پٹھان کوٹ ایئر بیس میں دھماکےاورفائرنگ کی آوازیں
نئی دلی……پٹھان کوٹ کی ایئر بیس کے اندر دوبارہ فائرنگ کی اطلاع ملی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر بیس کے اندر دھماکا بھی سنا گیا ہے۔بھارتی کمانڈوز کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک دہشت گرد کی اب بھی ایئر بیس کے اندر موجودگی کی اطلاع ہے۔ادھر نئی دلی […]








