counter easy hit

کھیل

’’ون مین اسپن آرمی‘‘ سے انگلینڈ فتح کرنے کا خواب

’’ون مین اسپن آرمی‘‘ سے انگلینڈ فتح کرنے کا خواب

لاہور:  ’’ون مین اسپن آرمی‘‘ سے انگلینڈ فتح کرنے کا خواب دیکھ لیا گیا،سیریز میں پاکستانی اسپن ڈپارٹمنٹ شاداب خان کے گرد گھومتا نظر آئے گا،منتخب 16رکنی اسکواڈ میں4اوپنرز سمیت 8بیٹسمین شامل ہیں،اکلوتے ناتجربہ کار اسپنر کے ناتواں کندھوں کو سارا بوجھ اٹھانا ہوگا، سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ انگلش کنڈیشنز خاصی مشکل […]

حفیظ پھر بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی آزمائش سے گزر گئے

حفیظ پھر بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی آزمائش سے گزر گئے

لاہور: محمد حفیظ ایک بار پھر بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی آزمائش سے گزر گئے،آئی سی سی کی نامزد لفبرا یونیورسٹی میں گیندیں کرواکے ڈیٹا ریکارڈ کرلیا گیا، نتیجہ 14روز بعد سامنے آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن پہلی بار2005 میں رپورٹ ہوا، نومبر 2014میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں دوسری بار وہ شکوک […]

چمکتے ڈالرز سے نوجوان کرکٹرز کی آنکھیں چند ھیا گئیں

چمکتے ڈالرز سے نوجوان کرکٹرز کی آنکھیں چند ھیا گئیں

لندن:  چمکتے ڈالرز سے نوجوان کرکٹرز کی آنکھیں چندھیا گئیں، ٹوئنٹی 20 لیگز کی محبت میں قومی وردی بھی بوجھ دکھائی دینے لگی، کھلاڑیوں کی اکثریت نے نیشنل معاہدوں پر پیسہ لیگز کے کنٹریکٹس کو ترجیح دے دی، فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایسوسی (فیکا) نے بھی نئی نسل کے تیور سے متعلق خبردارکردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیکا […]

چیف سلیکٹر نے بابر اعظم پر توقعات کا بوجھ لاد دیا

چیف سلیکٹر نے بابر اعظم پر توقعات کا بوجھ لاد دیا

لاہور: انضمام الحق نے بابر اعظم پر توقعات کا بوجھ لاد دیا،چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ نوجوان بیٹسمین کی کارکردگی پر نظریں ہوںگی،محدود اوورز کی کرکٹ میں کارکردگی ٹیسٹ میچز میں نہ دہرا پائے تو سوچنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم محدود اوورز کی کرکٹ میں میں تو بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب ہوئے […]

کرکٹ کے ’بھگوان‘ سچن ٹنڈولکر اب سڑک پر کھیلنے لگے

کرکٹ کے ’بھگوان‘ سچن ٹنڈولکر اب سڑک پر کھیلنے لگے

بھارت میں ’کرکٹ کے بھگوان‘ کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر نے کھیل کا میدان چھوڑ دیا ہے مگر وہ کرکٹ اب بھی کھیلنا چاہتےہیں۔ وہ ریٹائرمنٹ کے باوجود کرکٹ چھوڑنے میں ’ناکام ‘ہیں،انہوں نے میدان کے بجائے اب سڑک پر اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھانے شروع کردئیے ہیں،اس کا ثبوت یہ ویڈیو ہے۔ ماسٹر […]

ایشین ہاکی کوالیفائرز کیلیے قومی جونیئر ہاکی اسکواڈ کا اعلان

ایشین ہاکی کوالیفائرز کیلیے قومی جونیئر ہاکی اسکواڈ کا اعلان

لاہور:یوتھ اولمپکس کے ایشین ہاکی کوالیفائرز کیلیے قومی جونیئر ہاکی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ وقاص احمد کپتان اور محب اللہ نائب کپتان ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں اویس ارشد گول کیپر، علی رضا، مرتضیٰ یعقوب، جنید رسول، محسن خان، ذوالقرنین، حماد انجم شامل ہیں۔ اسٹینڈ بائی پلیئرز میں محمد عبداللہ، عبدالرحمان، اویس امین، ابرار احمد شامل ہیں۔ […]

