By Yesurdu on December 10, 2015 نیب نے ڈاکٹر عاصم, گرفتار کرلیا اہم ترین

کراچی…….. نیب نے ڈاکٹر عاصم کو گلبرگ تھانے سے گرفتار کرلیا۔ ڈاکٹر عاصم کے داماد اور ایم پی اے اسماعیل شاہ بھی گلبرگ تھانے پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب حکام ڈاکٹر عاصم کی حوالگی کیلئے گلبرگ تھانے پہنچ گئے جہاں ڈاکٹر عاصم کی حوالگی کے لئے قانونی معاملات حل کئے جارہے ہیں۔ […]
By Yesurdu on December 10, 2015 بلوچستان, وزیر اعظم اہم ترین

اسلام آباد…….وزیراعظم نوازشریف نے مری معاہدے کے تحت سردار ثناءاللہ زہری کو بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ مقرر کردیا۔وزیر اعظم کا کہناہےکہ بلوچستان ان کے دل کے بہت قریب ہے،امید ہے نئے وزیراعلیٰ صوبے کی امن وسلامتی اورترقی یقینی بنانے کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت بلوچستان سے متعلق اہم اجلاس وزیراعظم […]
By Yesurdu on December 10, 2015 نتھونی بلنکن, چیف جنرل راحیل شریف اہم ترین

راولپنڈی…….آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نائب وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ملاقات کی اورا فغانستان مفاہمی عمل کے دوبارہ آغاز کی ضرورت پر زور دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈیوڈ ہیل اور امریکا کے پاکستان اور افغانستان کےخصوصی […]
By Yesurdu on December 10, 2015 trimp . ٹرمپ اہم ترین

ایڈنبرگ……امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کی متنازع تجویز صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند امریکی ری پبلکن پارٹی کے رہنما ڈّونلڈ ٹرمپ کو مہنگا پڑ گئی، ان کے خلاف دنیا کے کئی ممالک سے آوازیں اٹھنے لگیں۔یہ ہے امریکی صدربننے کا خواب دیکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کا مسلمانوں کے خلاف وہ زہر آلود بیان […]
By Yes 2 Webmaster on December 10, 2015 Anthony blnkn, Army Chief, discuss, meeting, Rawalpindi, security situation, آرمی چیف, انتھونی بلنکن, تبادلہ خیال, راولپنڈی, سیکورٹی صورتحال, ملاقات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : پاک فوج کے شبعہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نائب وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن اور خطے میں سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]
By Yesurdu on December 10, 2015 land mark grop, ڈونلڈ ٹرمپ اہم ترین

مشرق وسطیٰ کی ایک بڑی ریٹیل چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی کی تیار کردہ مصنوعات کی فروخت بند کر دی ہے۔ ٹرمپ ہوم کی مصنوعات کو متحدہ عرب امارات، کویت، سعودی عرب اور قطر کے سٹورز سے ہٹا دیا گیا ہے۔ دبئی: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات […]
By Yes 1 Webmaster on December 10, 2015 Balochistan, Designated, new CM, Prime Minister, Sanaullah Zuhri, بلوچستان, ثنااللہ زہری, نامزد, نیا وزیراعلیٰ, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد :وزیراعظم نواز شریف نے مری معاہدے کے تحت مسلم (ن) بلوچستان کے صدر نواب ثنااللہ زہری کو صوبے کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت بلوچستان حکومت کے مستقبل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں موجودہ وزیراعلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیراطلاعات پرویز رشید، […]
By Yes 1 Webmaster on December 10, 2015 chief minister, Corps Commander, exchange, karachi, meeting, options, Rangers, Sindh, اختیارات, تبادلہ خیال, رینجرز, سندھ, ملاقات, وزیراعلیٰ, کراچی, کورکمانڈر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی ہے جس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال اور رینجرز کے خصوصی اختیارات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ […]
By Yes 1 Webmaster on December 10, 2015 afghanistan, arrested, Enemies, hit, news agencies, pakistan, Peshawar, افغانستان, دشمن, مارا, نیوز ایجنسیاں, پاکستان, پشاور, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان شمالی وزیرستان کا اہم کمانڈر آریانہ ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے 15 ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے حکیم […]
By Yes 2 Webmaster on December 10, 2015 against, Claims, damages, MQM, Rangers, Wasim Akhtar, ایم کیو ایم, خلاف, دعویٰ, رینجرز, وسیم اختر, ہرجانے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سندھ رینجرز نے متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا ہے۔ سندھ رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایم کیو […]
By Yes 2 Webmaster on December 10, 2015 bilateral relations, Chaudhry Nisar, discussed, meeting, Richard Olson, تبادلہ خیال, دو طرفہ تعلقات, رچرڈ اولسن, ملاقات, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن اور نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان رچرڈ اولسن کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن […]
By Yes 2 Webmaster on December 10, 2015 Chief Minister Sindh, extended, green light, karachi, options, اختیارات, توسیع, رینجرز, وزیر اعلیٰ سندھ, گرین سگنل اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیر اعلی سندھ کو رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کرنے کا گرین سگنل مل گیا، قائم علی شاہ نے بھی اشارہ دے دیا۔ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو کراچی میں رینجرز کے چھاپے مارنے اور گرفتاریاں کرنے کے خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کرنے […]
By Yes 2 Webmaster on December 10, 2015 Forgiveness, India, Pakistan Rangers, seeks, wagah border, بھارت, مانگ لی, معافی, واہگہ بارڈر, پاکستانی رینجرز اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : واہگہ بارڈر حادثے کے بعد بھارت نے پاکستانی رینجرز حکام سے معافی مانگ لی۔ اس حوالے سے معلوم ہواہے واہگہ بارڈر پر مبینہ نشے میں دھت بھارتی سکھ شہری نے ٹاٹا مہندرا ماڈل کی جیپ انڈین بارڈر سیکیورٹی کے تمام بیریئرز کو توڑتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے سرحدی گیٹوں سے ٹکرا دی […]
By Yes 2 Webmaster on December 10, 2015 criminals, Nawaz Sharif, Operation, security, situation, امن و امان, آپریشن, جرائم پیشہ افراد, صورتحال, نواز شریف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی اہم ملاقات، سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کراچی آپریشن کے حوالے سے بھی […]
By Yesurdu on December 10, 2015 sumali koria اہم ترین

شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ آن نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک نے جوہری صلاحیت حاصل کر لی ہے جس کے بعد ملکی دفاع کو نا قابل تسخیر بنا لیا گیا ہے پیانگ یانگ (یس اُردو) شمالی کوریا نے ہائیڈروجن ایٹم بم بنا لینے کا دعویٰ کر کہ ایک بار پھر دنیا بھر میں […]
By Yesurdu on December 10, 2015 ch nisar & nwaz sgarif اہم ترین

وزیراعظم کی کراچی آپریشن کی تعریف، وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن جاری رکھنے کے لیے رینجرز کو قانونی تحفظ کی ضرورت ہے اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی اہم ملاقات، سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]
By Yesurdu on December 10, 2015 qaim ali shah atharti ranjgra اہم ترین

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے منظوری دے دی ، سمری پر دستخط کے بعد آج نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا کراچی (یس اُردو) وزیر اعلی سندھ کو رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کرنے کا گرین سگنل مل گیا ، قائم علی شاہ نے بھی اشارہ دے دیا ۔ وزیر اعلی […]
By Yesurdu on December 10, 2015 india waga bordar sorry اہم ترین

بھارتی شہری نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر جیپ بارڈ کے گیٹ سے ٹکرا دی تھی جس سے پاکستانی سرحدی دروازے کو جزوی نقصان ہوا تھا لاہور (یس اُردو) واہگہ بارڈر حادثے کے بعد بھارت نے پاکستانی رینجرز حکام سے معافی مانگ لی ۔ اس حوالے سے معلوم ہواہے واہگہ بارڈر پر مبینہ […]
By Yesurdu on December 10, 2015 mqm 50 karor rangar اہم ترین

رینجرز نے درخواست دائر کی کہ وسیم اختر نے رینجرز پر کھالیں چھیننے کا جھوٹا الزام عائد کیا ، وسیم اختر کے ان الزامات کے باعث رینجرز کو نا قابل تلافی نقصان ہوا لہذا ہرجانہ دلایا جائے کراچی (یس اُردو) رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف […]
By Yesurdu on December 10, 2015 usa & ch nisar اہم ترین

ملاقات کے دوران پاک امریکہ تعلقات اور بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اسلام آباد (یس اُردو) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن اور نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان رچرڈ اولسن کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال […]
By Yesurdu on December 10, 2015 imran go to india اہم ترین

چیئرمین تحریک انصاف کو ٹائمز آف انڈیا کی جانب سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے اسلام آباد (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان دو روزہ دورے پر جمعہ کو بھارت جائیں گے ، پاک بھارت تعلقات کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے ۔ ترجمان […]
By Yesurdu on December 10, 2015 nawaz balochistan اہم ترین

اسلام آباد میں مستونگ کیڈٹ کالج کے طلبا کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا پاکستانی طلبا کا مستقبل انتہائی روشن ہے اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج کا بلوچستان ہمیں اتنا ہی عزیز ہے جتنا اور کوئی صوبہ تمام سیاسی جماعتیں […]