counter easy hit

کھیل

کامن ویلتھ گیمز: قومی ہاکی ٹیم سیمی فائنلز کی دوڑ سے باہر

کامن ویلتھ گیمز: قومی ہاکی ٹیم سیمی فائنلز کی دوڑ سے باہر

گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنلز کی دوڑ سے باہر ہو گئی جب کہ پول بی سے انگلینڈ اور بھارت نے فائنل فور کیلیے کوالیفائی کر لیا۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنلز کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔ قومی ہاکی ٹیم نے اب تک تین میچز کھیلے اور […]

آئرلینڈ اورانگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز،تربیتی کیمپ کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

آئرلینڈ اورانگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز،تربیتی کیمپ کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل تربیتی کیمپ کے لیے ممکنہ قومی کرکٹرز کا اعلان کردیا گیا۔ بیٹسمینوں میں اظہرعلی، سمیع اسلم، حارث سہیل، اسد شفیق، بابراعظم، فخرزمان، عثمان صلاح الدین، فواد عالم، سعد علی، امام الحق، اسپنرز بلال آصف، محمد اصغر، شاداب خان، کاشف بھٹی، فاسٹ بولرز محمد عامر، حسن علی، راحت علی، میر […]

شاہ رخ خان نے چھوٹے بیٹے کو ہاکی پلیئر بنانے کی خواہش ظاہر کردی

شاہ رخ خان نے چھوٹے بیٹے کو ہاکی پلیئر بنانے کی خواہش ظاہر کردی

کولکتہ:  کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کو ہاکی پلیئر بنانے کی خواہش ظاہر کردی۔ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ابرام نے ابھی کرکٹ کھیلنا شروع نہیں کی، وہ فٹبال کھیلتا ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ وہ بھارت کیلیے فیلڈ ہاکی کھیلے۔ واضح رہے […]

پہلی ’ٹرانس جینڈر‘ ویٹ لفٹر کا سفر ختم

پہلی ’ٹرانس جینڈر‘ ویٹ لفٹر کا سفر ختم

گولڈ کوسٹ:  کامن ویلتھ گیمز میں شریک پہلی مخنث ویٹ لفٹر کا سفر انجری کے ساتھ ختم ہوگیا۔ 40 سالہ لاؤریل ہبرڈ نے پلس 90 کے جی کیٹیگری میں حصہ لیا تاہم گیم ریکارڈ 132 کے جی وزن اٹھانے کی کوشش میں ان کی کہنی جواب دے گئی، وہ گیمز میں شریک ہونے والی پہلی ’ٹرانس جینڈر‘ […]

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نئی مشکل میں گرفتار

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نئی مشکل میں گرفتار

لندن:  باکسر عامر خان پر 27 سالہ انگلش ماڈل گرل دیشا عبدالغنی نے فون پر تنگ کرنے کا الزام لگا دیا۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نئی مشکل میں گرفتار ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 27 سالہ انگلش ماڈل گرل دیشا عبدالغنی نے الزام عائد کیا ہے کہ جب فریال مخدوم امید سے […]

پاکستان پلیئرز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ممبر سازی کا آغاز

پاکستان پلیئرز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ممبر سازی کا آغاز

لاہور: پاکستان پلیئرز ویلفیئرفاؤنڈیشن کی ممبر سازی مہم کا آغازکردیا گیا. ہاکی پاکستان کا واحدکھیل ہے جس نے سب سے زیادہ میڈلزپاکستان کی جھولی میں ڈالے تاہم اس گیم سے وابستہ  کھلاڑیوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، ملکی اسپورٹس  سے وابستہ کھلاڑیوں کے مالی  حالات سدھارنے کے لیے سابق اولمپئن نوید عالم میدان میں آگئے ہیں […]

فواد عالم کو پھر اکیڈمی سے گھر واپس بھیجنے کی تیاریاں

فواد عالم کو پھر اکیڈمی سے گھر واپس بھیجنے کی تیاریاں

لاہور: دورئہ سری لنکا میں ڈیبیو پر 168کی اننگز کھیلنے والے فواد عالم بعد ازاں صرف 2 ٹیسٹ میچز ہی کھیلنے کے بعد ایسے باہر ہوئے کہ دوبارہ اس فارمیٹ کی کرکٹ میں نظر نہیں آئے، انھوں نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 2010میں کھیلا، 38 ون ڈے میچز میں ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے 40.25 کی اوسط […]

