By Yesurdu on December 21, 2015 کے مسائل کی جڑیں آمریت سے ملتی ہیں،پرویز رشید اہم ترین

اسلام آباد…….وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کی جڑیں آمریت سے ملتی ہیں ،کسی کو بچوں اور بچیوں کو اسکول جانے سے روکنے کی اجازت نہیں دیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان کو تعمیر کے ذریعے ترقی […]
By Yes 2 Webmaster on December 21, 2015 Asif Ali Zardari, karachi, Medina, Operation, ppp, Rangers, stop, آپریشن, آصف علی زرداری, روک, رینجرز, مدینہ منورہ, پیپلز پارٹی, کراچی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

مدینہ منورہ : پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جب چاہوں ملک واپس آسکتا ہوں مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن جاری رہنا چاہیے اور رینجرز کو اختیارات ملنے چاہئیں۔ وطن واپس آنے کے […]
By Yesurdu on December 21, 2015 میں دولہا ،دلہن سمیت 6افراد جاں بحق اہم ترین

سکھر…….سکھر کےقریب کار اور کوچ میں تصادم ہوا،حادثے میں دولہا ، دلہن اور 3خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سٹی بائی پاس کے قریب پیش آیا۔ جب راولپنڈی سے کراچی جانے والی مسافر کوچ مخالف سمت سے آنےوالی کار سے ٹکراگئی۔حادثے کے نتیجے میں کار […]
By Yesurdu on December 20, 2015 ڈین جونز کی بغیر ویزہ پاکستان آمد ،وزیر داخلہ کا نوٹس اہم ترین

اسلام آباد……وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کی بغیر ویزہ پاکستان آمد کا نوٹس لیا ہے اورانہیں لانے والی غیر ملکی ایئر کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔وزیرداخلہ نے اس حوالےسے ہدایت کی ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی پر غیرملکی ایئرلائن پر اسی طرح جرمانہ عائد […]
By Yesurdu on December 20, 2015 ڈین جونز اسلام آباد سے ڈی پورٹ اہم ترین

اسلام آباد…….پاکستان نے ویزہ کے بغیر آنے پر آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز کرکٹ اسٹار ڈین جونز کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا۔ڈین جونز کا کہنا ہے کہ میرے پاس پاکستان کا ویزاتھا،سفری کاغذات مکمل نہیں تھے۔پاکستان سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کرکٹ کلب کے کوچ سابق […]
By Yesurdu on December 20, 2015 پی آئی اے کی نجکاری ،کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں اہم ترین

جہازوں کی تعداد رواں ماہ تک چالیس ہوجائے گی ، ادارے میں کام کرنے والے کسی ملازم کو نوکری سے نہیں نکالا جائےگا :وزیر خزانہ اسلام آباد (یس اُردو ) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ، کسی ایک ملازم کو نہیں نکالیں گے […]
By Yesurdu on December 20, 2015 آج انسانی یکجہتی کا دن ،منایا جا رہا ہے اہم ترین

نیویارک ……پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی یکجہتی کا عالمی دن 20 دسمبر کو منایا جارہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد، دنیا سے غربت اور تنگ دستی کے خاتمے کیلئے انسانوں کی باہم یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔اس دن کے حوالے سے انسانی حقوق کی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 آپریشن ضربِ عضب جاری رہے گا: آرمی چیف اہم ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک آپریشن ضربِ عضب جاری رہے گا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان […]
By Yesurdu on December 20, 2015 3 سالہ بچے پر قبضے، کا مقدمہ اہم ترین

وزیر داخلہ کے حکم پر بغیر تصدیق بچے پر مقدمہ درج کرنے والے تفتیشی افسر اور ایس ایچ او تھانہ شالیمار سمیت تین اہلکار معطل کر دئیے گئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) 3 سالہ بچے پر بغیر تصدیق پرچہ درج کرنیوالے تفتیشی افسر اور ایس ایچ او تھانہ شالیمار کو معطل کر دیا گیا ہے۔ […]
By Yesurdu on December 20, 2015 3 کروڑ روپے کی زائد، المعیاد ادویات خرید لیں اہم ترین

سندھ میں کرپٹ افسران نے زائد المعیاد ادویات خرید کر حکومت کو 3 کروڑ روپے کا ٹیکا لگا دیا، انکوائری رپورٹ میں ذمہ دار قرار دئیے گئے افسران کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ میں محکمہ صحت کے تحت 3 کروڑ روپے مالیت کی زائد المعیاد اور غیر معیاری ادویات […]
By Yesurdu on December 20, 2015 سرکاری وکیل کو تبدیل کردیاگیا, ڈاکٹرعاصم کیس کے اہم ترین, کراچی

کراچی…….ڈاکٹرعاصم کے خلاف دہشت گردوں کے سہولت کار ہونے کے مقدمے میں اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرکو تبدیل کردیاگیا، مشتاق جہانگیری کی جگہ نثار احمد درانی اسپیشل پراسیکیوٹر مقرر کیا گیا ہے ذرائع حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے خلاف کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹرتبدیل کردیاگیا۔اسپیشل پراسیکیوٹرمشتاق جہانگیری کوہٹا کر ان کی جگہسینئروکیل نثار احمد درانی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 بھارت کادورہ کرسکتے ہیں, شہباز شریف آئندہ ماہ اہم ترین

