counter easy hit

نریندرمودی نے خیر سگالی کا مظاہرہ کیا، نوازشریف

لاہور کا دورہ کرکے نریندرمودی نے خیر سگالی کا مظاہرہ کیا، نوازشریف

لاہور کا دورہ کرکے نریندرمودی نے خیر سگالی کا مظاہرہ کیا، نوازشریف

لاہور……وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ لاہور کا دورہ کرکے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے خیر سگالی کا مظاہرہ کیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات حل ہونے چاہئیں،امید ہے دونوں ملکوں کے تعلقات بگڑیں گے نہیں۔وزیر اعظم نواز شریف نے ژوب میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بھارتی […]