ایشیا کپ کی میزبانی بھارت سے لے لی گئی

ایشیا کپ کی میزبانی بھارت سے لے لی گئی

پاک بھارت کشیدہ تعلقات کی وجہ سے ایونٹ ستمبر کے مہینے میں یو اے ای میں کھیلا جائے گا لاہور  ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی بھارت سے واپس لے لی گئی۔ اس بات کا فیصلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ کشیدہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ، اب اس ایونٹ کا […]

کامن ویلتھ گیمز: ویٹ لفٹنگ میں محمد نوح بٹ کانسی کا تمغہ جیت گئے

کامن ویلتھ گیمز: ویٹ لفٹنگ میں محمد نوح بٹ کانسی کا تمغہ جیت گئے

بریسبین:  کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو ایک اور کانسی کا تمغہ مل گیا، ویٹ لفٹنگ میں ہی محمد نوح بٹ نے ایک سو پانچ کلو کیٹگری میں میدان مار لیا۔ بریسبین میں جاری اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کے میگا ایونٹ میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹس کی تسلی بخش کارکردگی جاری ہے۔ […]

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں پاکستان کے عثمان چاند سرفہرست ہیں۔ کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ کے پہلے دن پاکستان کے عثمان چاند نے 49 آئوٹ آف 50 اسکور کرکے سرفہرست رہے جبکہ ائیر رائفل مینز میں غفران عادل10 ویں نمبر پر رہے۔ […]

آسٹریلوی کرکٹ بچانے کیلیے مائیکل کلارک سامنے آگئے

آسٹریلوی کرکٹ بچانے کیلیے مائیکل کلارک سامنے آگئے

ممبئی: آسٹریلوی کرکٹ کا ٹائٹینک بچانے کیلیے مائیکل کلارک سامنے آگئے، انھوں نے ریٹائرمنٹ واپس لے کر آسٹریلیا کی جانب سے دوبارہ کھیلنے کی پیشکش کردی۔ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک برس کی پابندی سے آسٹریلوی ٹیم مشکل صورتحال سے دوچار ہوگئی ہے جس کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں […]

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں پاکستان کے عثمان چاند سرفہرست ہیں۔ کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ کے پہلے دن پاکستان کے عثمان چاند نے 49 آئوٹ آف 50 اسکور کرکے سرفہرست رہے جبکہ ائیر رائفل مینز میں غفران عادل10 ویں نمبر پر رہے۔ اس […]

ارجنٹائن موٹو جی پی کال کریچلو نے جیت لی

ارجنٹائن موٹو جی پی کال کریچلو نے جیت لی

بیونس آئرس  ارجنٹائن میں موٹو جی پی ریس کا دلچسپ ایونٹ برطانیہ کے کال کریچلو نے جیت لیا، ریس میں فرانس کے زارکو کا دوسرا، سپین کے ایلکس کا تیسرا نمبر رہا۔ ارجنٹائن میں موٹو جی پی ریس کے آخری روز ٹرافی پر قبضہ جمانے کیلئے شرکا کی شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی ۔ ایک […]

پیٹر ساگن نے فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی

پیٹر ساگن نے فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی

فرانس  سلوواکیا کے سائیکلسٹ پیٹر ساگن نے فرانس میں سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی ہے، ریس میں سوئس سائیکل سوار نے دوسری جبکہ نیدر لینڈز کے رائیڈر نے تیسری پوزیشن پر قبضہ جمایا۔ فرانس میں سائیکلنگ چیمپئن شپ کا دلچسپ ایونٹ اختتام کو پہنچ گیا۔ آخری روز شرکا کی شاندار کارکردگی دیکھنے کو ملی۔ ٹاپ […]