مشتاق احمد کا دل پاکستان میں کوچنگ سے بھر گیا

مشتاق احمد کا دل پاکستان میں کوچنگ سے بھر گیا

کولمبو:  سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کا دل پاکستان میں کوچنگ سے بھر گیا جب کہ ہیڈ کوچ نیشنل کرکٹ اکیڈمی نے سری لنکن اسپن بولنگ کوچ بننے کیلیے دلچسپی ظاہر کردی۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کو اس وقت اسپن بولنگ اور فیلڈنگ کوچ کی تلاش ہے، اسپنرز کی ٹریننگ کیلیے آئی لینڈرز جن ناموں پر غور […]

فواد عالم کے عدم انتخاب پر چیف سلیکٹر جواز تراشنے لگے

فواد عالم کے عدم انتخاب پر چیف سلیکٹر جواز تراشنے لگے

کراچی: چیف سلیکٹر انضمام الحق فواد عالم کے عدم انتخاب پر جواز تراشنے لگے۔ فواد عالم کو ایک بار پھر نظر انداز کیے جانے پر سلیکشن کمیٹی اور خاص طور پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، انھوں نے اس حوالے سے ویب سائٹ ’’کرک انفو‘‘ سے بات چیت میں کہا کہ […]

قومی ٹیم کی سلیکشن پر حکومتی حلقے بھی سلیکٹرز پر انگلیاں اٹھانے لگے

قومی ٹیم کی سلیکشن پر حکومتی حلقے بھی سلیکٹرز پر انگلیاں اٹھانے لگے

اسلام آباد /لاہور:  دورئہ برطانیہ کیلیے قومی ٹیم کی سلیکشن کے بعد حکومتی حلقے بھی سلیکٹرز پر انگلیاں اٹھانے لگے. دورئہ انگلینڈ کیلیے منتخب ناتجربہ کار اسکواڈ میں کئی حیران کن فیصلے سامنے آئے، مشکل کنڈیشنز میں ٹیسٹ میچز کیلیے جہاں اس فارمیٹ میں ایک میچ کا بھی تجربہ نہ رکھنے والے امام الحق، فخرزمان، فہیم اشرف، عثمان […]

عمر اکمل کا شریک حیات کی سالگرہ پر پیار بھرا ٹویٹر پیغام

عمر اکمل کا شریک حیات کی سالگرہ پر پیار بھرا ٹویٹر پیغام

اہور: کرکٹر عم اکمل نے ٹوئٹر پر اپنی شریک حیات کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت شاعری پر مشتمل نیک تمناوں سے بھرا پیغام جاری کیا ہے جس میں عمر نے نور (بیوی) کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ “محبت کے دلکش رنگ جو آپ کی وجہ سے زندگی میں داخل ہوئے ہیں انہیں […]

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

لاہور:پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستانی ریسلر محمد انعام نے 21 ویں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کیلیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ انہوں نے فری اسٹائل ریسلنگ کی 86 کلو گرام کیٹیگری میں نائیجیرین حریف کو پچھاڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ محمد انعام نے اتنی زبردست کارکردگی کا […]

’’لیگز یا ہم‘‘ پاکستان نے امارات کو دو ٹوک وارننگ دے دی

’’لیگز یا ہم‘‘ پاکستان نے امارات کو دو ٹوک وارننگ دے دی

کراچی پی سی بی نے اماراتی حکام کو دوٹوک وارننگ دے دی کہ وہ لیگز یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لے۔ پاکستان طویل عرصے سے بطور نیوٹرل وینیو اماراتی گراؤنڈز کو استعمال کر رہا ہے، مگر اب یو اے ای سے تعلقات مثالی نہیں رہے جو افغان لیگ کی میزبانی کے ساتھ خود […]

کامن ویلتھ؛ پاکستانی کھلاڑی نےجیولن تھرو میں فائنل راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

کامن ویلتھ؛ پاکستانی کھلاڑی نےجیولن تھرو میں فائنل راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

 لاہور: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے جیولن تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راونڈ میں 80.47 کا تھرو پھینک کر نہ صرف فائنل راونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا بلکہ نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔ ارشد ندیم نے آج کھیلے جانے والے دو کوالیفائنگ راونڈز میں مجموعی طور پر دوسرا سب سے زیادہ لمبا تھرو […]

یونس خان نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کا ارادہ کرلیا

یونس خان نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کا ارادہ کرلیا

کراچی: سابق ٹیسٹ اسٹار یونس خان  نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کاارادہ کر لیا۔ گزشتہ برس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے یونس خان مستقبل میں کوچنگ کا ارادہ رکھتے ہیں، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 10099ٹیسٹ رنز بنانے والے سابق اسٹار16 اپریل سے لاہور میں 6 روزہ لیول تھری کورس میں شریک ہوں گے، […]

