By Yesurdu on January 3, 2016 سعودی وزیر خارجہ 7 ،جنوری کو پاکستان کا دورہ کرینگے اہم ترین

اسلام آباد…….سعودی وزیرخارجہ عادل بن احمد الجبیر 7 جنوری کو پاکستان کے سرکاری دورے پر آئیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اپنے دورے میں سعودی وزیرخارجہ وزیراعظم نوازشریف اورمشیرخارجہ سرتاج عزیزسمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں پاکستان کی سعودی قیادت میں […]
By Yesurdu on January 3, 2016 داعش اوباما اورہیلری کلنٹن نےبنائی، ڈونلڈ ٹرمپ اہم ترین

واشنگٹن……ری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے حریفوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ داعش اوباما اور ہیلری کلنٹن نے بنائی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ای میلزاسکینڈل پر ہیلری کوجیل میں ہوناچاہیے۔ان کا کہنا تھا داعش کو اوباما اور ہیلری کلنٹن نے بنایا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46
By Yesurdu on January 3, 2016 دورہ پاکستان ملتوی, سعودی وزیرخارجہ کا اہم ترین

اسلام آباد………سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرکا دورہ پاکستان ملتوی کردیاگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عادل الجبیر پاکستان کا دورہ کریں گے تاہم دورے کی تاریخوں کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر کو 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچنا تھا۔سعودی وزیر خارجہ نے دورے کے دوران […]
By Yesurdu on January 3, 2016 سری لنکا کا3روزہ دورہ کرینگے, نواز شریف کل سے اہم ترین

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا کے ساتھ وقت گزرنے کے ساتھ تعلقات مضبوط ہورہے ہیں اسی وجہ سے وزیراعظم نواز شریف پیر سے سری لنکا کا تین روزہ دورہ کریں گے۔وزیر اعظم نواز شریف کو سری لنکا کے صدرنے دورے کی دعوت […]
By Yesurdu on January 3, 2016 ایسی بات نہیں چاہتے, جس سے وفاق کو نقصان ہو اہم ترین

ایسی بات نہیں چاہتے جس سے وفاق کو نقصان ہو، مولا بخش چانڈیوحیدرآباد…..مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں امن کے لئے آئین کے مطابق بات ہوگی، ہم ایسی کوئی بات نہیں کرنا چاہتے جس سے وفاقی کو کوئی نقصان ہو۔صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے حیدر آباد میں […]
By Yesurdu on January 3, 2016 میں دھماکے, پٹھان کوٹ ایئر بیس اہم ترین

نئی دلی……پٹھان کوٹ کی ایئر بیس کے اندر دوبارہ فائرنگ کی اطلاع ملی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر بیس کے اندر دھماکا بھی سنا گیا ہے۔بھارتی کمانڈوز کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک دہشت گرد کی اب بھی ایئر بیس کے اندر موجودگی کی اطلاع ہے۔ادھر نئی دلی […]
By Yesurdu on January 3, 2016 سعودی وزیر خارجہ, عادل الجبیر2روزہ دورے پر اہم ترین

اسلام آباد ……سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے،دورے کے دوران پاک سعودی تعلقات سمیت مشرق وسطیٰ کی صورت حال بات چیت ہو گی۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اپنے دورے کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیز سمیت دیگر اعلٰی حکومتی شخصیات سے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 4اختیارات پر بات ہوگی ،وزیراعلیٰ سندھ اہم ترین

لاہور …..وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے رینجرز کو 4 معاملات میں اختیارات دئیے ہیں،چوہدری نثار علی خان کی کراچی آمد پر انہیں اختیارات پر بات ہوگی ۔لاہور میں کورکمانڈر کراچی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ […]
By Yesurdu on January 2, 2016 احتساب قبول ہے لیکن, انتقام قبول نہیں اہم ترین

حیدر آباد…… احتساب قبول ہے لیکن انتقام قبول نہیں، و زیراعظم کے سامنے تحفظات رکھے ہیں ۔ اب ہماری نگاہ وزیراعظم کی طرف ہے، یہ بات مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے انسٹی ٹیوٹ آف ماڈرن سائنسز اینڈ آرٹس حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہی ۔ان کاکہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی وفاق سے […]
By Yesurdu on January 2, 2016 اسلام آباد سمیت ملک کے, مختلف حصوں میں زلزلہ اہم ترین

اسلام آباد…..دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے گئے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی،جن شہروں میں زلزلے […]
By Yes 1 Webmaster on January 2, 2016 fire, India, Indian, Pathankot, Punjab, بھارتی, فائرنگ, پنجاب, پٹھان کوٹ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

پٹھان کوٹ (جیوڈیسک) بھارتی پنجاب پٹھان کوٹ میں ائیر بیس پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہشت گرد حملے میں چار حملہ آور اور چار بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ بھارتی پنجاب کے ضلع پٹھان کوٹ کے علاقے میں فوجی یونیفارم اور سرکاری گاڑی میں سوار چھ مسلح حملہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 2, 2016 Abbas Afridi, detained, drug smugglers, infamous, Peshawar, terrorists, time, آفریدی, بدنام, دہشتگرد, زمانہ, سمگلر, عباس, پشاور, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے تعلق رکھنے والا بین الاقوامی سمگلر اور بدنام دہشت گرد عباس آفریدی پشاور میں سی ٹی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزم عباس آفریدی پولیس حملوں ، لسانی فسادات میں شہریوں کے قتل سمیت دہشت گردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث ہے ۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے […]
By Yesurdu on January 2, 2016 پر دہشتگردوں کا حملہ, پٹھان کوٹ ایئربیس اہم ترین

