By Yesurdu on December 12, 2015 بھارت میں مسلمان ،غیر محفوظ اہم ترین

امن کا پیغام بھارت پہنچا کر عمران خان وطن واپس پہنچ گئے ۔ کہتے ہیں دونوں ممالک میں کچھ لوگ امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ،۔ بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات بہت خوشگوار رہی ۔ لاہور: (یس اُردو) بھارت سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارتی میڈیا پر […]
By Yesurdu on December 12, 2015 پیپلز پارٹی ایک شخص، آپریشن کو متنازعہ نہ بنائے اہم ترین

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کراچی آپریشن کو ڈی ٹریک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی ایک شخص کو بچانے کیلئے کراچی آپریشن کو متنازعہ نہ بنائے۔ الزامات بند نہ ہوئے تو پھر ڈاکٹر عاصم کا ویڈیو بیان اور ثبوت منظر عام پر لائیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی […]
By Yesurdu on December 12, 2015 چودھری نثار صرف اپنی پارٹی کا،چودھری نثار صرف اپنی پارٹی کا اہم ترین

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق معاملہ پیر تک حل کرنے کا وقت دے دیا۔ کہتے ہیں چودھری نثار صرف اپنی پارٹی کا مفاد دیکھ رہے ہیں۔ رینجرز کے اختیارات سے متعلق احتیاط سے کام لیں۔ کراچی آپریشن جاری رہے گا اور سندھ حکومت کی رضا مندی سے […]
By Yesurdu on December 12, 2015 3 ہزار 400 دہشت گرد ہلاک ہوئے،آئی ایس پی آر اہم ترین

آپریشن ضرب عضب کو ڈیڑھ سال مکمل ہو گیا۔ پاک فوج کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی۔ اب تک تین ہزار چار سو دہشتگرد ہلاک، آٹھ سو سینتیس ٹھکانے تباہ کئے۔ فوجی عدالتوں نے اکتیس امن دشمنوں کو سزا سنائی۔ راولپنڈی: (یس اُردو) پاک فوج کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن […]
By Yesurdu on December 12, 2015 تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے،نواز شریف اہم ترین

علاقائی رابطوں کی پالیسی کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر یقین رکھتے ہیں :وزیر اعظم کا اشک آباد میں انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب اشک آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے ، علاقائی رابطوں کی پالیسی کو […]
By Yesurdu on December 12, 2015 اکثریت نہ ہونے کے باوجود،وزیراعظم کے مشکور ہیں اہم ترین

کوئٹہ…….نیشنل پارٹی کےسربراہ حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ اکثریت نہ ہونے کے باوجود ڈھائی سال تک حکومت دینے پر ہم وزیراعظم کے مشکور ہیں ، آج ہم حکومت چھوڑ رہے ہیں اور اس کا الزام کسی کو نہیں دے رہے۔نیشنل پارٹی کےسربراہ حاصل بزنجو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نامزد وزیراعلی ثنااللہ زہری کو […]
By Yesurdu on December 12, 2015 عمران خان کیخلاف،سماعت ملتوی اہم ترین

اسلام آباد…….سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانے کے دعوے کی سماعت بغیر کارروائی 5 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ قائم مقام سیشن جج کامران بشارت مفتی نے عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانہ کے دعوی ٰ کی سماعت کی۔افتخا ر چودھری کے وکلا […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ڈاکٹر عاصم دہشتگردوں کی،مالی امداد اہم ترین

جے آئی ٹی کے ساتوں ارکان کی متفقہ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عاصم دہشت گردوں کی مالی امداد اور علاج کرتے رہے۔ سرکاری عہدے کا غلط استعمال اور اراضی پر قبضہ بھی کیا۔ دنیا نیوز نے رپورٹ حاصل کر لی۔ کراچی: (یس اُردو) ڈاکٹر عاصم سے تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کے ساتوں ارکان […]
By Yesurdu on December 12, 2015 ترکمانستان پہنچ گئے, نواز شریف اہم ترین

اشک آباد……وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے ، ترکمانستان کے نائب وزیراعظم نے ایئرپورٹ پروزیراعظم نوازشریف کااستقبال کیا۔تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شریک ہوں گے ۔ وزیر اعظم نواز شریف ترکمانستان کے صدر سے ملاقات اور اشک آباد میں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں […]
By Yesurdu on December 12, 2015 دھماکا، 5افراد زخمی, کوئٹہ اہم ترین

کوئٹہ ……کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے سے4سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق جوائنٹ روڈ پر سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4سیکورٹی اہلکاروں اور ایک راہگیر سمیت 5افراد ،زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا […]
By Yesurdu on December 12, 2015 5 دہشت گرد ہلاک, ننکانہ صاحب اہم ترین

ننکانہ صاحب……..پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی میں 5دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ 2فرار دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے ۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس ادارے کو خفیہ اطلاع ملی کہ کالعدم تحریک طالبان […]
By Yesurdu on December 11, 2015 نوا ز شریف کا گورنمنٹ کالج, پنجگراں کا دورہ اہم ترین

