سندھ ہائی کورٹ ، نئے چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے حلف لے لیا
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سندھ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا، تقریب میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر ، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی ، ہائی کورٹ کے ججز اورسنئیر وکلا کی بڑی تعداد میں شرکت کراچی (یس اُردو) گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے سندھ […]








