پاراچنار میں دھما کے سے 10افراد جاں بحق، 30سے زائد زخمی
پاراچنار…….پاراچنار میں عیدگاہ مارکیٹ میں دھما کے سے 10افراد جاں بحق اور 30سے زائد زخمی ہیں،بعض کی حالت تشویش ناک ہے۔جاں بحق افراد میں بچے بھی شامل ہیں۔پولیٹیکل حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال متنقل کیا جارہا ہے ، عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی جگہ سے 2مشتبہ دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔ […]