ایشیا کپ میں پاک بھارت دنگل کیلیے 3 بار میدان سجے گا

ایشیا کپ میں پاک بھارت دنگل کیلیے 3 بار میدان سجے گا

لاہور: کرکٹ ایشیا کپ میں پاک بھارت دنگل کیلیے تین بار میدان سجے گا۔ رواں سال یواے ای میں شیڈول کیا جانے والا ایشیا کپ ٹورنامنٹ قبل ازیں 2008 میں متعارف کرائے جانے والے فارمیٹ کے تحت ہی کھیلا جائے گا، ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کرکے دونوں سے ٹاپ سائیڈز […]

کامن ویلتھ گیمز؛ قومی ہاکی ٹیم کا چوتھا میچ بھی براب

کامن ویلتھ گیمز؛ قومی ہاکی ٹیم کا چوتھا میچ بھی براب

 لاہور: کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کا چوتھا میچ بھی برابری کی سطح پر ختم ہوا، ملائیشیا کے خلاف مقابلہ میں اسکور 1-1 رہا۔ گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہاکی ٹیم میڈلز کی دوڑ سے تو باہر ہو چکی تھی تاہم ملائیشیا کے خلاف آخری گروپ میچ بھی برابری کی […]

بابر اعظم اور حسن علی آئی سی سی کیپس ملنے پر مسرور

بابر اعظم اور حسن علی آئی سی سی کیپس ملنے پر مسرور

لاہور: پاکستانی کرکٹرز بابر اعظم اور حسن علی آئی سی سی کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت پر خوشی سے مسرور ہیں۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کی تیاری کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ کے پہلے روز ساتھی کرکٹرز کی موجودگی میں کیپس دونوں کرکٹرز کے حوالے کیں۔حسن علی نے […]

رونالڈو جونیئر باپ کی طرح بائیسکل کک گول کرنے کے خواہاں

رونالڈو جونیئر باپ کی طرح بائیسکل کک گول کرنے کے خواہاں

میڈرڈ شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بائیسکل کک گول کے چرچے آج کل ہرطرف ہیں۔ ایسے میں رونالڈو کے بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے بھی باپ کی نقل کرتے ہوئے ویسا ہی گول کرنے کی کوشش کی۔ 7 سالہ رونالڈو جونیئر اپنی کوشش میں کامیاب تو نہیں ہوئے تاہم ان کی کوشش قابل ستائش […]

بھارت کی مزید سبکی، پاکستان سے کرکٹ تنازعے پر آئی سی سی پینل قائم

بھارت کی مزید سبکی، پاکستان سے کرکٹ تنازعے پر آئی سی سی پینل قائم

اہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ کھیلنے پر بھارت کو پھر منہ کی کھانا پڑ گئی، آئی سی سی نے دونوں ممالک کے درمیان قانونی جنگ پر تین رکنی پینل قائم کر دیا ہے، سماعت کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پی سی بی نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ […]

اہلیہ نے فاسٹ بولر شامی کیخلاف گھریلو تشدد سے متعلق کیس دائر کردیا

اہلیہ نے فاسٹ بولر شامی کیخلاف گھریلو تشدد سے متعلق کیس دائر کردیا

کولکتہ: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے کولکتہ کی علی پور کورٹ میں اپنے خاوند اور دیگر کے خلاف گھریلو تشدد سے متعلق کیس دائر کردیا۔ انھوں نے شامی سے اخرجات کی رقم دلانے کی بھی عدالت سے درخواست کردی ہے۔ حسین جہاں نے اس سے قبل لال بازار پولیس اسٹیشن میں بھی شامی […]

2030 فٹبال ورلڈ کپ، میسی اور سواریز جنوبی امریکا کو میزبانی دینے کے حامی

2030 فٹبال ورلڈ کپ، میسی اور سواریز جنوبی امریکا کو میزبانی دینے کے حامی

بیونس آئرس: اسٹار فٹبالرز لیونل میسی اور لوئس سواریز نے 2030 ورلڈ کپ کیلیے ارجنٹائن، یوروگوئے اور پیراگوئے کی مشترکہ میزبانی بڈ کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ بات میڈیا کو بڈ منتظمین نے بتائی، تینوں ممالک کی مشترکہ بڈ کمیٹی کے کوآڈرینیٹر فرنانڈو میرین کا کہنا ہے کہ میسی نے بھی ہماری مہم کوجوائن کرلیا […]