counter easy hit

پٹھان کوٹ

پٹھان کوٹ پر حملے کی ایف آئی آر

پٹھان کوٹ پر حملے کی ایف آئی آر

تحریر : سید انور محمود گذشتہ سال 29 جولائی 2015ء کو پاکستان کی سرحد سے متصل بھارتی ریاست پنجاب کے شہر گرداس پور میں تھانے پر حملہ ہوا، حملہ میں تین افراد شامل تھے، ان تینوں افراد کو کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن کے دوران مار دیا گیا۔ اس حملے کے فوراً بعد […]

پٹھان کوٹ پر پاکستان سے امریکی صدر کی ضد

پٹھان کوٹ پر پاکستان سے امریکی صدر کی ضد

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جیسا کہ پچھلے دِنوں بھارتی خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں پہلے امریکی سیاہ فام صدر بارک اوباما نے بڑے ملے جھلے انداز سے پاکستان کو چمکارتے اور دھمکاتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی شدت پسندوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی پالیسی درست […]

بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی اور علم کی شمع پر وار

بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی اور علم کی شمع پر وار

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم قارئین کو بخوبی یاد ہے کہ جب پٹھان کوٹ کا واقعہ روونما ہوا تو ہمسایہ ملک بھارت کے وزیر دفاع نے کیا کہاتھابھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پٹھانکوٹ حملے کا الزام پاکستان پر دھرتے ہوئے کھلم کھلا دھمکیاں دیں۔ منوہر پاریکر نے کہا تھا جوابی حملہ کس وقت […]

پٹھان کوٹ حملہ بھارتی خفیہ اداروں پر سوالیہ نشان

پٹھان کوٹ حملہ بھارتی خفیہ اداروں پر سوالیہ نشان

تحریر: رضوان اللہ پشاوری پٹھان کوٹ میں بھارتی فضائیہ کے اڈے پر حملے کے بعد ایک طرف تو بھارت کے خفیہ اداروں کی کارکردگی اور دفاعی سکیورٹی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں جبکہ بھارت پاکستان تعلقات کے مستقبل پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کے خلاف بھارتی سکیورٹی فورسز […]

پٹھان کوٹ واقعہ میں پاکستان کو ذمہ دار قرار دینا

پٹھان کوٹ واقعہ میں پاکستان کو ذمہ دار قرار دینا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر بھارت نے2 جنوری 2016کو پٹھان کوٹ کے ائیربیس کے سانحہ کو پاکستان سے نتھی کرنے کی اپنی سر توڑ اور سینہ زور کوششیں تیز کردی ہیں جس کے لئے بھارتی حکومت، عسکری قیادت، اپوزیشن جماعتیں، بھارتی علیحدگی و انتہاپسند تنظیمیں،بھارتی تحقیقاتی ادارے […]

پٹھان کوٹ حملہ کیا رنگ دکھائے گا

پٹھان کوٹ حملہ کیا رنگ دکھائے گا

تحریر : عبد الرزاق ابھی تو وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کے خوشگوار اثرات مدہم بھی نہ ہونے پائے تھے کہ دہشت گردوں نے پاک بھارت دوستی کے چڑھتے سورج کو گہنا دیا۔ایک اطلاع کے مطابق دہشت گردوں نے بھارت کی پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملہ […]

پٹھان کوٹ : بھارت مذاکرات کا ڈرامہ رچا کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے۔ طارق ندیم ارائیں

پٹھان کوٹ : بھارت مذاکرات کا ڈرامہ رچا کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے۔ طارق ندیم ارائیں

فرانس (اشفاق چودھری) پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ اور اس کیلئے بھارت کی جانب سے پاکستان کو ذمہ دارٹہرانا پاک بھارت امن مذاکرات میں تعطل اور عالمی رائے عامہ کو پاکستان کیخلاف ہموار کرنے کی بھارتی حکومت اور بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ”را “ کی مشترکہ و منظم سازش ہے یہ بات پاکستان تحریک انصاف […]

سانحہ پٹھان کوٹ اور پاکستان کا مذاکراتی عمل

سانحہ پٹھان کوٹ اور پاکستان کا مذاکراتی عمل

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بھارت میں پیش آئے سانحہ پٹھان کوٹ کا معاملہ قابل مذمت ہے مگر اِسے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے آئندہ دنوں میں جاری ہونے والے مذاکراتی عمل کے لئے متنازع نہ بنایاجائے جبکہ پاکستان کی جانب سے تواِس عزم مُصّمم کا ضرور اظہارکردیاگیاہے کہ پٹھان کوٹ ائیر بیس […]

پٹھان کوٹ ایئربیس پر فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع

پٹھان کوٹ ایئربیس پر فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع

پٹھان کوٹ (جیوڈیسک) بھارتی پنجاب پٹھان کوٹ میں ائیر بیس پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہشت گرد حملے میں چار حملہ آور اور چار بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ بھارتی پنجاب کے ضلع پٹھان کوٹ کے علاقے میں فوجی یونیفارم اور سرکاری گاڑی میں سوار چھ مسلح حملہ […]