ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عید میلاد النبی چوبیس دسمبر کو ہو گی
ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عید میلاد النبی چوبیس دسمبر جمعرات کو ہو گی اور ملک بھر میں کل یکم ربیع الاول ہو گی۔ کراچی: (ویب ڈیسک، یس اُردو) ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے اور ملک بھر میں کل یکم ربیع الاول ہو گی۔ چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال […]