مصری سائیکل سوار عالمی فٹ بال کپ کیلئے قاہرہ سے روس روانہ

مصری سائیکل سوار عالمی فٹ بال کپ کیلئے قاہرہ سے روس روانہ

قاہرہ: مصری سائیکل سوار نے فٹبال ورلڈ کپ میں 28 سال بعد مصر کی نامزدگی کے بعد خوشی کے اظہار کے طور پر ہزاروں کلومیٹر دور روس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قاہرہ کے التحریر اسکوائر سے اپنی سائیکل پر سوار 24 سالہ محمد ابنِ نوفل نے اپنی والدہ کو خدا حافظ کہا اور ایک ایسے سفر کا […]

سابق آل راؤنڈر یاسر عرفات کوچنگ میں نام بنانے کیلیے پراعتماد

سابق آل راؤنڈر یاسر عرفات کوچنگ میں نام بنانے کیلیے پراعتماد

لندن: سابق کرکٹر یاسر عرفات نے اب کوچنگ میں نام کمانے کو مقصد بنالیا۔ یاسر عرفان کہتے ہیں کہ میں کوالیفائیڈ لیول 3 ای سی بی کوچ ہوں جب کہ حال ہی میں زمبابوے میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کوالیفائرز میں میں نے ہانگ کانگ کی ٹیم کے ساتھ کوچنگ ذمہ داری انجام دی ہے، انہوں نے […]

دورۂ انگلینڈ و آئرلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کی فٹنس جانچ آج شروع ہوگی

دورۂ انگلینڈ و آئرلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کی فٹنس جانچ آج شروع ہوگی

لاہور: پاکستان کر کٹ ٹیم کے دورئہ انگلینڈ اورآئرلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز آج سے لاہور میں ہوگا۔ ٹوئنٹی 20 کا ہنگامہ ختم ہونے کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ کی باری آ گئی ہے،  پاکستانی کرکٹ ٹیم کو رواں ماہ کے آخر میں برطانیہ کے دورے پر جانا ہے، جہاں کینٹ کاونٹی سے […]

پی سی بی نے شمالی وزیرستان میں چھپا ٹیلنٹ سامنے لانے کی ٹھان لی

پی سی بی نے شمالی وزیرستان میں چھپا ٹیلنٹ سامنے لانے کی ٹھان لی

لاہور: پی سی بی نے شمالی وزیرستان کے کھلاڑیوں میں بھی کرکٹ کا فن منتقل کرنے کی ٹھان لی، اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی ٹیم پاک فوج کے اشتراک سے شمالی وزیرستان کا دورہ کرے گی جہاں فاٹا کے نوجوانوں کے ٹرائل لئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ […]

ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت قریب

ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت قریب

لاہور: ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت آگیا جب کہ نجم سیٹھی کی زیرصدارت منگل کو ملائیشیا میں ہونے والے اے سی سی اجلاس میں فیصلہ متوقع ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں لاہور میں ہونے والے اے سی اجلاس کے بعد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اعلان کیا تھا کہ ایمرجنگ نیشنز […]

علیم ڈار 350 میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کرنے پرخوشی سے سرشار

علیم ڈار 350 میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کرنے پرخوشی سے سرشار

لاہور: پاکستانی امپائر علیم ڈار 350 انٹرنیشنل میچز کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی سے سرشار ہیں۔ آئی سی سی ایلیٹ امپائر علیم ڈار نے 350انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، ایک ویڈیو پیغام میں انھوں نے کہا کہ اتنے طویل عرصے تک انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ […]

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر

گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر ہوگیا۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا۔ میچ کے آغاز سے ہی بھارت نے جارحانہ انداز اختیار کیا اور کچھ […]

کینیڈا کی ہاکی ٹیم کے 14 کھلاڑی بس اور ٹرک کے حادثے میں ہلاک

کینیڈا کی ہاکی ٹیم کے 14 کھلاڑی بس اور ٹرک کے حادثے میں ہلاک

اوتاوا: کینیڈا میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں قومی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے 14 کھلاڑی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سسکا توان صوبے کے شمالی علاقے ہمبولڈ برونسک میں پیش آنے والے حادثے میں کینیڈین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ قومی ہاکی ٹیم […]