counter easy hit

کراچی آپریشن کے ثمرات ضائع ہو رہے ہیں،سراج الحق

رسہ کشی سے کراچی آپریشن کے ثمرات ضائع ہو رہے ہیں،سراج الحق

رسہ کشی سے کراچی آپریشن کے ثمرات ضائع ہو رہے ہیں،سراج الحق

لاہور……امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ وفاق اور سندھ میں رسہ کشی سے کراچی آپریشن کے ثمرات کو ضائع کیا جارہا ہے ۔منصورہ ، لاہور میں جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکمران قومی یکجہتی کو ؤ داؤپر لگا رہے ہیں۔بھارت […]