وزیر اعظم آج شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے چین روانہ ہونگے
وزیر اعظم نواز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہان حکومت کا چودہواں اجلاس چین کے شہر چنگ ژو میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر اعظم نواز شریف کریں […]








