By Yesurdu on January 7, 2016 اب وہ, عدالتیں نہیں اہم ترین

اسلام آباد……تلورکے شکار پرپابندی کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ اب وہ عدالتیں نہیں رہیں جوسلطان اورمغلوں کےوقت میں تھیں، عدالتیں قانون کےمطابق کام کرتی ہیں۔ سپریم کورٹ میں تلور کے شکار سے متعلق کیس میں جسٹس ثاقب نثارنے مزید کہا کہ آئین کے آرٹیکل 4کو […]
By Yesurdu on January 7, 2016 آرمی چیف سے, سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات اہم ترین

راولپنڈی…….آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیرنے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، سعودی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 دو روزہ دورے پر اسلام آباد, سعودی وزیر خارجہ اہم ترین

اسلام آباد……سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر پاکستان کے ایک روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، وہ وزیر اعظم نواز شریف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ نور خان ایئر بیس، اسلام آباد آمد پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر […]
By Yesurdu on January 7, 2016 تمام نوٹوں کی قانونی حیثیت, ختم کرنے کا فیصلہ اہم ترین

کراچی…….اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015ء کو جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی اس لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے دس ، پچاس، سو اور ایک […]
By Yesurdu on January 7, 2016 کٹھ پتلی وزیراعلیٰ مفتی ،سعیدانتقال کرگئے اہم ترین

سری نگر…. .مقبوضہ کشمیرکےکٹھ پتلی وزیراعلیٰ مفتی سعیدانتقال کرگئے،مفتی سعیدنئی دہلی کےانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزمیں زیرعلاج تھے۔مفتی سعیدکونمونیاکی وجہ سے2ہفتےقبل اسپتال میں داخل کیاگیاتھا۔ مفتی سعیدکی عمر79سال تھی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مفتی سعید کو آکسیجن میں کمی، فشار خون، گردوں اور جگر کے مرض کا سامنا تھا، طبیعت خراب ہونےکی وجہ سےانھیں انتہائی […]
By Yesurdu on January 6, 2016 آصف زرداری, کیخلاف اثاثہ جات اہم ترین

راولپنڈی…..راولپنڈی کی احتساب عدالت میں آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ۔ ریکارڈ کی گمشدگی کے باعث گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا۔احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے کیس کی سماعت کی۔استغاثہ کی گواہ مدینہ منورہ بی بی عدالت میں پیش ہوئیں مگر ان سے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 دہشتگردی کےخلاف جنگ آخری مراحل میں ہے،نوازشریف اہم ترین

کولمبو…وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کانیٹ ورک توڑدیاگیا اور دہشت گردی کےخلاف جنگ آخری مراحل میں ہے۔ملک میں بجلی کابحران2017کےآخرتک ختم کردیاجائےگا۔سری لنکا کے تاجروں نے وزیراعظم سے ناشتے پر ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے سری لنکا کے تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے […]
By Yesurdu on January 5, 2016 سے کارروائی کا مطالبہ, مودی کا نواز شریف اہم ترین

اسلام آباد…….ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ ایئربیس حملے پروزیراعظم پاکستان نوازشریف نے نریندر مودی کو ٹیلی فون کیا، مودی نے زور دیا کہ پاکستان حملے میں ملوث افرادکیخلاف فوری اور ٹھوس کارروائی کرے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ پٹھان کوٹ حملے میں […]
By Yesurdu on January 5, 2016 نوازشریف کا ،بھارتی ہم منصب مودی کوفون اہم ترین

اسلام آباد…….وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کوٹیلیفون کرکے پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس سے پہلےبھارتی قومی سلامتی کے مشیر نے پاکستانی ہم منصب جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ سے رابطہ کیا ۔ پٹھان کوٹ ائربیس پر حملے کی مذمت پرپا کستان کے بیان کا خیرمقدم […]
By Yesurdu on January 5, 2016 سزائے موت کے, مجرموں کو شفاف مقدمے اہم ترین

نیویارک ……اقوام متحدہ میں سعودی مشن نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے سزائے موت کے تمام مجرموں کو شفاف مقدمے کی سہولت فراہم کیں،سزائیں نسل اور فرقے کی تفریق کے بغیر دی گئیں۔سعودی عرب نے مذہبی اسکالر سمیت 47افراد کو دئی گئی سزائے موت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ تمام مجرموں کو سزائے […]
By Yesurdu on January 5, 2016 اقتدار نواب ثنا اللہ زہری, کو منتقل اہم ترین

کوئٹہ………مری معاہدے کے تحت بلوچستان میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کےبعد اقتدار نواب ثنا اللہ زہری کو منتقل ہوگیالیکن صوبائی کابینہ دو ہفتے بعد بھی تشکیل نہیں دی جاسکی۔ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کےبلوچستان میں ڈھائی سالہ دوراقتدار میں طے شدہ فارمولے کے تحت مخلوط کابینہ میں مسلم لیگ ن کے پاس سینئر وزیر سمیت پانچ وزارتیں اور […]
By Yesurdu on January 5, 2016 جے ایف تھنڈر فروخت کریگا, پاکستان سری لنکا کو اہم ترین

کولمبو……پاکستان سری لنکا کو جے ایف تھنڈر طیارے فروخت کرے گا، معاہدہ آج ہونے کا امکان ہے ۔وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورہ پر سری لنکا میںہیں ، اپنے دورے کے دوسرے روز نواز شریف سری لنکا کے صدر سے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کرینگے، دونوں ملکوں کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمت […]
By Yesurdu on January 5, 2016 ذوالفقار بھٹو کی, سالگرہ اہم ترین