نئی دلی……..بھارت میں پٹھان کوٹ ایئربیس پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ حملے میں2 بھارتی فوجی سمیت2 حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ رات 30:3بجے ہوا۔ دہشت گرد پولیس وین میں ایئربیس میں داخل ہوئے، […]
By Yesurdu on January 1, 2016 توڑدیں گے: آرمی چیف, جرائم ،کرپشن کا گٹھ جوڑ اہم ترین

راولپنڈی……آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ قوم کی حمایت سے دہشت گردی، جرائم اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑ دیں گے،یقین ہے کہ 2016 ءدہشت گردی کے خاتمے اور یک جہتی کا سال ثابت ہوگا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تلار اور تربت کے دورے کے بعد […]
By Yesurdu on January 1, 2016 وزیراعظم کے ہلکے, پھلکے جملوں سے محفل کی رونق بڑھ گئی اہم ترین

اسلام آباد……رضا کارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم کے اجراء کی تقریب میںوزیر اعظم میاں محمد نواز شریف انتہائی خوشگوار موڈ میں تھے، جن کے ہلکے پھلکے جملوں نے محفل کی رونق بڑھا دی۔نئے سال کے پہلے دن کی پہلی تقریب میں وزیراعظم نوازشریف خاصے موڈ میں نظر آئے،رضا کارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم کے اجراء کی تقریب […]
By Yesurdu on January 1, 2016 9دہشتگردوں کی, سزائےموت کی توثیق کردی اہم ترین

راولپنڈی……..آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ،ان پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے ۔ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد پریڈ لائن مسجد ،انٹرسروسز انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز پرحملوں سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔دہشتگردآئی ایس آئی ہیڈکوارٹرملتان پر حملوں […]
By Yesurdu on January 1, 2016 دہشت گردی کے خاتمے کا سال ہوگا، جنرل راحیل شریف اہم ترین

راولپنڈی……..آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ قوم کی حمایت سے دہشتگردی، جرائم اور کرپشن کا گٹھ جوڑ توڑیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تلار اور تربت کے دورے کے بعد گوادر پہنچے ہیں، دورے کے دوران آرمی چیف نے بلوچ عمائدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا […]
By Yesurdu on January 1, 2016 کراچی آپریشن کے ثمرات ضائع ہو رہے ہیں،سراج الحق اہم ترین

لاہور……امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ وفاق اور سندھ میں رسہ کشی سے کراچی آپریشن کے ثمرات کو ضائع کیا جارہا ہے ۔منصورہ ، لاہور میں جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکمران قومی یکجہتی کو ؤ داؤپر لگا رہے ہیں۔بھارت […]
By Yesurdu on January 1, 2016 صنعتکاروں کے مشوروں سے پالیسیاں بنانا چاہتےہیں ،وزیراعظم اہم ترین

اسلام آباد….. وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاجروں اور صنعت کاروں کی مشاورت سے پالیسیاں بنانا چاہتےہیں ،ٹیکس شرح اتنی کم ہونی چاہیےکہ ادائیگی میں دشواری نہ ہو۔ معیشت مضبوط ہوگی تبھی افواج مضبوط ہوں گی۔وزیراعظمنواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط معیشت سے دہشت گردی ختم ہوگی اور تمام معاملات ٹھیک ہوں […]
By Yesurdu on December 31, 2015 سال کا استقبال, پاکستان میں نئے اہم ترین

کراچی……امن کی امیدوں اور خوشحالی کی تمناؤں کے ساتھ پاکستان میں نئے سال کا استقبال،آسمان پر رنگ ونور کی برسات،کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں جشن،، منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔جیونیوزکی جانب سےتمام اہل وطن کونیاسال مبارک ہو۔نیا سال نئی خوشیاں،نیا انداز،کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں جشن منایا جارہا ہے اور آتش […]
By Yesurdu on December 31, 2015 راجہ افتخار کار ایکسیڈنٹ, میں شدید زخمی ہو گئے اہم ترین, میرپور / کشمیر

میرپور(نمائندہ یس اُردو) آزاد کشمیر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ افتخار کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہو گئے ۔جنہیں فوری طور پر نذ دیکی ہسپتال پہنچایا گیا ،جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ،فرانس کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی […]
By Yesurdu on December 30, 2015 نریندرمودی نے خیر سگالی کا مظاہرہ کیا، نوازشریف اہم ترین

لاہور……وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ لاہور کا دورہ کرکے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے خیر سگالی کا مظاہرہ کیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات حل ہونے چاہئیں،امید ہے دونوں ملکوں کے تعلقات بگڑیں گے نہیں۔وزیر اعظم نواز شریف نے ژوب میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بھارتی […]