وزیر اعظم نواز شریف کل سے سری لنکا کا3روزہ دورہ کرینگے
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا کے ساتھ وقت گزرنے کے ساتھ تعلقات مضبوط ہورہے ہیں اسی وجہ سے وزیراعظم نواز شریف پیر سے سری لنکا کا تین روزہ دورہ کریں گے۔وزیر اعظم نواز شریف کو سری لنکا کے صدرنے دورے کی دعوت […]








