counter easy hit

عوام کو صاف پانی نہ ملا ،وزارت خطرے میں پڑ سکتی ہے

عوام کو صاف پانی نہ ملا تو شاہ فرمان کی وزارت خطرے میں پڑ سکتی ہے: عمران خان

عوام کو صاف پانی نہ ملا تو شاہ فرمان کی وزارت خطرے میں پڑ سکتی ہے: عمران خان

پشاور میں اسلامیہ کالج کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب تحریک انصاف کے جلسے میں تبدیل ہو گئی، طلباء سے زیادہ تحریک انصاف کے کارکن کرسیوں پر قابض رہے، پارٹی ترانے بھی بجے اور نعرے بازی کا شوق بھی خوب پورا کیا گیا۔ پشاور: (یس اُردو) اسلامیہ کالج پشاور کی صد سالہ تقریبات کے […]