counter easy hit

Commonwealth

برطانیہ کے وزیر مملکت برائے دولت مشترکہ اینڈ یو این لارڈ احمد کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

برطانیہ کے وزیر مملکت برائے دولت مشترکہ اینڈ یو این لارڈ احمد کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

برطانیہ کے وزیر مملکت برائے دولت مشترکہ اینڈ یو این لارڈ احمد کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دوران ملاقات برطانیہ اور پاکستان کے مابین تجارت، تعلیم ،ثقافت اور دیگر امور سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا […]

دولت مشترکہ کانفرنس کے لیے شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے

دولت مشترکہ کانفرنس کے لیے شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے

دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے ۔ کانفرنس 20 اپریل تک جاری رہے گی ۔اجلاس میں شرکت پاکستان میں دستیاب مواقع اجاگرکرنےمیں مدددےگی ۔ پاکستان کو بطور ابھرتی منڈی سامنے لانےمیں بھی معاون ہوگی۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں […]

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

لاہور:پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستانی ریسلر محمد انعام نے 21 ویں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کیلیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ انہوں نے فری اسٹائل ریسلنگ کی 86 کلو گرام کیٹیگری میں نائیجیرین حریف کو پچھاڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ محمد انعام نے اتنی زبردست کارکردگی کا […]

کامن ویلتھ؛ پاکستانی کھلاڑی نےجیولن تھرو میں فائنل راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

کامن ویلتھ؛ پاکستانی کھلاڑی نےجیولن تھرو میں فائنل راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

 لاہور: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے جیولن تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راونڈ میں 80.47 کا تھرو پھینک کر نہ صرف فائنل راونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا بلکہ نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔ ارشد ندیم نے آج کھیلے جانے والے دو کوالیفائنگ راونڈز میں مجموعی طور پر دوسرا سب سے زیادہ لمبا تھرو […]

کامن ویلتھ گیمز؛ قومی ہاکی ٹیم کا چوتھا میچ بھی براب

کامن ویلتھ گیمز؛ قومی ہاکی ٹیم کا چوتھا میچ بھی براب

 لاہور: کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کا چوتھا میچ بھی برابری کی سطح پر ختم ہوا، ملائیشیا کے خلاف مقابلہ میں اسکور 1-1 رہا۔ گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہاکی ٹیم میڈلز کی دوڑ سے تو باہر ہو چکی تھی تاہم ملائیشیا کے خلاف آخری گروپ میچ بھی برابری کی […]

کامن ویلتھ گیمز: ویٹ لفٹنگ میں محمد نوح بٹ کانسی کا تمغہ جیت گئے

کامن ویلتھ گیمز: ویٹ لفٹنگ میں محمد نوح بٹ کانسی کا تمغہ جیت گئے

بریسبین:  کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو ایک اور کانسی کا تمغہ مل گیا، ویٹ لفٹنگ میں ہی محمد نوح بٹ نے ایک سو پانچ کلو کیٹگری میں میدان مار لیا۔ بریسبین میں جاری اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کے میگا ایونٹ میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹس کی تسلی بخش کارکردگی جاری ہے۔ […]

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں پاکستان کے عثمان چاند سرفہرست ہیں۔ کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ کے پہلے دن پاکستان کے عثمان چاند نے 49 آئوٹ آف 50 اسکور کرکے سرفہرست رہے جبکہ ائیر رائفل مینز میں غفران عادل10 ویں نمبر پر رہے۔ […]

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں پاکستان کے عثمان چاند سرفہرست ہیں۔ کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ کے پہلے دن پاکستان کے عثمان چاند نے 49 آئوٹ آف 50 اسکور کرکے سرفہرست رہے جبکہ ائیر رائفل مینز میں غفران عادل10 ویں نمبر پر رہے۔ اس […]

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر

گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر ہوگیا۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا۔ میچ کے آغاز سے ہی بھارت نے جارحانہ انداز اختیار کیا اور کچھ […]

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان بھارت ہاکی مقابلہ کل ہوگا

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان بھارت ہاکی مقابلہ کل ہوگا

ویلز کے ساتھ پاکستان کا مقابلہ برابر رہا ، کل پاک بھارت ٹاکرا صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا سڈنی: اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کا میلہ آسٹریلیا میں جاری ہے، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل ہاکی کے میچ میں ان ایکشن ہوں گے، پاکستان ابھی تک ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر چکا […]

کامن ویلتھ گیمز؛ ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کیلیے پہلا میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز؛ ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کیلیے پہلا میڈل جیت لیا

آسٹریلیا: کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کے لیے پہلا میڈل جیت لیا۔ گولڈ کوسٹ میں جاری 21 ویں دولت مشترکہ گیمز میں طلحہ طالب نے ویٹ لفٹنگ کی 62 کے جی کیٹگری کے سنیچ ایونٹ میں حریف ویٹ لفٹرز سے 5 کلو زائد ریکارڈ 132 کلو وزن اٹھایا جب کہ کلین اینڈ جرک […]

برسبین گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز کیلئے آسٹریلیا میں داخل ہونے والے بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے ایئرپورٹ پر دھر لیا

برسبین گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز کیلئے آسٹریلیا میں داخل ہونے والے بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے ایئرپورٹ پر دھر لیا

برسبین گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز کیلئے آسٹریلیا میں داخل ہونے والے بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے ایئرپورٹ پر دھر لیا برسبین: (اصغر علی مبارک) گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے برسبین ایئرپورٹ پر ہی دھر لیا۔ کامن ویلتھ گیمز کی کوریج کے نام […]

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان سے 90 رکنی دستہ حصہ لے گا آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کا اسلام آباد میں شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان سے 90 رکنی دستہ حصہ لے گا آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کا اسلام آباد میں شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان سے 90 رکنی دستہ حصہ لے گا آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کا اسلام آباد میں شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان سے 90 رکنی دستہ حصہ لے گا، جس میں 32 آفیشلز بھی شامل ہیں۔ آسٹریلیا کی ہائی کمشنر، […]

کامن ویلتھ ریسلنگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

کامن ویلتھ ریسلنگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

پاکستانی پہلوانوں نے سنگاپور میں کھیلی جانے والی کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر11 میڈلز کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ محمدانعام بٹ اور محمدبلال عرف بلی بٹ پہلوان نے فری اسٹائل ریسلنگ میں سلور میڈلز حاصل کئے۔ چیمپئن شپ میں بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔   Post Views – پوسٹ […]

اولڈ ہم میں بیتھل چرچ، اقرا سنٹر اور کاروان ادب برطانیہ کی مشترکہ تاریخ ادبی نشست

اولڈ ہم میں بیتھل چرچ، اقرا سنٹر اور کاروان ادب برطانیہ کی مشترکہ تاریخ ادبی نشست

اولڈ ہم (فاروق انور جمال) 4 فروری کی شام اولڈ ہم میں ایک یادگار ادبی نشست کا اہتمام مشترکہ طور پر انتظامیہ بیتھل چرچ اقرا سنٹر اولڈ ہم اور کاروان ادب برطانیہ نے چرچ کے حال میں کیا اس نشست کے مہمان خصوصی اولڈ ہم کے مئیر عتیق الرحمان تھے۔ میزبانی کے فرائض پریسٹ آف […]

بھارت دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت نہ کرے تو بھی کشمیر کی جنگ لڑیں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

بھارت دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت نہ کرے تو بھی کشمیر کی جنگ لڑیں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ بھارت دولت مشترکہ کی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت کرے تو سر آنکھوں پر اور اگر نہ بھی کرے تو کشمیر کی جنگ لڑیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ […]