counter easy hit

صنعتکاروں کے مشوروں سے پالیسیاں بنانا چاہتےہیں ،وزیراعظم

تاجروں اور صنعتکاروں کے مشوروں سے پالیسیاں بنانا چاہتےہیں ،وزیراعظم

تاجروں اور صنعتکاروں کے مشوروں سے پالیسیاں بنانا چاہتےہیں ،وزیراعظم

اسلام آباد….. وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاجروں اور صنعت کاروں کی مشاورت سے پالیسیاں بنانا چاہتےہیں ،ٹیکس شرح اتنی کم ہونی چاہیےکہ ادائیگی میں دشواری نہ ہو۔ معیشت مضبوط ہوگی تبھی افواج مضبوط ہوں گی۔وزیراعظمنواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط معیشت سے دہشت گردی ختم ہوگی اور تمام معاملات ٹھیک ہوں […]