ایسی بات نہیں چاہتے جس سے وفاق کو نقصان ہو، مولا بخش چانڈیو
ایسی بات نہیں چاہتے جس سے وفاق کو نقصان ہو، مولا بخش چانڈیوحیدرآباد…..مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں امن کے لئے آئین کے مطابق بات ہوگی، ہم ایسی کوئی بات نہیں کرنا چاہتے جس سے وفاقی کو کوئی نقصان ہو۔صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے حیدر آباد میں […]