کراچی …..کراچی میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے 88ویں یوم پیدائش کے حوالے سےمنعقد سالگرہ کی پروقار تقریب میں جیالوں نے جشن کا سماں پیدا کردیا ۔شہید بینظیر بھٹو پارک میںذوالفقار بھٹو کی سالگرہ کی پروقار تقریب میں روایتی رقص کے بعد آتش بازی کا مظاہرہ اور کیک کاٹا گیا ۔ Post Views – […]
By Yesurdu on January 5, 2016 خارجہ ملاقات, سیکرٹری اہم ترین

اسلام آباد………پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹریزکی ملاقات سے متعلق اہم اجلاس آج دفتر خارجہ میں ہوگا۔بھارتی شہر پٹھان کوٹ پر حملے کے بعد ہونے والی پیش رفت کے باعث اس بات کا امکان نہیں کہ پاک بھارت خارجہ سیکرٹریز کی فوری ملاقات ہوسکے۔ اس سلسلے میں صورت حال بدھ کو واضح ہوگی ۔یہ خبریں […]
By F A Farooqi on January 4, 2016 brain, Facebook, Intelegent, Mark Zuberg, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, دلچسپ اور عجیب

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربگ کا کہنا ہے کہ وہ ایسی مصنوعی ذہانت (آرٹی فشل انٹیلیجنس۔ اے آئی) تخلیق کرنا چاہتے ہیں جو ان کے اور گھر کے کاموں میں مددگار ہو۔ فیس بک پر شائع ہونے والی اپنی پوسٹ میں وہ لکھتے ہیں کہ وہ رواں سال ان […]
By Yesurdu on January 4, 2016 وزیراعظم شاید اپنی غلطیوں، کےباعث معیاد پوری نہ رکیں اہم ترین

لاہور…..پیپلز پارٹی کےرہ نما سینیٹر چودھری اعتزاز احسن کاکہناہےکہ جنرل راحیل شریف نےیقیناً بہت اچھا کام کیاہے،مگر ہم کسی کی بھی مدت ملازمت میں توسیع کےحق میں نہیں ۔سندھ میں وفاق زیادتی کر رہا ہے،پاکستان اور بھارت کو مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کرنا چاہئے۔لاہورہائیکورٹ کےاحاطےمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےاعتزاز احسن کاکہناتھاکہ آرمی چیف کو مدت ملازمت […]
By Yesurdu on January 4, 2016 نواز شریف سری لنکا کے، تین روزہ دورے پر روانہ اہم ترین

دورے کے دوران وزیر اعظم سری لنکن صدر سے ملاقات کریں گے ، دونوں ملکوں میں مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی ہونگےاسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم محمد نواز شریف سری لنکا کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ، دورے کے دوران سری لنکا کے صدر ، وزیر اعظم اور […]
By Yesurdu on January 4, 2016 بے نظیر بھٹو قتل ،، تحقیقاتی رپورٹ منظر عام اہم ترین

رپورٹ بروقت منظر عام پر نہ آنے سے سکیورٹی میں غفلت برتنے والے افراد سمیت حکومتی عہدیداروں کا تعین نہ ہوسکا :بیرسٹر ظفر اللہلاہور (یس اُردو) بے نظیربھٹو کے قتل سے متعلق سکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لیے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں درخواست دائر کردی گئی ۔ درخواست […]
By Yesurdu on January 4, 2016 دنیا میں آئے, ذولفقاربھٹوآج کے دن اہم ترین

لاہور…..پاکستانی سیاست کو نیا اندازاور سماج کو نئی سمتیں بخشنے والے لیڈر ذولفقار علی بھٹو کا آج اٹھترواں یوم پیدائش ہے۔ وڈیروں کی دنیا میں آنکھ کھولنے والے وہ ایک غریب پرور سیاست دان تھے۔5جنوری 1928 کو لاڑکانہ میںسر شاہ نواز بھٹو کے گھر آنکھ کھولنے والے اس بیٹے کی زندگی اپنے اندر عجب کہانیاں […]
By Yesurdu on January 4, 2016 کیا حکمران اسلام آباد، میں ایک اور دھرنا چاہتےہیں اہم ترین

طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجنے کا مطالبہ کر دیا، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکمران سیاسی دہشت گرد ہیں، کرپشن کےسواء ان کا کوئی ایجنڈانہیں۔لاہور: (یس اُردو) عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے […]
By Yesurdu on January 4, 2016 اورنج ٹرین کرپشن کی ،پٹڑی پر چل رہی ہے اہم ترین

مسلم لیگ قائد اعظم نے اورنج ٹرین منصوبے کو ڈالر ٹرین منصوبہ قرار دیدیا۔ چودھری پرویز الہٰی کہتے ہیں کہ کرپشن کی پٹڑی پر چلنے والی کوئی ٹرین منزل پر نہیں پہنچ سکتی، جس کمپنی کو ٹھیکہ دیا گیا اسے ٹرین کا کوئی تجربہ ہی نہیں۔لاہور: (یس اُردو) اورنج ٹرین منصوبے کا پوسٹ مارٹم کرتے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 مولا بخش چانڈیو ،مولا جٹ کا خطاب ملنے پر مسرور اہم ترین

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو مولا جٹ کا نام ملنے پر خوش ہو گئے، کہتے ہیں کسی نے سلطان راہی سے ملایا تو کسی نے مصطفیٰ قریشی سے، کسی بھی طریقے سے کیا لیکن تذکرہ تو کیا۔حیدر آباد: (یس اُردو) فلمی مولا جٹ کے بعد سیاسی مولا جٹ یعنی مولا بخش چانڈیو کی ان […]