counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

دہشت گردی کیخلاف 34 ملکوں کا اتحاد، دفتر خارجہ لاعلم، رپورٹ طلب

دہشت گردی کیخلاف 34 ملکوں کا اتحاد، دفتر خارجہ لاعلم، رپورٹ طلب

دفتر خارجہ نے ریاض میں پاکستانی سفیر سے رابطہ کر کے اسلامی ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے معاملے پر رپورٹ طلب کر لی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے خلاف اسلامی ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد کی تشکیل پر دفتر خارجہ لا علم ہے۔ دفتر خارجہ […]

#RememberingAPS: مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

#RememberingAPS: مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

سولہ دسمبر 2014ء کا دن کسے بھول پائے گا جب آرمی پبلک سکول پشاور کے طلبہ نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اس قوم کو دہشتگردوں کیخلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار میں بدل دیا تھا۔ لاہور: (ویب ڈیسک) یہ بھی عام دنوں کی طرح ایک دن تھا۔ تقریبا 10 بجے آرمی پبلک سکول […]

سندھ اسمبلی: ارکان قانون سازی کی بجائے سیلفی سازی میں مگن رہے

سندھ اسمبلی: ارکان قانون سازی کی بجائے سیلفی سازی میں مگن رہے

سندھ اسمبلی کے ارکان کو بھی سیلفی بخار چڑھ گیا، عوام کیلئے قانون سازی تو نہ ہو سکی مگر سیلفیاں خوب بنتی رہیں۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی ارکان اسمبلی نے موبائل فون نکال کر سلیفیاں لینا شروع کر دیں، خواتین اراکان نے مختلف انداز سے تصاویر بنائیں، […]

شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ثابت قدم رہیں گے، عسکری قیادت کا عزم

شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ثابت قدم رہیں گے، عسکری قیادت کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس میں ابھرتے ہوئے جیو سٹریٹجک چیلنجز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اے پی ایس کے شہداء کے سوگوار خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا، جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ اے پی ایس کے شہداء نے دہشتگردی کے خلاف عظیم قربانیاں دیں، انہیں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ راولپنڈی: (یس […]

چین کے وزیراعظم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

چین کے وزیراعظم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں انتہاپسندی کی سوچ کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ تعاون کے ذریعے امن کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ چینگ ژو: (یس اُردو) چین کے شہر چینگ ژو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے چودہویں سربراہی اجلاس […]

پنجاب میں احتساب کی باری تب آئے گی جب تحریک انصاف اقتدار میں ہو گی’

پنجاب میں احتساب کی باری تب آئے گی جب تحریک انصاف اقتدار میں ہو گی’

عمران خان ایک پھر سیاسی مخالفین پر برس پڑے کہتے ہیں ڈھائی ارب سے پیکج سے لودھراں کے لوگوں کو خریدنے کی کوشش کی گئی۔ پنجاب میں احتساب کی باری تب آئے گی جب تحریک انصاف اقتدار میں ہو گی۔ لودھراں: (یس اُردو) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج […]

وفاق نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے آئینی تجاویز تیار کر لیں

وفاق نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے آئینی تجاویز تیار کر لیں

وفاق کی قانونی ٹیم نے سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے آئینی تجاویز تیار کر لیں، سندھ اسمبلی سے منظوری نہ ہونے پر وفاق ان تجاویز پر عمل کرے گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سندھ میں رینجرز کے قیام اور اختیارات میں توسیع کیلئے وفاق کی قانونی ٹیم نے مشاورت کی۔ ذرائع کے […]

پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ میزائل نے بحر عرب میں 900 کلو میٹر دور اپنے ہدف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنایا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وطن عزیز کے ناقابل تسخیر دفاع کی جانب ایک اور قدم، پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ۔ زمین سے […]