کراچی……پاک بھارت تعلقات میںدرگاہ ڈپلومیسی پھر سامنے آگئی ، شہباز شریف آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرسکتے ہیں۔بھارتی حکومت کی رضامندی سے شہباز شریف کو نظام الدین اولیاءکی درگاہ کی انتظامیہ کی طرف سے مدعو کیا گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ شہباز شریف کی طرف سے عرس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی […]
By Yesurdu on December 20, 2015 بدعنوانی ،معاشرے میں دیمک کی طرح پھیل گئی ہے: چیف جسٹس اہم ترین

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ بدعنوانی معاشرے میں دیمک کی طرح پھیل گئی ہے، جسے روکنا ہو گا۔ کراچی: (یس اُردو) گورنر ہاؤس کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا تھا کہ افراد کے بجائے اداروں کی بالا دستی قائم کرنا […]
By Yesurdu on December 20, 2015 پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی،18 جاں بحق اہم ترین

انقرہ…….ترکی سےیونان جانےوالی پناہ گزینوں کی کشتی ایجیئن سمندرمیں ڈوب گئی۔کشتی ڈوبنےسے18پناہ گزین جاں بحق،14کوبچالیاگیا۔خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں پاکستان،شام اورعراق کےپناہ گزین سوارتھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31
By Yesurdu on December 19, 2015 امن وامان سےمتعلق اہم اجلاس, وزیر اعظم کی زیرصدارت اہم ترین

لاہور….وزیراعظم محمدنواز شریف نےپنجاب میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کےلئےلاہورمیں اجلاس طلب کیاہے،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمدنواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان کےحوالے سےاعلیٰ سطح کا اجلاس آج لاہورمیں ہو گا،وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف ، چیف سیکریٹری،ہوم سیکریٹری اور آئی […]
By Yes 2 Webmaster on December 19, 2015 activists, asif zardari, home, karachi, officials, pakistan, return, saudi arabia, آصف زرداری, حکام, سرگرم, سعودی, واپسی, وطن, پیپلز پارٹی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا حالیہ دورہ سعودی عرب پاکستان کی موجودہ صورت حال میں خصوصی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ سعودی حکام کی کوششوں کے نتیجے میں ان کی پاکستان واپسی کاراستہ ہموار ہوسکتاہے تاہم پیپلز پارٹی کے اہم ذرائع اس حوالے […]
By Yesurdu on December 19, 2015 پاک امریکہ کادہشتگردی, کیخلاف دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق اہم ترین

واشنگٹن ………پاکستان اور امریکہ کے مابین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دفاعی تعاون کو بڑھانے اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی استعداد کار کوبڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔جمعہ کو واشنگٹن میں پاک امریکہ دفاعی مشاورتی گروپوں کا 24واں اجلاس ہوا۔سیکریٹری دفاع محمدعالم خٹک نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں فرار […]
By Yesurdu on December 19, 2015 صدارت اعلیٰ سطح اجلاس, نواز شریف کی زیر اہم ترین

اسلام آباد…….وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں ملکی سیکیورٹی کی صورتحال سمیت ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل رضوان اختر،وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر داخلہ […]
By Yesurdu on December 18, 2015 بلاول بھٹو کی مرحوم رہنما ،قاضی سلطان کے گھر آمد اہم ترین

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی مرحوم رہنما قاضی سلطان کے گھر آمد، تمام مقامی جیالے اور رہنما بے خبر، کوئی بھی بلاول بھٹو کے استقبال کے لئے نہ پہنچ سکا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) گلستان کالونی میں بلاول بھٹو اپنے خصوصی گارڈز کے ہمراہ مرحوم رہنما قاضی سلطان کے گھر تعزیت کے لئے پہنچے، اور […]
By Yesurdu on December 18, 2015 وزیراعظم کی مربوط پالیسی، کیلئے فوج سے مشاورت اہم ترین

وزیراعظم محمد نواز شریف نے رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ اسمبلی کی قرارداد کے بعد معاملے پر مربوط پالیسی بننے تک حکومتی ٹیم کو ردعمل سے روک دیا ہے۔ نئی حکمت عملی کی تشکیل کیلئے سہ فریقی مشاورت کا فیصلہ کیا ہے جس میں فوج کو بھی شامل کیا جائے گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) […]
By Yesurdu on December 18, 2015 پارٹی سے کوئی نہیں نکال سکتا:، احمد رضا قصوری اہم ترین

آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ انہیں پارٹی سے کوئی نہیں نکال سکتا، ڈاکٹر امجد آل پاکستان مسلم لیگ کے خود ساختہ سیکرٹری جنرل ہیں اور کسی اور کے ایجنڈے پر پارٹی میں مداخلت کر رہےہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) دنیا نیوز سے بات چیت میں احمد […]
By Yesurdu on December 18, 2015 پنجاب میں ن لیگ ، سندھ میں پیپلز پارٹی سرفہرست اہم ترین

پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے غیر حمتی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب میں ن لیگ 9 اور سندھ میں پیپلز پارٹی 53 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ لاہور: ( یس اُردو) پنجاب کے 21 اور سندھ کے 16 اضلاع کے متعدد حلقوں میں ملتوی ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ […]