آرمی چیف نے9دہشتگردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی
راولپنڈی……..آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ،ان پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے ۔ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد پریڈ لائن مسجد ،انٹرسروسز انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز پرحملوں سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔دہشتگردآئی ایس آئی ہیڈکوارٹرملتان پر حملوں […]