حکمران کرپشن بچانے کے لیے رینجرز ہٹانا چاہتے ہیں: عمران خان

حکمران کرپشن بچانے کے لیے رینجرز ہٹانا چاہتے ہیں: عمران خان

کراچی کے عوام امن چاہتے ہیں ، حکمران کرپشن بچانے کے لیے رینجرز ہٹانا چاہتے ہیں ، عمران خان کی تنقید ، این اے ایک سو چون لودھراں میں ضمنی الیکشن کا معرکہ، جلسے کی تیاری مکمل، کارکن پُرجوش ملتان (یس اُردو) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ سائیں سرکار […]

‘اے پی ایس’ حملے میں شہید ہونے والے ایک شیر کی کہانی

‘اے پی ایس’ حملے میں شہید ہونے والے ایک شیر کی کہانی

بہت کم لوگوں کامقد ایسا ہوتا ہے جیسا نام ہو مقدر بھی ایسا ہی پائے یعنی نام کے مصداق پندرہ سالہ یہ لڑکا شیر بھی تھا اور رتبہ بھی شاہ والا پایا لاہور (ویب ڈیسک ) نام کی طرح شیر اور رتبہ بھی شاہ والا پایا ، ٹیچرز کی آنکھ کا تارا ،ادیب مفکر اور […]

ملٹری پولیس حملہ کیس، ملزمان کے خاکے تیار

ملٹری پولیس حملہ کیس، ملزمان کے خاکے تیار

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر ملٹری پولیس کے اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا خاکہ دنیا نیوز نے حاصل کر لیا ہے، حملے میں دو اہلکار شہید ہوئے تھے کراچی (یس اُردو) ملٹری پولیس حملہ کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، تفتیشی ٹیم نے ملزمان کے خاکے […]

دہشت گردی سنجیدہ مسئلہ ہے ، انتہا پسندی کی سوچ کا مقابلہ کرنا ہوگا: نواز شریف

دہشت گردی سنجیدہ مسئلہ ہے ، انتہا پسندی کی سوچ کا مقابلہ کرنا ہوگا: نواز شریف

خطے میں ریاستی خود مختاری اور اندرونی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں، وزیر اعظم نواز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب چین (یس اُردو) شنگھائی تعاون تنظیم کے چودہویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں ریاستی خود مختاری اور اندرونی سلامتی […]

پاکستان پیٹرولیم نے سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا

پاکستان پیٹرولیم نے سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا

پاکستان پیٹرولیم نے صوبہ سندھ میں میٹھیاری ڈسٹرک میں گیس کیا نیا ذخیرہ دریافت کیا ہے ، ابتدائی معلومات کے مطابق کنویں سے 65 ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہو رہی ہے کراچی (یس اُردو) پاکستان پیٹرولیم نے صوبے سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے ۔ ملک میں جاری توانائی کے بحران […]

پاکستانی ہائی کمشنر سے حریت رہنماؤں کی ملاقات، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیالات

پاکستانی ہائی کمشنر سے حریت رہنماؤں کی ملاقات، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیالات

حریت رہنماؤں نے کشمیر کی صورتحال پر پاکستانی ہائی کمشنر کو بریفنگ دی۔ میر واعظ عمر فاروق نے سینئر حریت رہنماء سید علی گیلانی کا پیغام بھی پہنچایا۔ نئی دہلی: ( ویب ڈیسک) بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے میر واعظ عمر فاروق کی قیادت میں حریت رہنماؤں کے ایک وفد نے نئی […]

وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم نے استعفیٰ دیدیا

وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم نے استعفیٰ دیدیا

وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم نے سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی آبزرویشن کے بعد استعفیٰ دیدیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم نے سپریم کورٹ کی […]

آرمی چیف کو ان کی کمیشنڈ رجمنٹ کے کرنل آف بٹالین کے بیج لگا دیئے گئے

آرمی چیف کو ان کی کمیشنڈ رجمنٹ کے کرنل آف بٹالین کے بیج لگا دیئے گئے

آرمی چیف کو فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی بٹالین کے کرنل کے بیج لگائے گئے۔ جنرل راحیل شریف نے اسی بٹالین میں کمیشن لیا تھا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی چھٹی بٹالین کے کرنل کے بیج لگائے گئے۔ رجمنٹ کے سینئرر یٹائرڈ […]

