By Yesurdu on January 11, 2016 بلاول بھٹو کے بیان احترام کرتے ہیں ، رانا ثنا اللہ اہم ترین

فیصل آباد……….صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر بلاول بھٹو کے بیان احترام کرتے ہیں لیکن انکا بیان درست نہیں پوری قوم نیشنل ایکشن پلان پر متفق ہے۔ فیصل آباد سول اسپتال کے کنڈی سنٹر میں پانچ کروڑ روپے کی لاگت سے نصب مشین کے افتتاح کے موقع […]
By Yesurdu on January 11, 2016 ہر ادارہ جمہوری، استحکام کیلئے کردار ادا کرے:بلاول بھٹو اہم ترین

ملک کی بقا صرف جمہوریت کے تسلسل کے باعث ہی یقینی ہے :چیئرمین پیپلز پارٹی کا لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب لاہور (یس اُردو) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ججوں کی تقرری ججز کریں گے تو آئین بحال ہوگا ، مشرف نے ایمرجنسی لگا کر 60 ججوں کو معطل کر […]
By Yesurdu on January 10, 2016 راہداری پربالغ نظری کا مظاہرہ کیا جائے ،چوہدری شجاعت اہم ترین

لاہور…….مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے سیاستدانوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاک چین اقتصادی راہداری کے معاملے میںملکی سالمیت اور یکجہتی سے نہ کھیلیں، اتنے بڑے منصوبے پر سیاسی بصیرت کا فقدان بہت بڑی تباہی کا پیش خیمہ ہوگا۔لاہور سے جاری بیان میں چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ […]
By Yesurdu on January 10, 2016 حسن نواز ، لفٹ میں پھنس گئے اہم ترین

وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزاد ے حسن نواز بیرون ملک سے واپسی پر لاہور ایئر پورٹ کے اسٹیٹ لاؤنج کی لفٹ میں پھنس گئے، پانچ منٹ تک لفٹ میں پھنسے رہے۔ لاہور: (یس اُردو) وزیر اعظم کے صاحبزادے ہفتے کی شب بیرون ملک سے لاہور پہنچے تو علامہ اقبال ایئر پورٹ پر اسٹیٹ لاؤنج […]
By Yesurdu on January 10, 2016 سعودی ایران تنازعہ، مذاکرات اہم ترین

سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، پاکستانی قیادت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی سلامتی ہمارے لئے بہت اہم ہے، سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ […]
By Yesurdu on January 10, 2016 مرکزی حکومت کا بھی احتساب کیا جائے: چانڈیو اہم ترین

صوبائی وزیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ جیسے ہمارا حتساب ہوتا ہے، مرکزی حکومت کا بھی اسی طرح کیا جائے، سیف الرحمان کی باتیں بھی سامنے آنی چاہیں۔ کراچی: (یس اُردو) پیپلز میڈیا سیل میں وزیر خوراک ناصر حسین شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہو ئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا […]
By Yesurdu on January 10, 2016 قتدار کو طول دینے پر ہے، منصوبوں میں دوست نوازی کی گئی: بلاول اہم ترین

بلاول بھٹو ایک بار پھر برس پڑے ہیں۔ کہتے ہیں حکومت رنگ برنگی بسیں اور سڑکیں بنانے پر پیسے خرچ کر رہی ہے، منصوبوں سے حکومت کے دوستوں کو فائدہ پہنچا، یوکرائن سے خراب گندم خرید کر کسانوں کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے۔ وہ اردو تقریر کے دوران کچھ الفاظ بھول بھی گئے۔لاہور: […]
By Yesurdu on January 10, 2016 خطرہ ہوا تو بھرپور ،جواب دیں گے: جنرل راحیل اہم ترین

سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی سلامتی ہمارے لئے بہت اہم ہے۔ سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے۔ شہزادہ محمد بن سلمان کا […]
By Yesurdu on January 10, 2016 آل پارٹیز، کانفرنس اہم ترین

اسلام آباد…….پاک چین اقتصادی راہداری پر مختلف سیاسی جماعتوں کے اعتراضات ، تحفظات اور اختلافات پرغور وفکر اورمشترکا حل نکالنے کے لیے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ نے اسلام آباد میں آل پارٹیز کا نفرنس منعقد کی۔اہم نقطہ اقتصادی راہداری کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا روٹ پر غور کرنا تھا۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خیبر […]
By Yesurdu on January 10, 2016 فروری کی تنخواہ تاخیر، سے ملے گی اہم ترین

کراچی۔۔۔۔۔تمام گھریلو خواتین ابھی سے ہوشیار ہوجائیں،جنوری کے گھریلو بجٹ کو تھوڑا سا سنبھالیں اور مارچ کے اخراجات پر بھی نظر رکھیں۔۔پورے چار سال بعد اس بار فروری کی تنخواہ پھر ایک دن۔۔ تاخیر سے ملے گی۔۔۔جی ہاں۔۔وہ خواتین ۔۔(اور حضرات بھی) ۔۔جو گھریلو بجٹ کو بہت مہارت اور کمال مہارت سے ترتیب دیتے ہیں […]
By Yesurdu on January 10, 2016 فرقے اور برادری ،کے نام پر تقسیم کر رہی ہے :بلاول بھٹو اہم ترین

رنگ برنگی بسوں اور سڑکوں پر پیسہ خرچ کیا جا رہا ہے ، بے کار گندم خرید کر کسانوں سے زیادتی کی جا رہی ہے :لاہور میں تقریب سے خطابلاہور (یس اُردو) بلاول بھٹو ایک بار پھر برس پڑے ہیں ، کہتے ہیں حکومت رنگ بر نگی بسیں اور سڑکیں بنانے پر پیسے خرچ کر […]
By Yesurdu on January 10, 2016 اختر مینگل کی زیر صدارت, آل پارٹیز کانفرنس جاری اہم ترین

اسلام آباد …….بلوچستان کے مستقبل کے تناظر میں چین پاک اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ کا معاملے پر بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے ۔ بی این پی مینگل کے صدر اخترجان مینگل کی زیر صدارت اے پی سی میں ملک کی قومی ،مذہبی اور قوم […]
By Yesurdu on January 10, 2016 سعودی وزیر دفاع شہزادہ, محمد بن سلمان اسلام آباد پہنچ گئے اہم ترین

اسلام آباد………..سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان اسلام آباد پہنچ گئے ۔ایئر پورٹ پر وزیر دفاع خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز استقبال کے لیے موجود ہیں۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے دورے کے بعد سعودی وزیر دفاع، نائب وزیراعظم اور نائب ولی عہد پاکستان کے اہم دورے پر تشریف لائیں ہیں۔شہزادہ محمد […]
By Yesurdu on January 9, 2016 لانےکی درخواست نہیں کی, کسی ملزم کوپاکستان اہم ترین

اسلام آباد…….. ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کسی ملزم کوبیرون ملک سےپاکستان لانےکی درخواست نہیں کی، اسکارٹ لینڈیارڈسےکسی قسم کامطالبہ قبل ازوقت اوربے معنی ہوگا۔ عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ نےبھی پاکستان میں گرفتارکسی ملزم کی حوالگی کی درخواست نہیں کی، کیس کی […]
By Yesurdu on January 9, 2016 بلاول کی بختاور اورآصفہ, کے ہمراہ سلمان تاثیر کے گھرآمد اہم ترین

لاہور……پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی بہنوں بختاور اورآصفہ کے ہمراہ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے گھر پہنچے اور ان کےبچوں کے ساتھ وقت گزارا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اپنی بہنوں بختاور اورآصفہ کے ہمراہ چار روز کیلئے پنجاب کے دورے پر گئے ہوئے ہیں جہاں وہ پیپلز […]
By Yesurdu on January 9, 2016 مقدمہ درج, منور تالپور پر اہم ترین

دبئی……آصف علی زرداری نے آج پھر ن لیگ پر الفاظ کی گولہ باری کردی ، طنزیہ جملوں میں انہوں نے کہاکہ میر منور تالپور پر مقدمہ درج کرکے میاں صاحب نے نئے سال کا پہلا تحفہ دیا ، اس تحفے پر ان کا مشکور ہوں۔آصف زرداری نے جاری کردہ گرما گرم بیان میں مزید کہا […]
By Yesurdu on January 8, 2016 وزیراعظم نواز شریف ،کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس اہم ترین

اسلام آباد…….وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس جاری ہے، آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی ،مشیر قومی سلامتی ، مشیر خارجہ ، وزیر داخلہ ، وزیر خزانہ اجلاس میں شریک ہیں۔اجلاس میں پٹھان کوٹ حملے کی شدید مذمت کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان خطے سے دہشت […]
By Yesurdu on January 8, 2016 بلاول بھٹو زرداری ،کل چار روزہ دورے پر لاہور آئیں گے اہم ترین

لاہور…….چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل کے روز چار روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔بختاور بھٹو زرداری بھی ہمراہ ہوں گی۔دورہ لاہور کے دوران پیپلز پارٹی وسطی اور جنوبی پنجاب کے اجلاس طلب کر لئےگئے ہیں۔پنجاب کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو بھی بلا لیا گیا ہے،بلاول اور بختاور بھٹو زرداری دس […]
By Yesurdu on January 8, 2016 جانے کا امکان, فرد جرم عائد کیے اہم ترین

کراچی….کراچی میں انسداد دہشگردی کی عدالت نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی آئندہ سماعت کے لیے 19 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔آئندہ سماعت پر ڈاکٹر عاصم حسین پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ کیس […]
By Yesurdu on January 8, 2016 الطاف حسین کے, وارنٹ گرفتاری لینے کا فیصلہ اہم ترین

اسلام آباد …..عمران فاروق کیس میں ایف آئی اے نے نامزد 3اہم ملزمان کے وارنٹ گرفتاری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نامزدتین ملزمان جن کے وارنٹ گرفتاری لیے جائیں گے ان میںالطاف حسین، افتخار حسین اور محمد انور شامل ہیں۔اسلام آباد کی مقامی عدالت سے ایف آئی آر میں نامزد تینوں شخصیات کے وارنٹ لیے جائیں […]
By Yesurdu on January 7, 2016 اعتراف جرم کر لیا, ملزم خالد شمیم نے اہم ترین

اسلام آباد…….عمران فاروق قتل کیس کے اہم ملزم خالد شمیم نے اعتراف جرم کر لیا۔ذرائع کے مطابق خالد شمیم نے مجسٹریٹ کیپٹن ریٹائرڈ شعیب کے سامنے اعترافی بیان دیا۔خالد شمیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرا ایم کیو ایم سے تعلق ہے، مجھے عمران فاروق کے قتل کی ہدایات لندن سے ایم کیو […]
By Yesurdu on January 7, 2016 میں اعلیٰ سطح کا اجلاس, نواز شریف کی صدارت اہم ترین

اسلام آباد……وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ملکی اور خطے کی سلامتی کی صورت حال پر غور کیا گیا، بھارت کی جانب سے پٹھان کوٹ واقعے سے متعلق دی گئی معلومات وتحقیقات اور سعودی وزیرخارجہ کے دورۂ پاکستان کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا ۔وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس وفاقی وزیر […]