس اُردو) پنجاب کے 21 اور سندھ کے 16 اضلاع کے متعدد حلقوں میں ملتوی ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی ہے ، الیکشن کمیشن نےسیکورٹی خدشات کےباعث سانگھڑ اور بدین میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں ۔سندھ حکومت کی پولنگ سے ایک دن پہلے […]
By Yesurdu on December 16, 2015 غربت، تعلیم، اور، صحت کے لحاظ سے پاکستان کا 147 واں نمبر، اقوام متحدہ رپورٹ اہم ترین

اقوام متحدہ کے ادارے ہیومن ڈیولپمنٹ نے 25 سالا کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، انڈکس کے مطابق ناروے پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور سوئٹزرلینڈ کا تیسرا نمبر ہے جبکہ نائجیریا 188 نمبر کے ساتھ سب سے آخر میں ہے کراچی (یس اُردو) غربت، تعلیم، اور صحت کے لحاظ سے 188 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا […]
By Yesurdu on December 16, 2015 اثاثوں کی مالیت کم، ظاہر کرنیوالوں کیخلاف شکنجہ تیار اہم ترین

ایسے شخص کی جائیداد 25 فیصد زائد ادائیگی پرحکومت کو خریدنے کا اختیار ہو گا، ایف بی آر نے مسودہ قانون تیار کر کے منظوری کیلئے وزارت خزانہ کو بھیج دیا لاہور(یس اُردو )ایف بی آر نے سالانہ گوشواروں میں قیمتی اثاثہ جات کی مالیت کم ظاہر کرنیوالے ٹیکس گزاروں کیخلاف شکنجہ تیار کر لیا […]
By Yesurdu on December 16, 2015 وزیر اعظم کا سولہ دسمبر، کو یوم عزم کے طور پر منانے کا اعلان اہم ترین

پاکستان میں اب بارود اور دھماکوں کے تماشے نہیں ہوں گے ، شہدا کے لہو نے قوم کو متحد کر دیا :نواز شریف کا پشاور میں تقریب سے خطاب پشاور (یس اُردو) اے شہید بچو ہمارا عہد ہے آپ کے لہو کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے ، آپ کا لہو نئے درخشاں […]
By Yesurdu on December 16, 2015 فوجی قیادت کو رینجرز کے، اختیارات پر سیاسی شرائط نامنظور : ذرائع اہم ترین

پاکستان کی عسکری قیادت کا فیصلہ ہے کہ آپریشن پر کوئی حدود و قیو د تسلیم نہیں کی جا ئیں گی ، دہشتگردوں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں اور مالی مدد گاروں کو بھی نہیں چھو ڑا جا ئیگا ، دوسری صورت میں رینجرز کو واپس بلا لیا جا ئیگا ۔ کراچی ( یس […]
By F A Farooqi on December 16, 2015 attack, cermony, children, held, Paris, Peshawar, praye, suspect اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پیرس (ایف اے فاروقی ) ملک بھر کی طرح فرانس میں شہدائے پشاور کی یاد میں کوئی باقائدہ تقریب تومنقد نہ ہوسکی تاہم مختلف مقامات پر نجی سطح پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا ، شہداء کے سوگ میں میں اکثریت پاکستانی کمیونٹی کی آنکھوں کو نم تھیں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی قوم آرمی […]
By Yesurdu on December 16, 2015 نحہ پشاور کے شہدا ،کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی تقاریب کا اہتمام اہم ترین

خیبر تا کراچی لاہور سے کوئٹہ تک پورے پاکستان میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں تقاریب ہوئیں لاہور (یس اُردو) ملک بھر میں سانحہ پشاور کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا اور شمعیں […]
By Yesurdu on December 16, 2015 تعلیمی اداروں میں، یوم شہدائے اے پی ایس منانے کی ہدایت اہم ترین

سانحہ کی یاد میں آج پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں قائم تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے ، خصوصی پروگراموں کا انعقاد بھی کیا جائے گا اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی تعلیمی اداروں میں آج یوم شہدائے اے پی ایس منانے کی ہدایت کردی ۔ آرمی پبلک سکول پشاور […]
By Yesurdu on December 16, 2015 سولہ دسمبر: ،تاریخ کا سیاہ دن اہم ترین

سولہ دسمبر 1971ء تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں اور اپنوں کی غلطیوں نے دو لخت کر دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سولہ دسمبر 1971ء کا دن قربانیاں بے ثمر ہوئیں، پاکستان دولخت ہوا، اپنوں نے طاقت کو مسئلے کا حل سمجھا تو پاکستان کے وجود سے انکاری بھارت […]
By Yesurdu on December 16, 2015 پشاور کے شہداء کی ،قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: وزیراعظم اہم ترین

وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی تعلیمی اداروں میں آج یوم شہدائے اے پی ایس منانے کی ہدایت کر دی۔ کہتے ہیں بچوں کو بتایا جائے کہ دہشتگردی اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سانحہ آرمی پبلک اسکول کو ایک سال مکمل ہونے پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ شہدا کی […]
By Yesurdu on December 16, 2015 شہدائے اے پی ایس ۔کی یاد میں ملک بھر میں چھٹی کا اعلان اہم ترین

آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کی یاد میں کل پنجاب، سندھ بلوچستان اور ضلع پشاور کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) سانحہ آرمی پبلک اسکول کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ملک بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند […]
By Yesurdu on December 16, 2015 قرانِ حکیم سے سائنسی، فارمولوں کی تلاش اہم ترین

قرآن اپنے قارئین کو کائنات کے اسرار و رموز پر سوچنے اور وہ بھی سائنٹیفک انداز میں غور و تدبر کی دعوت دیتا ہے۔ لاہور: (دنیا نیوز) میں ان مسلمان علماء سے اتفاق نہیں کرتا جو قرآن پاک کی آیات میں سے سائنسی فارمولے تلاش کرتے پھرتے ہیں۔ قرآن پاک اور دوسری الہامی کتابیں، سیاسی […]
By Yesurdu on December 15, 2015 راہ حق کے شہیدو، ،ہم تمہاری قربانی کبھی نہیں بھولیں گے اہم ترین

سانحہ پشاور کے ننھے شہید وں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پوری قوم یک جان ہے اور ہمارا عزم ہے اپنی زندگی کا نذرانہ دے کر ان شہداء نے جو سفرشروع کیا ہے اس کو ہم منزل تک پہنچائیں گے۔ شہر شہر شمعیں روشن کر کے شہداء کو یاد کیا جا رہا ہے۔ […]