اسلام آباد……..وزیر اعظم نوا ز شریف نے گورنمنٹ کالج برائے پنجگراں میں طالبات سے کلاس رومز میں جاکر بات چیت کی، ان سے مسائل بھی پوچھے،طالبات نے وزیر اعظم کو اپنے درمیان پاکر خوشی کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے ماڈل کالج برائے خواتین پنجگراں کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کے ساتھ مریم نواز […]
By Yesurdu on December 11, 2015 خورشید شاہ بھی ڈاکٹر, عاصم کی حمایت میں نکل آئے اہم ترین

اسلام آباد…….قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی سیاسی آدمی ریاست دشمن سرگرمی میں ملوث ہے تو اس کی گرفتاری سے پہلے وزیراعلیٰ کو بتانا چاہیے، ڈاکٹر عاصم کے معاملے کو جس طرح بڑھایا گیا، ایسا نہیں ہوتا۔خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ رینجرز کے […]
By Yesurdu on December 11, 2015 شاہین تھری کاکامیاب تجربہ, پاکستان کا بیلسٹک اہم ترین

اسلام آباد……..پاکستان نےطویل ترین فاصلے تک مار کرنے والےبیلسٹک میزائل شاہین تھری کاکامیاب تجربہ کیاہے، ایٹمی اورروایتی ہتھیارلےجانےکی صلاحیت رکھنے والا میزائل اب دشمن کے علاقے میں اپنے ہدف کو 2 ہزار 750 کلومیٹر کے فاصلے تک نشانہ بناسکتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک طویل ترین فاصلے تک […]
By Yesurdu on December 11, 2015 افسر اثرانداز, ڈاکٹر عاصم کیس میں اہم ترین

کراچی…….رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کیس کاتفتیشی افسرتبدیل کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کرنےکا فیصلہ کرلیا۔رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کیس میں پولیس کے تفتیشی افسر مقدمے پراثرانداز ہورہے ہیں۔رینجرزذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تفتیشی افسرسیاسی اوراعلیٰ پولیس حکام کےدباؤپرملزم کو سپورٹ کررہے ہیں،تفتیشی افسرکو مقدمےسےالگ کیا جائے اورکسی غیر جانبدار افسر […]
By Yesurdu on December 11, 2015 نیب کے حوالے, ڈاکٹر عاصم اہم ترین

کراچی……عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کو نیب کے حوالے کردیاجبکہ ڈاکٹرعاصم کی والدہ کی جانب سےتفتیش میں مداخلت سےمتعلق درخواست ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کردیا۔ ڈاکٹرعاصم کو سخت حفاظتی انتظامات میں انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کے سامنے پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے بیان دیا کہ […]
By Yesurdu on December 11, 2015 imran khan, بلوچ عوام کو انصاف دیا جائے اہم ترین

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاک چین اقتصادی راہداری پر بی این پی کی آل پرٹیز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ کہتے ہیں حکومت نے سب کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے۔ سردار اختر مینگل نے بھی منصوبے پر خدشات سیاسی جماعتوں کے سامنے رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) بلوچستان […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2015 captain, character, humor, imran khan, lahore, politics, rigging, saad rafique, دھاندلی, سعد رفیق, سیاست, عمران خان, لاہور, مزاحیہ, کردار, کپتان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : ایک طرف خواجہ سعد رفیق کی کڑی تنقید تو دوسری جانب آغا سراج درانی برہم۔ کپتان پر دونوں رہنماؤں نے تیر اور نشتر چلائے۔ خواجہ سعد رفیق نے سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی کو ہر الیکشن میں دھاندلی نظر آتی ہے۔ عمران خان جہاں […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2015 compiled, karachi, list, operations, planning, riots, terrorists, آپریشن, دہشت گردوں, فسادات, فہرست, مرتب, منصوبہ بندی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : حساس اداروں نے کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں ملوث 198 افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست میں شامل 151 ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم اور 27 کا ایم کیو ایم حقیقی سے ہے۔ فہرست میں کالعدم سپاہ صحابہ کے 7، گینگ وار کے 4 اور جئے سندھ کا ایک […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2015 case, court, Doctor Asim, karachi, law, police, terrorism, دہشت گردی, قانون, نیب, پولیس, ڈاکٹر عاصم, کراچی, کیس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کیس کے متعلق پولیس نے اپنی تفتیشی رپورٹ کو حتمی شکل دے دی۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج اور مالی معاونت کے کوئی شوہد نہیں ملے۔ جس کے بعد ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف رینجرز کی مدعیت میں درج مقدمہ سے […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2015 Died, Events, firing, hospital, karachi, people, police, اسپتال, افراد, جاں بحق, فائرنگ, واقعات, پولیس, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کراچی کے علاقے تین ہٹی میں دکان پر فائرنگ سے سعید اور اسکے دو بیٹے زاہد اور کاشف زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زاہد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں چل بسا۔ پولیس کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ فائرنگ کی […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2015 Baloch, Balochistan, imran khan, justice, operations, people, problem, solution, انصاف, آپریشن, بلوچ, بلوچستان, حل, عمران خان, عوام, مسئلے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے عمران خان سے ملاقات کی اور پاک چین اقتصادی راہداری پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ عمران خان حکمرانوں پر برس پڑے بولے حکومت نے روٹ پر سب کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ وفاق […]