تاشفین ملک کی امریکا آنے سے قبل 3طرح کی اسکرینگز ہوئی
واشنگٹن…..امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ کیلیفورنیا فائرنگ واقعے کے ملزمان تاشفین ملک یا رضوان میں سے کوئی ایک یادونوں ہی کسی غیر ملکی دہشت گرد سے رابطے میں تھے۔ تاشفین ملک کی امریکا آنے سے قبل 3طرح کی اسکرینگز ہوئی۔کیلیفورنیا کے شہر سان برناڈینو میں دہشت گردی کے واقعے کی چھان بین جاری […]