دنیا بھر میں کرسمس منانے کیلئے تیاریوں کا سلسلہ جاری

دنیا بھر میں کرسمس منانے کیلئے تیاریوں کا سلسلہ جاری

تیوبا کرسمس کے موقع پر سینکڑوں افراد کی شرکت ، لوگوں نے گیت گا کر اور بینڈ بجا کر اپنی خوشی کا اظہار کیا نیویارک (یس اُردو نیوز ) رنگ برنگے ملبوسات ، مسکراتے چہرے ، خوشیوں کی چہل پہل ، دنیا بھر میں کرسمس کے حوالے سے منفرد انداز میں تیاریاں جاری ہیں ۔کرسمس […]

اسلام آباد کے 122 تعلیمی ادارے اے پی ایس کے شہداء سے منسوب کرنیکی منظوری

اسلام آباد کے 122 تعلیمی ادارے اے پی ایس کے شہداء سے منسوب کرنیکی منظوری

وزیراعظم نے اسلام آباد کے 122 تعلیمی ادارے اے پی ایس کے شہداء سے منسوب کرنے کی منظوری دیدی۔ کہتے ہیں تعلیم کے فروغ سے دشمنوں کا مقابلہ کریں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سانحہ پشاور کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے ۔ وزیراعظم نواز شریف نے شہید بچوں کو خراج عقیدت پیش کرتے […]

قائداعظمؒ کی زندگی کے چند اہم واقعات

قائداعظمؒ کی زندگی کے چند اہم واقعات

دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیتے ہیں۔ بانیِ پاکستان قائداعظم محمد جناحؒ کا شمار ایسی ہی گوہر نایاب شخصیات میں ہوتا ہے۔ ان کی زندگی کے وہ چند واقعات آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں جو ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ وقت […]

‘کچھ لوگوں نے غلط کاریاں چھپانے کیلئے سندھ کی سیاست کو ڈھال بنا لیا’

‘کچھ لوگوں نے غلط کاریاں چھپانے کیلئے سندھ کی سیاست کو ڈھال بنا لیا’

وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ وفاق یا کوئی ادارہ سندھ پر حملہ آور نہیں۔ کچھ لوگوں نے اپنی غلط کاریاں چھپانے کیلئے سندھ اور پاکستان کی سیاست کو ڈھال بنا رکھا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر داخلہ ایک بار پھر نام لئے بغیرسندھ حکومت پر برس پڑے۔ ایک بیان میں چودھری […]

رینجرز اور پولیس لیاری کے حالات ٹھیک کر دے گی: ڈی جی رینجرز

رینجرز اور پولیس لیاری کے حالات ٹھیک کر دے گی: ڈی جی رینجرز

امن کی طرف لوٹتے لیاری میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع ہو گئیں ۔ ڈی جی رینجرز سندھ کہتے ہیں رینجرز اور پولیس مل کر لیاری کے حالات ٹھیک کر دے گی۔ کراچی: (یس اُردو) گینگ وار میں جکڑے لیاری میں کھیل کے میدان آباد ہونے لگے ۔ آل پاکستان عامر خان باکسنگ ٹورنامنٹ کا آغاز […]

کرپشن چھپانے کیلئے رینجرز کو توسیع نہیں دی جا رہی: عمران خان

کرپشن چھپانے کیلئے رینجرز کو توسیع نہیں دی جا رہی: عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن چھپانے کیلئے رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہیں دی جا رہی۔ نواز شریف اور پرویز مشرف کا بھائی کسی اور کا بھائی نہیں ہو سکتا۔ شانگلا: (یس اُردو) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی حمایت کر دی۔ شانگلا […]