وزیر اعلیٰ سندھ کا بیان ایک سلطانی گواہ کا اعترانی بیان ہے: سراج الحق
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کا بیان ایک سلطانی گواہ کا اعترانی بیان ہے، انہوں نے دل کی بات زبان پر لا کر اسٹیٹس کو کی نمائندگی کا حق ادا کر دیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور سے جاری کئے جانے والے بیان میں امیر […]








